Muhibban e Pakistan Foundation.

Muhibban e Pakistan Foundation. muhibban e pakistan. Bacup page

محبان پاکستان فاٶنڈیشن
غرض وغایت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بنگلہ دیش کے مختلف شہروں کے ستر سے زاٸدپناہ گزین کیمپوں میں گذشتہ پانچ دہاٸیوں سے محصوراور جانوروں سے بدتر زندگی گزارنے پر مجبور انسانوں کی جماعت کو ٸ اور نہیں محب وطن اور حقیقی پاکستانی ہیں سقوط ڈھاکہ کے بعد سےابتک ان پاکستان پرستوں کی چارنسلیں ہماری بے حسی اور بے اعتناٸ کی بھینٹ چڑھ چ

کی ہیں۔ بہاری برادری سے تعلق رکھنے والے یہ خانما برباد وہ پاکستانی ہیں جنکے آبا نے1946 اپنے خون سے تحریک پاکستان کی آبیاری کی تب کہیں جاکر مطالبہ پاکستان کو قبولیت کی صند ملی۔1971 میں دفاع پکستان کیلیۓ سات لاکھ جانو کی قربانی دینے کا اعزاز بھی انھیں حاصل ہے۔ اس قبیلے نے وطن عزیز کو ایک سے بڑھکرایک جوھر قابل دیا جن پر دنیا نازکرتی ہے ۔1965 کی جنگ کا پانسہ پلٹنے والے قومی ہیرو ایٸر کموڈور ایم ایم عالم سے کون واقف نہیں 27 فروری 2019 کر بھارتی غرور خاک میں ملانے والے ہواباز حسن محمود صدیقی تاحال حاضر سروس ہیں۔ حکومت پر بوجھ بنے بغیر برادری کی شراکت سے اپنے رہاٸشی حالات بہترکرنے کا دنیا کاسب سے بہترین پرو جیکٹ OPP کے بانی اختر حمید خان اور انکی معاون پروین رحمان شہید ۔سستے ترین رہاٸشی یونٹ خداکی بستی کے خالق سیول انجنیر تسلیم صدیقی۔
یہ تو محض چند مسالیں ہیں بہار ی برادری ایک مردم خیز قبیلہ ہے اور پاکستا کے دشمنوں کو گوارانہیں کہ اس برادری کی صلاحيتوں سے پاکستان پوری طرہ فیضیاب ہو چنانچہ جہاں ایک طرف بنگلہ دیش سے باقی ماندہ پاکستان پرستوں کی منتقلی کو مشکل سے مشکل تر بنادیا گیا وہیں دوسری طرف پاکستان میں مقیم بہاری برادری کو بالخصوص کراچی اور اندرون سندھ قومی شناختی کارڈ سے محروم رکھ کر انکی صلاحيتوں کو ضائع کیاجارہاہے۔
چنانچہ محبان پاکستان فاٶنڈیشن ہر سچے اور محب وطن پاکستانی کو داعوت فکر دے رہاہے کہ تمام ترتعصبات سے بالاتر ہوکر بہاری برادری کے ساتھ روا رکھے گۓ سلوک جوکہ خد پاکستان کے اپنے مفاد کے خلاف ہے کی حوصلہ شکنی کریں اور بحیصیت پاکستانی بہاری برادری کو تمام تر آٸینی اورقانونی حقوق اور مکمل قومی وقار دلانے کیلیۓ ہمارے ہم آواز ہوں یہ ہر سچے پاکستانی کا قومی اخلاقی اور مذہبی فریضہ بھی ہے اور وطن عزیز پاکستان کی بہترین خدمت بھی

17/12/2022

شہداۓ پاکستان کانفرنس. شاہ فیصل چوک اورنگی ٹاٶن محبان پاکستان فاٶنڈیشن کے زیر ہتمام 16 دسمبر 2022

عدالت عالیہ سندھ کی حکم امتناعی کے باوجود وقفے وقفے سے کارواٸیاں جاری رہیں ایک حکم اور منتظم ظلع کی طلبی دیکھیں سلسلہ کہ...
08/10/2022

عدالت عالیہ سندھ کی حکم امتناعی کے باوجود وقفے وقفے سے کارواٸیاں جاری رہیں ایک حکم اور منتظم ظلع کی طلبی دیکھیں سلسلہ کہاں تک دراز ہوتا ہےدعاٶں اورتدبیر اللہ سب سے بڑا کار ساز ہے

30/09/2022

MM Alam Memorial clinic sector 15/D Orangi town Karachi

Address

Karachi
75800

Opening Hours

Monday 22:00 - 00:00
Tuesday 22:00 - 00:00
Wednesday 22:00 - 00:00
Thursday 22:00 - 00:00
Friday 22:00 - 00:00
Saturday 22:00 - 00:00
Sunday 22:00 - 00:00

Telephone

+923002630407

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhibban e Pakistan Foundation. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share