Ammad Mazari Walfare Foundation

Ammad Mazari Walfare Foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ammad Mazari Walfare Foundation, Non-Governmental Organization (NGO), Karachi.

22/03/2026
24/02/2026

معزز فرینڈز
ماھ رمضان میں یتیم بچوں کے لیئے لباس اور جوتوں کے پیسے جمع کر رھے ھیں جو بھائ بہن اس اچھے کام میں ہمارا ساتھ دے سکتا ھے خوشی کا باعث ھو گا 🙏

ماشاءﷲ 14 اور 15 شعبان کی رات چند مخیر حضرات کے تعاون یتیم بچوں کے لیئے رات کے کھانے کا اہتمام کرا  ۔ انشاءﷲ رمضان المبا...
04/02/2026

ماشاءﷲ 14 اور 15 شعبان کی رات چند مخیر حضرات کے تعاون یتیم بچوں کے لیئے رات کے کھانے کا اہتمام کرا ۔ انشاءﷲ رمضان المبارک میں بھی بچوں کے لیئے کپڑوں، جوتوں اور افطار کا اہتمام کرنا ھوتا ھے جو بھائ ساتھ دینا چاھے خوشی ھو گی

30/01/2026

السلام علیکم
معزز فیسبک فرینڈز رمضان کے پہلے جمعہ کو یتیم بچوں افطار کرانے کا ارادہ ھے ہمارے پاس ہر سال اسکے لیے لوگ ڈونیشن کرتے تھے لیکن اس دفعہ کوئ ڈونیشن نھیں چونکہ ہر سال ھوتا تھا اس لیئے اس سال بھی چھوٹا سا افطار کا بندوبست کر رھے ھیں اسکے لیئے کوئ بھائ بہن مدد کرنا چاھیے تو خوشی ھوگی

پلیز ماہ رمضان میں یتیم بچوں کو اپنی خوشیوں میں یاد رکھیں
18/02/2025

پلیز ماہ رمضان میں یتیم بچوں کو اپنی خوشیوں میں یاد رکھیں

11/01/2025

السلام علیکم فریںڈز
جیسا کہ آپ سب کے علم میں ھے دو ماہ بعد رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ آ رہا ھے اس مہینے میں جہاں ھم اپنے گھر والوں کو ساتھ رمضان اور عید کی تیاری میں مشغول ھوتے ھیں وہاں یتیم بچے ھماری راہ دیکھ رھے ھوتے ھیں کہ ھم ان کی خوشیوں کے لیئے کچھ کریں گے پلیز اس رمضان اور عید پر یتیم بچوں کو لازمی یاد رکھیں پلیز🙏

10/06/2024

تمام فیسبک فرینڈذ سے اور عماد مزاری ویلفیئر فاؤنڈیشن کے معزز ممبران سے گزارش ھے اس عید پر گوشت محفوظ کرنے کے بجائے یتیم، مساکین اور غریبوں میں تقسیم کریں تاکہ وہ بھی ہمارے ساتھ عید کی خوشیوں میں شریک ھو سکیں

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ammad Mazari Walfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share