04/03/2026
🌹 *محفل ختم القرآن*
👈 *4 مارچ بروز بدھ*
👈 *جماعتِ عشاء08:30*
👈 *مختصر درس قرآن*
*حضرت علامہ حافظ محمّد وقاص رضوی*
👈 *10 بجے دعائے ختم القرآن کا سلسلہ ہوگا*
👈 *10:30 بجے*
*خصوصی بیان*
*حضرت علامہ مولانا تاج نواب اختر القادری* دامت برکاتھم العالیہ
• خواتین کے لئے با پردہ اہتمام ہے
• *بمقام*: بانٹوانگر کمیونٹی ہال
🌹 *آپ تمام مرد و خواتین سے شرکت کی درخواست ہے*
محفل کے اختتام پر نیاز کا اہتمام ہے
• *Location:* https://maps.app.goo.gl/43SNo42ir46vfDLs5