Muslehuddin Welfare Society

Muslehuddin Welfare Society Muslehuddin Welfare Society is a Nonprofit welfare organization that is inspired by the charitable vi

13/08/2026

Taqreeb e Parcham Kushai

13/08/2026
پرچم کشائی کی تیاریاںمصلح الدین ویلفیئر سوسائٹی
13/08/2026

پرچم کشائی کی تیاریاں

مصلح الدین ویلفیئر سوسائٹی

الحمدللہیوم رضا، یوم پاکستان اور استقبال عید میلادالنبیﷺ کے سلسلے میںعلامہ مولانا رئیس قادری صاحب کی سربراہی میں مصلح ال...
10/08/2026

الحمدللہ
یوم رضا، یوم پاکستان اور استقبال عید میلادالنبیﷺ کے سلسلے میں
علامہ مولانا رئیس قادری صاحب کی سربراہی میں مصلح الدین ویلفئیر سوسائٹی کی جانب سے لگایا گیا "میگا بچت بازار" اللہ کے فضل سے کامیابی سے مکمل ہوا۔
بہت سے لوگوں نےمیگا کیمپ سے فائدہ اٹھایا۔
اس کیمپ میں ایم این اے ڈاکٹر ارشد وہرہ کے کو آرڈینیٹر مبین احمد خان اور جماعت اہلسنت کراچی کے عہدیدار سید رفیق شاہ نے شرکت کی۔

علاوہ ازیں، UC07 کے وائس چیئرمین سید عبدالقادر نے بھی بچت بازارمیں شرکت کی اور یوم اعلی حضرت کے سلسلے میں مسجد میں منعقد ہونے والی محفل میں بھی حاضری دی۔ سید عبدالقادر صاحب نے کیمپ کی کامیابی کے لیے ویلفیئر کے ساھ بھر پور تعاون فرمایا اور سیویریج لائن کی درستگی کے لیے بروقت اقدامات اٹھائے۔

09/08/2026




09/08/2026

Beef (گائے کا گوشت) @ Rs. 1,200 per kg and boneless @ Rs. 1,500 per kg

09/08/2026

Chicken attractive price is Rs. 370 per kg...

Ration rate sheet of 09 August 2026 camp
09/08/2026

Ration rate sheet of 09 August 2026 camp

Address

Adjacent To Madrassa Anwaar-ul-Quran, Memon Masjid Muslehuddin Garden, Jodia Bazar
Karachi
74000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslehuddin Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share