07/02/2026
کل نفس ذائقہ الموت
اناللہ واناالیہ راجعون
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ھے ھمارے پیارے دوست ملک برادری کی ھر دلعزیزشخصیت روزنامہ جنگ کے سابق سینئر اسٹاف رپورٹر وینگ یونین کے سابق صدر اور ملک سوسائٹی اسکیم 33کے رہائشی جناب محمد رفیق بشیر صاحب کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے ۔ان کی نماز جنازہ آ ج 7 جنوری 2026 بروز ہفتہ بعد نماز ظہر جامع مسجد مدنی ملک سوسائٹی سیکٹر 16/A میں اداکی جائے گی