03/08/2026
*ہیڈکانسٹیبل زمان عباسی تھانہ سائٹ سپر ہائی وے ایسٹ زون* جو کہ جمالی پل ڈیوٹی پر موجود تھا کہ اچانک موٹر سائیکل سوار نے ٹارگٹ کلنگ کی اور گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گئے جس کو ایمبولنس میں کانسٹیبل فواد احمد کے ہمراہ ڈاؤ ہسپتال لایا گیا جبکہ ڈاکٹر نے بتایا کہ راستے میں شہید ہوگئے
اللّٰه پاک شہید کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین 🤲🤲
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ