Patni Youth Foundation

Patni Youth Foundation زندگی کا مقصد دوسروں کے کام آنا

۱ مئی بروز بدھ ٹھیک شام چھ بجے  پٹنی چیریٹیبل ہسپتال کا افتتاح کرنے جارہے ہیں جس میں چیف گیسٹ گورنر سندھ کامران ٹیسوری ص...
30/04/2024

۱ مئی بروز بدھ ٹھیک شام چھ بجے پٹنی چیریٹیبل ہسپتال کا افتتاح کرنے جارہے ہیں جس میں چیف گیسٹ گورنر سندھ کامران ٹیسوری صاحب تشریف فرما ہونگے آپ تمام سے شرکت کی درخواست ہے۔

اپنے اردگرد ایسے لوگوں کا خاص خیال رکھیں  جو چاہتے ہوئے بھی کبھی کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتے۔
04/04/2024

اپنے اردگرد ایسے لوگوں کا خاص خیال رکھیں جو چاہتے ہوئے بھی کبھی کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتے۔

پٹنی برادری کے صدر ولی محمد ملیک اور جنرل سیکریٹری کی تمام مہمانوں کے ساتھ یادگار لمحات کی تصاویر
10/03/2024

پٹنی برادری کے صدر ولی محمد ملیک اور جنرل سیکریٹری کی تمام مہمانوں کے ساتھ یادگار لمحات کی تصاویر

پربھاس پٹن سمست پٹنی مسلم جماعت۱۰ مارچ کل بروز ہفتہ  نیوکراچی سیکٹر الیون جی میں پٹنی برادری کی جانب سے پٹنی چیریٹیبل می...
10/03/2024

پربھاس پٹن سمست پٹنی مسلم جماعت
۱۰ مارچ کل بروز ہفتہ نیوکراچی سیکٹر الیون جی میں پٹنی برادری کی جانب سے پٹنی چیریٹیبل میڈکل سینٹر کا افتتاح کیا گیا اس دوران پٹنی مدرسے میں جن بچوں سے قرآن پاک مکمل کیا اُنہیں بھی سند اور انعامات سے نوازہ گیا اس افتتاحی تقریب میں صوبائی اسمبلی کے ممبر جناب محمد وسیم بھائی ڈاکٹر عبدلباسط بھائی اور ایم پی اے خافظ فہیم احمد پٹیل پٹنی بھائی اور دیگر معزز مہمانوں نے بھی شرکت کی ۔
صدر ولی محمد ملیک اور دیگر عہدیداران کے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا

14/01/2024

آج بروز اتوار پٹنی یوتھ فاؤنڈیشن کی جانب سے انڈر ۱۶ ٹورنامینٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کی آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا اور بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔

قائداعظم محمد علی جناح 💖
25/12/2023

قائداعظم محمد علی جناح 💖

04/12/2023

All Patni Cricket Tap ball Tournament
Morning Time
National anthem 💖

*پربھاس پٹن سمست پٹنی مسلم جماعت**پٹنی یوتھ فاؤنڈیشن*آج مورخہ ۳ دسمبر بروز اتوار نیوکراچی نورانی عیدگاہ گراؤنڈ میں آل پٹ...
03/12/2023

*پربھاس پٹن سمست پٹنی مسلم جماعت*
*پٹنی یوتھ فاؤنڈیشن*

آج مورخہ ۳ دسمبر بروز اتوار نیوکراچی نورانی عیدگاہ گراؤنڈ میں آل پٹنی کرکٹ ٹیب بال ٹورنامینٹ کا انعقاد ہوا جس میں مہمان خصوصی پربھاس پٹن سمست پٹنی مسلم جماعت کے صدر ولی محمد ملیک صاحب ، نائب صدر یعقوب ملیک ، یوسف سورمرو صاحب ، احمد رضا ، اسمائیل پٹیل صاحب ،ولی محمد عبدالستار ، بھورا چاچا، دانش غازی سماجی شخصیت صدیق سوار اور ہارون ناخوا صاحب نے شرکت کی اور اس ٹورنامینٹ میں چھ ٹیموں نے حصہ لیا اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا پٹنی یوتھ فاؤنڈیشن کی جانب سے تمام عہدیداران اور تمام ٹیموں کے کپتان ( بابر ، عرفان، عماد، عمران ، مجیب،شاہد ) کے بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے اس ٹورنامینٹ میں شرکت کرکے چار چاند لگائے ساتھ ہی میں بے حد مشکور ہوں پٹنی یوتھ فاؤنڈیشن کے تمام ممبران کا جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر ہر کام میں شانہ بشانہ رہے
اور اس پروگرام کو خوبصورت انداز میں سجایا ساتھ ہی وقار منصوری صاحب ، رفیق بھائی، محمد علی اور دیگر ایمپائر کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

شکریہ تمام ممبران کا اور ہر ایک فرد کا جنہوں نے اس کام میں ہمارا ساتھ دیا۔

جاری کردہ۔
*پٹنی یوتھ فاؤنڈیشن*

Best of Luck All Team 💖
01/12/2023

Best of Luck All Team 💖

۳ دسمبر بروز اتوار پٹنی یوتھ فاؤنڈیشن کی جانب سے آل پٹنی کرکٹ ٹیب بال کا ٹورنامینٹ نیوکراچی سیکٹر الیون جی نورانی عیدگاہ...
27/11/2023

۳ دسمبر بروز اتوار پٹنی یوتھ فاؤنڈیشن کی جانب سے آل پٹنی کرکٹ ٹیب بال کا ٹورنامینٹ نیوکراچی سیکٹر الیون جی نورانی عیدگاہ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا جس میں ۶ ٹیمیں حصہ لیں گی۔
Patni Stars
Patni Strugglers
Farooq Shaheed Patni
Hassan Patni Sports
Patni Eleven
Patni Students

24/11/2023

decided On 3rd December 2023

Address

12/B North Karachi Industrial Area
Karachi
75850

Telephone

+923201291632

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Patni Youth Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Patni Youth Foundation:

Share