Polio Eradication Initiative, Karachi Malir

Polio Eradication Initiative, Karachi Malir Community Awareness Regarding OPV Vaccination and Routine Immunization

28/07/2024
In a significant move towards Eradicating polio, UC Chairman Malik Sher Ahmed Awan led a formal Inauguration of the poli...
05/08/2023

In a significant move towards Eradicating polio, UC Chairman Malik Sher Ahmed Awan led a formal Inauguration of the polio vaccination campaign OBR II August 2023 at the Baldia Dispensary in Sherpao Colony. The campaign aimed to vaccinate children against the debilitating disease and ensure a polio-free community.

During the event, Chairman administering polio vaccines to the children present. His hands-on approach demonstrated the importance and seriousness of the immunization drive.

TCO Sahib Gul, UCMO Dr. Ghulam Ali, UCCO Kawish Anjum, UCPO Malik Moiz and Area Social Mobilizers were present on this occasion.

By commencing the polio vaccination campaign, Chairman Malik Sher Ahmed Awan and his team demonstrated their dedication to achieving a polio-free society. The event served as a powerful reminder of the crucial role of local leadership and medical professionals in realizing the global goal of eradicating polio once and for all.

18/06/2023

کراچی کے نالوں میں 8 ماہ کے بعد ایک بار پھر پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور یہ صورتحال ہمارے بچوں اور ہم سب کیلئے انتہائی تشویش کا باعث ہے، محکمہ صحت حکومت سندھ کی جانب سے وائرس کی روک تھام اور خاتمے کیلئے 19 جون سے خصوصی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے، اس معاملے میں میری تمام والدین سے گزارش ہے کہ 19 جون سے شروع ہونے والی خصوصی مہم میں بھرپور حصہ لیں اور اپنے تمام 5 سال سے چھوٹے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلائیں۔
‼️یاد رہے کہ پولیو ایک لاعلاج مرض ہے معذوری کے بعد اس کا کوئی علاج نہیں اور اس سے بچاؤ کا واحد ذریعہ پولیو کے دو قطرے ہیں۔

نعیم عباسی
وائس چیئرمین
یونین کونسل-7 شیرپاؤ کالونی

‏پولیو ویکسین پینے کے بعد بچوں 👦🏻👩🏻 کی انگلی پر مارکر سے لگایا جانے والا نشان گواہی ہوتا ہے کہ وہ وائرس سے محفوظ ہے مگر ...
03/05/2023

‏پولیو ویکسین پینے کے بعد بچوں 👦🏻👩🏻 کی انگلی پر مارکر سے لگایا جانے والا نشان گواہی ہوتا ہے کہ وہ وائرس سے محفوظ ہے مگر بغیر ویکسین پلوائے لگایا جانے والا نشان بچے کے مستقبل سے کھیلنے کے مترادف ہے اور اس معصوم کو عمر بھر کے لیے معذور بنا سکتا ہے۔

عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات30-24 اپریل 2023اپنے معصوم بچوں کو 12 خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھیں۔ آج ہی قریبی مرکز ص...
19/04/2023

عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات
30-24 اپریل 2023

اپنے معصوم بچوں کو 12 خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھیں۔ آج ہی قریبی مرکز صحت یا حفاظتی ٹیکوں کے مرکز سے دو سال سے کم عمر بچوں کی مفت ویکسینیشن کرائیں ۔ یہ حفاظتی ٹیکے آپ کے بچوں کو درج ذیل ۱۲ جان لیوا بیماریوں سے محفوظ رکھ کر زندگی بچاتے ہیں :
1۔ بچوں کی تپ دق
2۔ پولیو
3۔نمونیہ
4۔ خناق
5۔ کالی کھانسی
6۔گردن توڑ بخار
7۔ہیپٹاٸٹس B یعنی کالا يرقان
8۔ کولیرا ، دست (اسہال) و الٹی
9۔ ٹائیفائڈ بخار
10۔ خسرہ
11۔ تشنج
12۔ روبیلا

آئیے ہم سب مل کر اس عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیكہ جات 24-30 اپریل میں بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کے بارے میں عوام کو بھرپور آگاہی دیں اور ہر گھر تک حفاظتی ٹیکہ جات کے بارے میں ضروری معلومات فراہم کریں۔

31/03/2023

مولانا حامد الحق حقاني، او پختونخوا، وزيرستان علماء کرامو د پوليو واکسين پنځه کاله پورې ماشومانو ته ورکول مهم او جايز ګرزولي دي، علماء کرام وایي چې پوليو واکسين په اړه د علماوو فتوی موجود دي. خپل ماشومانو ته پوليو واکسين وکړي او دوي دي موذي مرض نه به حفاظت کړي.

31/03/2023

د وزيرستان، لکي مروت او بنو ډاکټران پوليو څاڅکي تر پنځه کالو پورې ماشومانو ته ورکول مهم ګرځولي دي ،ډاکټران وايي چې د پوليو موذي مرض يوازې احتياط خپلو ماشومانو ته په هر مهم کي دوه څاڅکي پوليو ورکول دي.
له پولیو واکسین څخه هر پاتې شوی ماشوم، ټولنه د پولیو ناروغۍ له ګواښ سره مخ کوي. که مو تر اوسه خپل له پنځو کلونو کم عمره ماشومان نه وي واکسین کړي، همدا اوس یې واکسین کړئ.

06/08/2022

رکن قومی اسمبلی NA - 48 شمالی وزیرستان و نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین محسن داوڑ کا پولیو مہم کے حوالے سے قوم کے نام پیغام۔
اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر ان کا مستقبل صحت مند اور محفوظ بنائیں ۔

زندگی وہی جو انسانیت کے لیے وقف کردی جائے❗پاکستان انسداد پولیو پروگرام عالمی یوم مزدور کے موقع پر تمام ہیلتھ ورکرز کو خر...
01/05/2022

زندگی وہی جو انسانیت کے لیے وقف کردی جائے❗
پاکستان انسداد پولیو پروگرام عالمی یوم مزدور کے موقع پر تمام ہیلتھ ورکرز کو خراج تحسین پیش کرتا ہے جو اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ملک و قوم کو پولیو اور کورونا وائرس سمیت دیگر امراض سے محفوظ بنانے کیلئے انتھک جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔

‏براہ کرم اپنے بچوں کی صحت اور ان کی زندگی کی فکر کریں۔ اپنے بچوں کو 12 مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے ٹیکےضرور لگوائیں! 💉 ‎  ...
24/04/2022

‏براہ کرم اپنے بچوں کی صحت اور ان کی زندگی کی فکر کریں۔ اپنے بچوں کو 12 مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے ٹیکےضرور لگوائیں! 💉


14/04/2022

اداکار جاوید شیخ کا پولیو آگاہی پیغام،
اپنے پچوں کو مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگوائیں اور انھیں پولیو کے قطرے بھی پلائیں اور انکی زندگی محفوظ بنائیں

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Polio Eradication Initiative, Karachi Malir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Polio Eradication Initiative, Karachi Malir:

Share