Ayaz Soomro Foundation

Directions

Ayaz Soomro Foundation An initiative in honor of late Muhammad Ayaz Soomro to help underprivileged citizens of Sindh and wo

In the memory of Sada Hayat Muhammad Ayaz Soomro MNAOrganized by Ayaz Soomro Foundation
04/09/2026

In the memory of Sada Hayat Muhammad Ayaz Soomro MNA
Organized by Ayaz Soomro Foundation

Cricket Tournament in the memories of Sada Hayat Muhammad Ayaz Soomro
04/09/2026

Cricket Tournament in the memories of Sada Hayat Muhammad Ayaz Soomro

Memories of Sada Hayat Muhammad Ayaz Soomro Minister for Law and Parliament affairs Govt of Sindh
04/09/2026

Memories of Sada Hayat Muhammad Ayaz Soomro Minister for Law and Parliament affairs Govt of Sindh

Ayaz Soomro Memories Village Kodrani Taluka Ratodero
30/08/2026

Ayaz Soomro Memories
Village Kodrani Taluka Ratodero

22/08/2026 البم(4) کراچی:  ایاز سومرو فاؤنڈیشن کی جانب سے پہلے  ایاز سومرو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد کیا ...
28/08/2026

22/08/2026 البم(4) کراچی: ایاز سومرو فاؤنڈیشن کی جانب سے پہلے ایاز سومرو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں گودرا شیخ مسلم انجمن، ایاز سومرو الیون سمیت مجموعی طور پر 12 ٹیموں نے بھرپور حصہ لیا۔ ایاز سومرو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے مختلف مراحل میں میچز جاری رہنے کے بعد فائنل مقابلہ کراچی کے باغ ابنِ قاسم کرکٹ گراؤنڈ میں ایاز سومرو الیون اور گودرا شیخ مسلم انجمن کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، جس میں دونوں ٹیموں کی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا گیا۔ فائنل میچ میں گودرا شیخ مسلم انجمن کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 226 رنز کا شاندار ہدف دیا، جس کے تعاقب میں ایاز سومرو الیون کی ٹیم نے ہدف حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کی، تاہم پوری ٹیم 136 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ اس طرح گودرا شیخ مسلم انجمن نے فائنل میچ اپنے نام کرتے ہوئے ایاز سومرو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ٹورنامنٹ کی فائنل تقریب میں ایاز سومرو فاؤنڈیشن کے چیئرمین اور سابق ڈی آئی جی ایڈووکیٹ محمد ریاض سومرو، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور چیف گیسٹ شاہنواز دھانی، سابق ڈی آئی جی جیل مظفر عالم، محسن شاہ راشدی، سینئر صحافی اور پاکستان ایکسیلینس کلب کے چیئرمین حمید بھٹو، برکت شیخ، عبدالقادر، کے پی ٹی افسر صادق چاچڑ، محمد نواز، حمزہ سومرو، جانی سومرو سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور بڑی تعداد میں کرکٹ کے شائقین نے شرکت کی۔اس موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہنواز دھانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کے لیے کھیلوں کی ایسی سرگرمیاں انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔ اس طرح کے کرکٹ ٹورنامنٹس کا انعقاد تسلسل کے ساتھ ہونا چاہیے، تاکہ نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدان میں سیکھنے اور آگے بڑھنے کے مواقع بھی میسر آسکیں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو مثبت اور صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے میں کھیلوں کا کردار انتہائی اہم ہے۔ ایاز سومرو فاؤنڈیشن کے چیئرمین اور سابق ڈی آئی جی ایڈووکیٹ محمد ریاض سومرو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محمد ایاز سومرو غریب اور مستحق افراد کے ہمدرد تھے اور ان کے دل میں انسانیت کے لیے بے پناہ محبت تھی۔ انہوں نے کہا کہ ایاز سومرو فاؤنڈیشن کی جانب سے مختلف اوقات میں مختلف شہروں میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے انعقاد کے ساتھ ساتھ غریب اور مستحق افراد کی مدد بھی کی جاتی رہی ہے۔محمد ریاض سومرو نے کہا کہ ایاز سومرو کے نام سے قائم فاؤنڈیشن کا مقصد ان کی خدمات، انسان دوستی اور مثبت سوچ کو آگے بڑھانا ہے۔ اس سلسلے میں مستقبل میں بھی مزید کھیلوں کے پروگرام، کرکٹ ٹورنامنٹس اور سماجی سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا، جبکہ غریب اور ضرورت مند افراد کی مدد کا سلسلہ بھی جاری رکھا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ آج کے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد سدا حیات ایاز سومرو کی یاد کو زندہ رکھنے اور نوجوانوں کو کھیلوں کی جانب راغب کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔تقریب کے اختتام پر فائنل میچ کی فاتح ٹیم گودرا شیخ مسلم انجمن کو شاندار کارکردگی پر کپ، ٹرافی اور میڈلز سے نوازا گیا، جبکہ رنر اپ ٹیم ایاز سومرو الیون کے کھلاڑیوں میں بھی کپ اور میڈلز تقسیم کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔سدا حیات ایاز سومرو فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے پہلے ایاز سومرو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران کھلاڑیوں اور کرکٹ شائقین میں بھرپور جوش و جذبہ دیکھنے میں آیا، جبکہ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد پر شرکاء نے فاؤنڈیشن کی انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا۔

22082026 البم (3) کراچی:  ایاز سومرو فاؤنڈیشن کی جانب سے پہلے  ایاز سومرو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد کیا گ...
28/08/2026

22082026 البم (3) کراچی: ایاز سومرو فاؤنڈیشن کی جانب سے پہلے ایاز سومرو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں گودرا شیخ مسلم انجمن، ایاز سومرو الیون سمیت مجموعی طور پر 12 ٹیموں نے بھرپور حصہ لیا۔ ایاز سومرو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے مختلف مراحل میں میچز جاری رہنے کے بعد فائنل مقابلہ کراچی کے باغ ابنِ قاسم کرکٹ گراؤنڈ میں ایاز سومرو الیون اور گودرا شیخ مسلم انجمن کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، جس میں دونوں ٹیموں کی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا گیا۔ فائنل میچ میں گودرا شیخ مسلم انجمن کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 226 رنز کا شاندار ہدف دیا، جس کے تعاقب میں ایاز سومرو الیون کی ٹیم نے ہدف حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کی، تاہم پوری ٹیم 136 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ اس طرح گودرا شیخ مسلم انجمن نے فائنل میچ اپنے نام کرتے ہوئے ایاز سومرو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ٹورنامنٹ کی فائنل تقریب میں ایاز سومرو فاؤنڈیشن کے چیئرمین اور سابق ڈی آئی جی ایڈووکیٹ محمد ریاض سومرو، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور چیف گیسٹ شاہنواز دھانی، سابق ڈی آئی جی جیل مظفر عالم، محسن شاہ راشدی، سینئر صحافی اور پاکستان ایکسیلینس کلب کے چیئرمین حمید بھٹو، برکت شیخ، عبدالقادر، کے پی ٹی افسر صادق چاچڑ، محمد نواز، حمزہ سومرو، جانی سومرو سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور بڑی تعداد میں کرکٹ کے شائقین نے شرکت کی۔اس موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہنواز دھانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کے لیے کھیلوں کی ایسی سرگرمیاں انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔ اس طرح کے کرکٹ ٹورنامنٹس کا انعقاد تسلسل کے ساتھ ہونا چاہیے، تاکہ نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدان میں سیکھنے اور آگے بڑھنے کے مواقع بھی میسر آسکیں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو مثبت اور صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے میں کھیلوں کا کردار انتہائی اہم ہے۔ ایاز سومرو فاؤنڈیشن کے چیئرمین اور سابق ڈی آئی جی ایڈووکیٹ محمد ریاض سومرو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محمد ایاز سومرو غریب اور مستحق افراد کے ہمدرد تھے اور ان کے دل میں انسانیت کے لیے بے پناہ محبت تھی۔ انہوں نے کہا کہ ایاز سومرو فاؤنڈیشن کی جانب سے مختلف اوقات میں مختلف شہروں میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے انعقاد کے ساتھ ساتھ غریب اور مستحق افراد کی مدد بھی کی جاتی رہی ہے۔محمد ریاض سومرو نے کہا کہ ایاز سومرو کے نام سے قائم فاؤنڈیشن کا مقصد ان کی خدمات، انسان دوستی اور مثبت سوچ کو آگے بڑھانا ہے۔ اس سلسلے میں مستقبل میں بھی مزید کھیلوں کے پروگرام، کرکٹ ٹورنامنٹس اور سماجی سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا، جبکہ غریب اور ضرورت مند افراد کی مدد کا سلسلہ بھی جاری رکھا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ آج کے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد سدا حیات ایاز سومرو کی یاد کو زندہ رکھنے اور نوجوانوں کو کھیلوں کی جانب راغب کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔تقریب کے اختتام پر فائنل میچ کی فاتح ٹیم گودرا شیخ مسلم انجمن کو شاندار کارکردگی پر کپ، ٹرافی اور میڈلز سے نوازا گیا، جبکہ رنر اپ ٹیم ایاز سومرو الیون کے کھلاڑیوں میں بھی کپ اور میڈلز تقسیم کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔سدا حیات ایاز سومرو فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے پہلے ایاز سومرو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران کھلاڑیوں اور کرکٹ شائقین میں بھرپور جوش و جذبہ دیکھنے میں آیا، جبکہ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد پر شرکاء نے فاؤنڈیشن کی انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا۔

پراڻين يادين سان 1988ع شهيد ذولفقار علي ڀٽو ڪرڪيٽ ٽورنامنٽ شهداد ڪوٽ ۾مرحوم محمد اياز سومرو مرحوم غلام ﷲ ماهوٽو مرحوم سر...
27/08/2026

پراڻين يادين سان 1988ع شهيد ذولفقار علي ڀٽو ڪرڪيٽ ٽورنامنٽ شهداد ڪوٽ ۾مرحوم محمد اياز سومرو مرحوم غلام ﷲ ماهوٽو مرحوم سردار محمد بخش کهاوڙ ڪمشنر ڪي بي رند مرحوم عبدالجبار شيخ صاحب ڪرڪيٽ ٽورنامينٽ ۾( on Page of Abdul Jabbar Shaikh Shahdadkoti )

يادگيريون سنڀال ڪم ايندئي،ڪنهن وڇوڙي جي مهل ڪم ايندئي.....تصويرن ۾:  جناب غلام الله ماهوٽو صاحب،  جناب محمد اياز سومرو ص...
25/08/2026

يادگيريون سنڀال ڪم ايندئي،
ڪنهن وڇوڙي جي مهل ڪم ايندئي.....تصويرن ۾: جناب غلام الله ماهوٽو صاحب، جناب محمد اياز سومرو صاحب، جناب مخدوم خليق الزمان صاحب ۽ حال حيات جناب پير مظهر الحق صاحب جن ڪراچي جي ملير جيل ۾ ت MRD جي تحريڪ ۾ سياسي قيد دوران.......

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayaz Soomro Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share