Saraiki Women Association-SWA

Saraiki Women Association-SWA Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saraiki Women Association-SWA, Charitable organisation, Karachi.

26/02/2026

معذور نوجوان مہران کے علاج کے لیے 5 لاکھ روپے جمع کرنے میں کرم کی مدد کریں۔ 03022095430

26/02/2026

ہائے غربت۔۔۔

14/02/2026

سفید پوش نوجوان عبدالصمد گردوں کی بیماری کا شکار، گھر خالی ہو گیا، مدد کریں۔



Karam Akhtar

25/01/2026

اللہ تعالیٰ سب کو مدد کی توفیق دیں۔ آمین۔

25/01/2026

بیت زبردست ایونٹ اور ادی سعدیہ کمال صاحبہ کی کمال تحریر۔

اس نوجوان کی بڑھ چڑھ کر مدد کریں۔ چاہے 500 روپے ہی بھیج  دیں۔ اس کی مدد ہو جائے گی۔ چیئرپرسن سرائیکی ویمن ایسوسی ایشن کر...
25/01/2026

اس نوجوان کی بڑھ چڑھ کر مدد کریں۔ چاہے 500 روپے ہی بھیج دیں۔ اس کی مدد ہو جائے گی۔ چیئرپرسن سرائیکی ویمن ایسوسی ایشن کرم اختر کی اپیل۔



Akhtar Shaheen Rind

27/12/2025

سیلانی ویلفیئر کے تعاون سے کرم اختر گرم کپڑے بانٹنے منگھو پیر پہنچ گئی۔

Karam Akhtar Akhtar Shaheen Rind

18/08/2025

چیئرپرسن، سرائیکی ویمن ایسوسی ایشن کراچی کرم اختر نے سرائیکیوں کے لیے ایمبولینس کی مہم شروع کر دی۔ سرائیکی قبرستان کا بھی مطالبہ کر دیا۔
Ambulance Fund Easypaisa Number: 03022095430

ایمبولینس فنڈ میں اپنا حصہ ڈالیں اور ثواب دارین حاصل کریں۔ اپنے مرحومین کے نام پر عطیہ دیں۔ ان کے ایصال ثواب کے لیے ایمبولینس عطیہ کریں۔

https://youtu.be/4XHqwNQP_eI?si=hc-JkCJeITNCuDp0

11/07/2025
الحمدللہ! مجھے “سپر وومن ایوارڈ” کی تقریب میں مدعو کیا گیا اور یہ اعزاز دیا گیا کہ میں اپنی سادہ سی کوششوں کے لیے پہچانی...
11/07/2025

الحمدللہ! مجھے “سپر وومن ایوارڈ” کی تقریب میں مدعو کیا گیا اور یہ اعزاز دیا گیا کہ میں اپنی سادہ سی کوششوں کے لیے پہچانی گئی۔ میری کوشش ہمیشہ یہی رہی ہے کہ میں معاشرے کے پسے ہوئے اور متاثرہ افراد، خاص طور پر خواتین، کے لیے کچھ کر سکوں۔ چاہے وہ سیلاب زدہ علاقوں میں نلکے لگوانا ہو یا ضرورت کی اشیاء تقسیم کرنا — یہ سب خدمت خلق کا حصہ ہے۔

میں دِل سے اُن تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مجھے اس تقریب میں بلایا، میری حوصلہ افزائی کی، اور مجھے عزت دی۔ یہ ایوارڈ صرف ایک ٹائٹل نہیں بلکہ ایک ذمہ داری ہے — کہ ہم سب مل کر معاشرے کو بہتر بنائیں۔

دوبارہ شکریہ کہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا کہ میں خاموش لوگوں کی آواز بن سکوں۔

11/07/2025

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saraiki Women Association-SWA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share