Madad e Insaaniyat Welfare Organisation

Madad e Insaaniyat Welfare Organisation This is about Help to poor people. Plz donate anad support us..

الحمدللّٰہ ثمّہ الحمدللّٰہ۔🤲🏻❤️❤️ایک دینی مدرسے کیلئے واٹر کولر کی بہت ضرورت تھی۔ انہوں نے ہم سے رابطہ کیا۔ تو ایک پردیس...
07/07/2025

الحمدللّٰہ ثمّہ الحمدللّٰہ۔🤲🏻❤️❤️
ایک دینی مدرسے کیلئے واٹر کولر کی بہت ضرورت تھی۔ انہوں نے ہم سے رابطہ کیا۔ تو ایک پردیسی بھائی نے تعاون فرما کر واٹر کولر کا انتظام کیا۔
اللّہ پاک اس بھائی کو اسکا اجر دیں۔ اور اس صدقہ جاریہ کو اپنے بار گاہِ الٰہی میں قبول و منظور فرمائے۔ 🤲🏻❤️
آمین ثمّہ آمین❤️

28/05/2025

السلام علیکم۔
ایک سفید پوش بھائی ہے پہلے انکا روزگار صحیح چلتا تھا۔ گھر کے معاملات بھی بلکل صحیح چل رہے تھے۔ لیکن آج کل بیروزگاری کی وجہ سے انکے مالی حالات کافی خراب ہے۔ اور 5 بچے بھی ہیں۔ اور 5 مہینوں کا فیس بھی بقایاجات ہیں ان بچوں پر اسکول کیطرف سے۔
لہذا آپ صاحبِ حیثیت سے جتنا ہو سکے مالی تعاون فرمائے۔
یا اگر آپ ڈائریکٹ رابطہ کرنا چاہتے ہیں تو انباکس میسج کرے۔
اللّہ پاک آپ سبکو اسکا جزا دیں۔ آمین ثمّہ آمین۔

نوٹ: اس بندے کا میڈیکل فیلڈ میں بھی کافی تجربہ ہے۔ اگر کسی کمپنی یا کسی ہسپتال میں کوئی بھی جاب دے سکتا ہو تو رابطہ کرے۔ جزاک اللّہ

الحمد للّہ۔۔ دوستوں کی تعاون سے آج ایک اور سفید پوش عورت (بیوہ عورت) کی راشن کیلئے مالی مدد کی گئی۔۔ اللّہ کا لاکھ لاکھ ...
21/05/2025

الحمد للّہ۔۔ دوستوں کی تعاون سے آج ایک اور سفید پوش عورت (بیوہ عورت) کی راشن کیلئے مالی مدد کی گئی۔۔ اللّہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔ اللّہ پاک سب دوستوں کو اسکا اجر دیں۔
آمین ثمّہ آمین

*Alhamdulillah.. مدد انسانیت ویلفیئر آرگنائزیشن  کے نام سے میں نے ایک واٹس گروپ بنایا ہے۔ اور اس گروپ میں ان لوگوں کو ای...
12/05/2025

*Alhamdulillah..
مدد انسانیت ویلفیئر آرگنائزیشن کے نام سے میں نے ایک واٹس گروپ بنایا ہے۔ اور اس گروپ میں ان لوگوں کو ایڈ کیا ہے۔ جو ہر مہینہ فنڈ یعنی ڈونیشن کی صورت میں تعاون کرینگے۔ اور ہم سفید پوش، یتیم لوگوں کے ساتھ تعاون کرکے انکی خدمت کرینگے۔ اگر آپ بھی تیار ہے اور آپ میں بھی انسانیت کی خدمت کا جذبہ ہے تو آئیے ہمارا ساتھ دیجیئے اور ہمارے ٹیم میں شامل ہو کر مدد انسانیت ٹیم کا حصّہ بنے۔ اللّہ پاک ہم سبکو اسکا جار دیں۔ آمین ثمّہ آمین۔
مزید تفصیلات کیلئے دیئے گئے نمبر واٹس ایپ پر رابطہ کرے۔
0347-2626164
جزاک اللّہ*

Alhamdulillah 💓🤲🏻Case Closed...الحمد للّہ ثمّہ الحمدللّہ۔میں نے کچھ دن پہلے ایک بیوہ عورت کیلئے آپ لوگوں سے سلائی مشین ک...
12/05/2025

Alhamdulillah 💓🤲🏻Case Closed...
الحمد للّہ ثمّہ الحمدللّہ۔
میں نے کچھ دن پہلے ایک بیوہ عورت کیلئے آپ لوگوں سے سلائی مشین کی گزارش کی تھی۔۔ الحمدللّہ اہلِ محلّہ ، رشتہ داروں اور دوستوں کی تعاون سے اس بیوہ عورت کو سلائی مشین کا انتظام کردیا گیا ہے۔ اور اس کے علاوہ ہمارے پاس کچھ ڈونیشن بھی جمع ہوا ہے جو کہ اس بیوہ عورت کا حق ہے وہ پیسے یا تو کیش کی صورت میں اس عورت کے حوالے کیے جائینگے یا راشن کا انتظام کیا جائے گا۔
اللّہ پاک آپ سب کو اسکا اجر دیں۔ آمین ثمّہ آمین.
جزاک الللّہ💓🤲🏻🤲🏻

10/05/2025

السلام علیکم۔
میں اپنے ویلفیئر (مدد انسانیت ویلفیئر آرگنائزیشن) میں آپ سبکو شمولیت کی دعوت دیتا ہوں۔ میرا ارادہ ہے کہ ہم ایک ایسی مظبوط ٹیم بنائے جہاں ہم ماہانہ چندہ جمع کرکے غریبوں، یتیموں، بیواؤں، سفید پوش لوگوں کے مدد کرے۔ آپ میں سے جو بھی صاحب حیثیت ہے اور جو ساتھ دینا چاہتے ہیں تو وہ اپنے نام اور رابطہ نمبر کے ساتھ مجھ سے انباکس یا میرے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کرے۔
نوٹ: میرا مقصد سفید پوش لوگوں کی مدد کرکے اللّہ پاک کی رضا حاصل کرنا ہے۔
اللّہ پاک ہم سبکو اسکا اجر دیں۔ آمین ثمّہ آمین
0347-2626164
جزاک اللّہ💓💓

09/05/2025

Urgent Case.
ضرورت برائے ایک عدد سلائی مشین (بیوہ عورت کیلئے)
السلام علیکم!
ایک عورت جنکا شوہر ایک ماہ پہلے سعودی عرب میں ہارٹ اٹیک سے وفات ہوئے تھے۔ اور ابھی وہ عدّت میں ہے۔ اس سفید پوش بیوہ عورت کو ایک سلائی مشین کی ضرورت ہے ۔۔ وہ نقد پیسوں کا ڈیمانڈ بھی نہیں کر رہی۔ اگر آپ میں سے کوئی مشین دے سکتا ہے تو ٹھیک ہے۔ ورنہ اپنے بس کے مطابق جتنا ہو سکے 1000, 2000, 5000
تو مجھے بھیجے تاکہ میں انکے لیے کچھ کرسکوں۔ میں نے پڑوس اور انکے خالہ سے کنفرم کیا ہے۔ تو انہوں نے کہا کہ وہ سلائی کا کام کرتی ہے اور اپنا کام کاج اور گھر اسی سلائی سے چلانا چاہتی ہے تاکہ عزت نفس مجروح نہ ہو۔
مزید تفصیل یا کوئی بھی انفارمیشن چاہیے تو آپ رابطہ کر سکتے ہیں
نوٹ: یہ انفارمیشن انکے خالہ لے ذریعے ملا ہے۔
جزاک اللّہ
Easy paisa. 0347-2626164
Shehroz Khan Afridi

سفید پوش فاونڈیشن کے فاؤنڈر بلال صاحب نے پوسٹ کیا تھا کہ غریب آباد فرنیچر مارکیٹ کراچی کے ایک مدرسے کیلئے 50 مدنی قاٸدے ...
08/05/2025

سفید پوش فاونڈیشن کے فاؤنڈر بلال صاحب نے پوسٹ کیا تھا کہ غریب آباد فرنیچر مارکیٹ کراچی کے ایک مدرسے کیلئے 50 مدنی قاٸدے اور 50 عمّہ پاروں کی ضرورت ہے الحَمْدُ ِلله مدد انسانیت ٹیم کے چیئر مین سر شہروز خان آفریدی نے مخیر حضرات کے تعاون سے یہ سامان (60 مدنی قاٸدے اور 60 عمّہ پارے) مدرسے تک پہنچادیا ہے۔
اللّہ پاک اس کار خیر میں حصہ لینے والوں کو اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین ثمّہ آمین💓🤲🏻🤲🏻

مدد انسانیت ویلفیئر آرگنائزیشن کے بیک سپورٹر اور پی۔ایف سیکنڈری اسکول کے پرنسپل سر بابر آفریدی، چیئر پرسن اور پی۔ایف سیک...
08/09/2022

مدد انسانیت ویلفیئر آرگنائزیشن کے بیک سپورٹر اور پی۔ایف سیکنڈری اسکول کے پرنسپل سر بابر آفریدی، چیئر پرسن اور پی۔ایف سیکنڈر اسکول کے ایڈمنسٹریٹر سر شہروز آفریدی اور باوانی چالی کی انتظامیہ کی طرف سے سیلاب زدگان کیلئے دودھ، سیریلکس، بریانی اور صاف پانی کا انتظامیہ کیا گیا تھا۔
اللّه پاک سبکو اسکا اجر دیں۔ آمین🙏❤

مدد انسانیت ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئر پرسن اور پی۔ایف سیکنڈری اسکول کے ایڈمنسٹریٹر سر شہروز آفریدی،  پرنسپل سر بابر آفر...
04/09/2022

مدد انسانیت ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئر پرسن اور پی۔ایف سیکنڈری اسکول کے ایڈمنسٹریٹر سر شہروز آفریدی، پرنسپل سر بابر آفریدی اور انتظامیہ کی طرف سے سیلاب زدگان کیلئے باوانی چالی میں کیمپ لگایا گیا تھا۔ ماشاء اللّه سے باوانی چالی کے عوام نے بھر پور تعاون کر کے سیلاب زدہ بھائیوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
اس سلسلے میں ویڈیو کال کے ذریعے مدد انسانیت کی پریزیڈینٹ مس طیّبہ طٰحٰہ نے پی۔ایف کی خدمات کو سراہا اور باوانی چالی کے عوام کا شکریہ ادا کیا۔❤❤❤
اللّه پاک سبکو اسکا اجر دیں۔ آمین🙏❤

26/08/2022

السلام عليكم۔۔
آئیے مل کر سیلاب زدگان کی مدد کریں۔ ہم کچھ سامان اور پیسوں کا بندوبست کر رہے ہیں۔ آپ سب دوست بھی ہمارا ساتھ دیکر اس کار خیر میں حصّہ لیں۔

26/08/2022

آپ تعاون پیسوں، پانی کی بوتلوں، بسکٹ پیکٹ، کمبھل، چادر ، رضاعی، پُرانے کپڑے، چپل، ڈرائی فروٹ وغیرہ کی شکل میں کر سکتے ہیں۔ اللّه پاک ہم سبکو اپنے مسلمان بھائیوں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
Easypaisa Account 0347-2626164

Address

Site Karachi
Karachi
75500

Telephone

+923472626164

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madad e Insaaniyat Welfare Organisation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share