KaimKhani Khidmat-E-Khalq

KaimKhani Khidmat-E-Khalq KaimKhani Khidmat-e-Khalq, is a charitable organisation. We at KK Khidmat-e-Khalq are help people in

ٹنڈو جان محمد سے انتہائی دکھ کی خبربلوچستان میں دہشتگردوں کے حملے میں شفیق قائم خانی ولد محمد رفیق قائم خانی (پوسٹ ماسٹر...
24/04/2026

ٹنڈو جان محمد سے انتہائی دکھ کی خبر
بلوچستان میں دہشتگردوں کے حملے میں شفیق قائم خانی ولد محمد رفیق قائم خانی (پوسٹ ماسٹر)شہید ہوگئے
جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاۓ گا

💫ڈسٹرکٹ میرپور خاص، ٹنڈو جان محمد ، کے با صلاحیت نوجوان کرکٹر نبیل قائم خانی 🏏 کی  ڈسٹرکٹ چیلنج کپ میں شاندار كاركاردیگی...
17/04/2026

💫
ڈسٹرکٹ میرپور خاص، ٹنڈو جان محمد ، کے با صلاحیت نوجوان کرکٹر نبیل قائم خانی 🏏 کی ڈسٹرکٹ چیلنج کپ میں شاندار كاركاردیگی اور مسلسل عمدہ پرفارمنس کی بدولت انہیں سینئر ڈسٹرکٹ ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔🏏
یہ کامیابی نبیل۔ کے کے۔ کی محنت لگن اور کرکٹ۔ سے محبّت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔💫
ہم دل کی گہرا ئیوں سے انہیں اس شاندار کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور آنے والے ٹورنامنٹس کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں ۔🤲
مزید محنت کریں اس جذبے کے ساتھ اگے بڑھیں اور اپنا نام روشن کریں ۔♥️

Pakistan Cricket Team

ٹنڈو جان محمد شیراز حسین ولد نثار احمد خان نے قائدِ عوام یونیورسٹی آف انجینئرنگ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (QUEST) نواب شاہ س...
31/01/2026

ٹنڈو جان محمد
شیراز حسین ولد نثار احمد خان نے قائدِ عوام یونیورسٹی آف انجینئرنگ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (QUEST) نواب شاہ سے سافٹ ویئر انجینئرنگ (Bachelor of Engineering) کی ڈگری کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی ہے۔
ہم شیراز حسین اور ان کے والد محترم جناب نثار احمد خان صاحب کو اس شاندار سنگِ میل پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ سافٹ ویئر انجینئرنگ کے شعبے میں یہ ڈگری ان کی انتھک محنت، لگن اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں زندگی کے ہر امتحان میں سرخرو کرے اور وہ اپنی پیشہ ورانہ مہارت سے ملک و قوم اور اپنے شہر کا نام روشن کرتے رہیں۔

جھڈو: محمد سمیع ولد ظفر علی خان قائم خانی سیکر کو سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی سے سول انجینئرنگ کی...
30/01/2026

جھڈو: محمد سمیع ولد ظفر علی خان قائم خانی سیکر کو سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی سے سول انجینئرنگ کی ڈگری کامیابی سے مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے
Sami Khan Qaimkhani

ایگزیکٹو ممبر قائم خانی خدمت خلق ڈاکٹر اسامہ خان قائم خانی نے برادری کے اکابرین کے ساتھ ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ...
24/09/2025

ایگزیکٹو ممبر قائم خانی خدمت خلق ڈاکٹر اسامہ خان قائم خانی نے برادری کے اکابرین کے ساتھ ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان انیس احمد قائم خانی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر بہادر آباد مرکز پہنچ کر مبارک باد دی
اس موقع پر ایم این اے اورنگی ٹاؤن امین الحق بھی موجود تھے

ایگزیکٹو ممبر قائم خانی خدمت خلق ٹیم بلاول ادریس قائم خانی اور ڈاکٹر اسامہ خان قائم خانی نے اپنے دوستوں کے ہمراہ جناب سع...
12/09/2025

ایگزیکٹو ممبر قائم خانی خدمت خلق ٹیم بلاول ادریس قائم خانی اور ڈاکٹر اسامہ خان قائم خانی نے اپنے دوستوں کے ہمراہ جناب سعید احمد قائم خانی (صدر قائم خانی ویلفیئر ایسوسی ایشن) کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور پھولوں کے ہار پہنائے ۔

Kaimkhani khidmat e khalq was officially in collaboration with Global CIO forum For World CIO summit Pakistan addition h...
09/09/2025

Kaimkhani khidmat e khalq was officially in collaboration with Global CIO forum For World CIO summit Pakistan addition held at PC hotle Karachi on 23 August-2025
Where our Kaimkhani's volunteers from different universities awarding cerfication from global IT sector dignities..
It was a shout out movement for Kaimkhani khidmat e khalq to represent at global forum

قائم خانی خدمت خلق نے باضابطہ طور پر گلوبل سی آئی او فورم سے الحاق کیا ورلڈ سی آئی او سمٹ پاکستان ایڈیشن قکے لیے جو کہ 23 اگست 2025 کو پی سی ہاٹل کراچی میں منعقد ہوئی۔ جہاں ہماری قائم خانی اسٹوڈنٹس رضاکار مختلف یونیورسٹیوں سے آئی ٹی سیکٹر کی عالمی شخصیات کی جانب سے سرٹیفکیٹ لے رہے ہیں۔ قائم خانی خدمت خلق کی عالمی فورم پر نمائندگی کے لیے یہ ایک قابل فخر بات ہے۔

دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ایگزیکٹو ممبر قائم خانی خدمت خلق ٹیم انجینئر عبد الوہاب قائم خانی کو، جنہوں نے کم عمری میں یہ...
25/08/2025

دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ایگزیکٹو ممبر قائم خانی خدمت خلق ٹیم انجینئر عبد الوہاب قائم خانی کو، جنہوں نے کم عمری میں یہ شاندار کامیابی حاصل کر کے نہ صرف اپنی محنت اور لگن کا ثبوت دیا بلکہ پوری قائم خانی قوم کا سر بھی فخر سے بلند کر دیا۔

The Institution of Engineers Pakistan کی جانب سے یہ باوقار شیلڈ ان کی صلاحیتوں اور انتھک محنت کا حقیقی اعتراف ہے۔ اللہ کرے یہ کامیابی آنے والی مزید فتوحات کی شروعات ثابت ہو اور نوجوان نسل کے لیے عزم و ہمت کی روشن مثال بنے۔"

Abdul Wahab Kaim Khani

Congratulations ❣️

جھڈو کا نوجوان  مدثر شکیل اس وقت ولٹینٹر پر ہے تمام دوستوں بھائیوں سے اپیل دعا کی اپیل اللّٰہ پاک اپنے محبوب کے صدقے ہما...
18/07/2025

جھڈو کا نوجوان مدثر شکیل اس وقت ولٹینٹر پر ہے تمام دوستوں بھائیوں سے اپیل دعا کی اپیل
اللّٰہ پاک اپنے محبوب کے صدقے ہمارے مدثر شکیل بھائی کو صحتیابی عطاء فرمائے آمین
Mudassir Shakeel

Address

Karachi
75400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KaimKhani Khidmat-E-Khalq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to KaimKhani Khidmat-E-Khalq:

Share