Islami Jamiat Talaba Superior College Unit

Islami Jamiat Talaba Superior College Unit Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islami Jamiat Talaba Superior College Unit, Youth Organization, shah faisal colony karachi, Karachi.

اسلامی جمعیت طلبہ سپیریئر سائنس کالج کے تحت جمعہ کی مناسبت سے کہف سرکل کا انعقاد کیا گیا۔اسلامی جمعت طلبہ سپیریئر یونٹ  ...
28/08/2026

اسلامی جمعیت طلبہ سپیریئر سائنس کالج کے تحت جمعہ کی مناسبت سے کہف سرکل کا انعقاد کیا گیا۔

اسلامی جمعت طلبہ سپیریئر یونٹ


#جمعیت







27/08/2026

حقوق طلبہ کی جنگ۔
جمیعت کے سنگ۔
پینے کے پانی،صفائی کا نہ ہونا،عمارت کی خستہ حالت۔اب نہیں!
اسلامی جمعیت طلبہ سپیریئر سائنس کالج نے حقوق طلبہ مہم کا اغاز کر دیا ہے۔
اواز کو بلند کریے اور ہماری طاقت بنے۔
اسلامی جمعیت طلبہ سپیریئر سائنس کالج۔






۔

19/08/2026

𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟 𝗠𝗢𝗛𝗦𝗜𝗡-𝗘-𝗜𝗡𝗦𝗔𝗡𝗜𝗬𝗔𝗧 𝗤𝗨𝗜𝗭 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗘𝗧𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡

۲۰ ستمبر کو ہونے والے محسنِ انسانیت کوئز کے حوالے سے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سپیریئر سائنس کالج برادر صائم عرفان نےطلبہ کو آگاہی فراہم کی۔




اساتذہ کا مان جمیعت ۔اسلامی جمعیت طلبہ سپیریئر سائنس کالج کے ایڈمن انچارج بلال رضا نے وفد کے ہمراہ کالج کے پروفیسر سر جم...
17/08/2026

اساتذہ کا مان جمیعت ۔
اسلامی جمعیت طلبہ سپیریئر سائنس کالج کے ایڈمن انچارج بلال رضا نے وفد کے ہمراہ کالج کے پروفیسر سر جمال کو ریٹائرمنٹ کے موقع پھول کا تحفہ پیش کیا۔
اسلامی جمعیت طلبہ سپیریئر سائنس کالج






اسلامی جمعیت طلبہ سپیریئر سائنس کالج کے تحت مطالعہ حدیث کا انعقاد کیا گیا۔اسلامی جمعت طلبہ سپیریئر یونٹ   #جمعیت
13/08/2026

اسلامی جمعیت طلبہ سپیریئر سائنس کالج کے تحت مطالعہ حدیث کا انعقاد کیا گیا۔
اسلامی جمعت طلبہ سپیریئر یونٹ


#جمعیت


اسلامی جمعیت طلبہ سپیریر سائنس کالج کے تحت ایڈمیشن گائیڈنس کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ناظم علاقہ لانڈھی برادر حنظلہ ...
31/07/2026

اسلامی جمعیت طلبہ سپیریر سائنس کالج کے تحت ایڈمیشن گائیڈنس کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ناظم علاقہ لانڈھی برادر حنظلہ ایاز نے وفد کے ہمراہ کیمپ کا دورہ کیا۔ اس دوران کالجز کمیٹی انچارج کورنگی برادر علی ارتضا بھائی بھی موجود تھے۔

اسلامی جمعیت طلبہ سپیریئر سائنس کالج۔






.

اسلامی جمعیت طلبہ سپیریئر سائنس کالج کے تحت ایڈمیشن گائیڈنس کیمپ کا اغاز کیا گیا جس کے ذریعے سے کثیر تعداد میں والدین او...
30/07/2026

اسلامی جمعیت طلبہ سپیریئر سائنس کالج کے تحت ایڈمیشن گائیڈنس کیمپ کا اغاز کیا گیا جس کے ذریعے سے کثیر تعداد میں والدین اور نئے انے والے طلبہ مستفید ہوئے ۔

اسلامی جمعیت طلبہ سپیریئر یونٹ۔





29/07/2026


اسلامی جمعیت طلبہ سپیریئر یونٹ کے تحت ایڈمیشن گائیڈنس کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ زون کورنگی "برادر سلمان سلیم " اور ان کے ہمراہ انچارج کالجز کمیٹی کورنگی "برادر علی ارتضیٰ"نے کیمپ کا دورہ کیا
اسلامی جمعیت طلبہ سپیریئر یونٹ




اسلامی جمعیت طلبہ سپیریئر یونٹ کے تحت ایڈمیشن گائیڈنس کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ زون کورنگی "ب...
28/07/2026

اسلامی جمعیت طلبہ سپیریئر یونٹ کے تحت ایڈمیشن گائیڈنس کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ زون کورنگی "برادر سلمان سلیم " اور ان کے ہمراہ انچارج کالجز کمیٹی کورنگی "برادر علی ارتضیٰ"نے کیمپ کا دورہ کیا
اسلامی جمعیت طلبہ سپیریئر یونٹ




اسلامی جمعیت طلبہ سپیریئر کالج کے تحت ایڈمیشن گائیڈنس کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔جو طلبہ کی رہنمائی کا سبب بنا۔اسلامی جمعیت ...
27/07/2026

اسلامی جمعیت طلبہ سپیریئر کالج کے تحت ایڈمیشن گائیڈنس کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔جو طلبہ کی رہنمائی کا سبب بنا۔

اسلامی جمعیت طلبہ سپیریئر یونٹ۔



Address

Shah Faisal Colony Karachi
Karachi
75230

Telephone

+923321202999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talaba Superior College Unit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat Talaba Superior College Unit:

Shortcuts

Share