Islami Jamiat Talba - Gulberg Chapter

Call Directions

Islami Jamiat Talba - Gulberg Chapter Students Organization

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ گلبرگ کے تحت منتخب رفقاء کے لئے Tournament + Gathering کا انعقاد کیا گیا۔اس دوران برادر فصیح الل...
10/10/2026

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ گلبرگ کے تحت منتخب رفقاء کے لئے Tournament + Gathering کا انعقاد کیا گیا۔

اس دوران برادر فصیح اللّہ حسینی شرکاء سے مخاطب ہوئے۔

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ شاداباسلامی جمعیت طلبہ حلقہ شاداب کے سرکل مدینہ کے تحت درسِ قرآن کا اہتمام کیا گیا،
04/10/2026

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ شاداب

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ شاداب کے سرکل مدینہ کے تحت درسِ قرآن کا اہتمام کیا گیا،

سیرت النبی ﷺ کانفرنساسلامی جمعیت طلبہ حلقہ گلبرگ کے تحت گلبرگ فیملی پارک میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، جس ...
03/10/2026

سیرت النبی ﷺ کانفرنس
اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ گلبرگ کے تحت گلبرگ فیملی پارک میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، جس میں باسق بھائی (سابق رکنِ اسلامی جمعیت طلبہ) نے شرکاء سے خطاب کیا.

Islami Jamiat Talaba Gulberg Chapter brings selected members together for an exciting 𝑻𝒐𝒖𝒓𝒏𝒂𝒎𝒆𝒏𝒕 & 𝑮𝒂𝒕𝒉𝒆𝒓𝒊𝒏𝒈 — an evenin...
02/10/2026

Islami Jamiat Talaba Gulberg Chapter brings selected members together for an exciting 𝑻𝒐𝒖𝒓𝒏𝒂𝒎𝒆𝒏𝒕 & 𝑮𝒂𝒕𝒉𝒆𝒓𝒊𝒏𝒈 — an evening filled with healthy competition, meaningful conversations, and moments of brotherhood.

📅 3rd October 2026
⏰ 7:00 PM – 11:00 PM
🍽️ Dinner will be served

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ گلبرگ کے تحت اجتماعی کھیل کا انعقاد کیا گیا۔ کھیل کے اختتام پر ساتھیوں کو آج بروز ہفتہ ہونے والی ...
26/09/2026

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ گلبرگ کے تحت اجتماعی کھیل کا انعقاد کیا گیا۔ کھیل کے اختتام پر ساتھیوں کو آج بروز ہفتہ ہونے والی سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی۔

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ رحیم آباد کے تحت مدینہ پارک میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، جس میں اویس اقبال بھائی، ...
25/09/2026

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ رحیم آباد کے تحت مدینہ پارک میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، جس میں اویس اقبال بھائی، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ گلبرگ، نے شرکاء سے خطاب کیا۔

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ شاداب کے تحت اجتماعی کھیل اور اجتماعی طعام کا اہتمام کیا گیا۔
24/09/2026

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ شاداب کے تحت اجتماعی کھیل اور اجتماعی طعام کا اہتمام کیا گیا۔

اسلامی جمعیت طلبہ سرکل مدینہ کے تحت مدینہ پارک میں درسِ قرآن کا انعقاد کیا گیا، جس میں اویس اقبال بھائی، ناظمِ علاقہ گلب...
24/09/2026

اسلامی جمعیت طلبہ سرکل مدینہ کے تحت مدینہ پارک میں درسِ قرآن کا انعقاد کیا گیا، جس میں اویس اقبال بھائی، ناظمِ علاقہ گلبرگ نے "نبی کریم ﷺ کے اخلاقِ حسنہ" کے موضوع پر درس دیا۔

اختتام پر ابوبکر ملک بھائی نے شرکاء کو سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ رحیم آباد کے تحت مدینہ مسجد پر افراد نے لوگوں میں سیرت کانفرنس کے حوالے سے پمفلٹس تقسیم کیے اور ا...
23/09/2026

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ رحیم آباد کے تحت مدینہ مسجد پر افراد نے لوگوں میں سیرت کانفرنس کے حوالے سے پمفلٹس تقسیم کیے اور انہیں شرکت کی دعوت دی۔

سیرت النبی ﷺ کانفرنس — حلقہ النوراسلامی جمعیت طلبہ حلقہ النور کے زیرِ اہتمام سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس ...
16/09/2026

سیرت النبی ﷺ کانفرنس — حلقہ النور

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ النور کے زیرِ اہتمام سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیرتِ طیبہ ﷺ کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کی گئی اور نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کو عملی زندگی میں اپنانے کی اہمیت اجاگر کی گئی۔

📅 تاریخ: 18 ستمبر 2026، بروز جمعہ
🕘 وقت: رات 9:00 بجے

اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ رسول ﷺ کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Karachi

Telephone

+923342941701

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talba - Gulberg Chapter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share