25/08/2026
ﷺرحمتِ عالم، محسنِ انسانیت، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ
اللہ تعالیٰ نے حضور اکرم ﷺ کو پوری انسانیت کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔آپ ﷺ کی سیرتِ مبارکہ محبت، عدل، رحم، برداشت اور خدمتِ انسانیت کا وہ روشن راستہ ہے جو رہتی دنیا تک ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
*“اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔
آئیے، اپنی زندگیوں میں سیرتِ رسول ﷺ کی تعلیمات کو اپنائیں اور محبت، اخوت اور خدمتِ انسانیت کو عام کریں۔