Junagadh Jamiat-ul-Arab

Junagadh Jamiat-ul-Arab Junagadh Jamiat-ul-Arab is a muslim community located in Pakistan.

01/05/2026
21/02/2026

جوناگڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے نائب صدر محترم یوسف شیخ نے جوناگڑھ جمعیت العرب کے زیرِ اہتمام سستا راشن کیمپ میں شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے عوامی خدمت کے اس قابلِ تحسین اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ مشکل حالات میں مستحقین کی مدد کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ اس موقع پر انہوں نے اتحاد و اتفاق کے ساتھ فلاحی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔





19/02/2026

17/02/2026

سعید آباد میں سستا راشن کیمپ پر قاضی مصطفیٰ کا انٹرویو اور رمضان المبارک میں راشن تقسیم و دیگر پیغامات بنام ممبر جماعتیں

17/02/2026

جونا گڑھ جمیعت العرب پاک سورٹھ اور
جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کی جانب سے لگائے گئے سستا راشن کیمپ میں حنیف راجکوٹ پٹنی اور ستار مالیہ کی آمد اور خصوصی گفتگو

17/02/2026

جونا گڑھ جمعیت العرب رمضان راشن ریلیف کیمپ کو کامیاب ہونے پر صدر محترم جناب عامر الامین عرب جنرل سکریٹری امتیاز الکثیری کی جانب سے سعیدآباد زون ٹیم۔گارڈن زون ٹیم ۔لیاقت آبادزون ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
ویلڈن ٹیم العرب

17/02/2026

*بلا تفریق خدمت انسانیت کی ایک روشن مثال*

*جونا گڑھ جمیعت العرب کا سستا راشن کیمپ*

*مہنگائ سے ستائ ہوئی عوام کو رمضان المبارک کے موقع پر ریلیف دینے کا قابل تحسین اقدام*

*ہز ہائنیس نواب آف جونا گڑھ نواب علی مرتضیٰ خانجی اور آصف موسیٰ فیصل موسیٰ کی آمد*

*سینکڑوں خاندانوں کو سستا راشن کیمپ سے ریلیف فراہم کیا گیا عامر الامین عرب*

کراچی رمضان المبارک کے پیش نظر مہنگائ سے ستائی ہوئی عوام کو ریلیف دینے کیلیے ہز ہائنیس نواب آف جونا گڑھ نواب علی مرتضیٰ خانجی کی خصوصی ہدایت پر فیصل بیکری روڈ نزد 24 مارکیٹ سعیدآباد بلدیہ ٹاؤن کے مقام پر سستا راشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہز ہائنیس نواب آف جونا گڑھ نواب علی مرتضیٰ خانجی نے کیمپ کا خصوصی دورہ کیا اس موقع پر ہر دلعزیز ایم پی اے پی ایس 112 معروف سماجی تنظیم موسیٰ فاؤنڈیشن کے سربراہ سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت آصف موسیٰ وائس چیئرمین یوسی 8 بلدیہ ٹاؤن فیصل موسیٰ نے کیمپ کا دورہ کرکے جونا گڑھ جمیعت العرب کی اس کاوش کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ۔ جونا گڑھ جمیعت العرب کا سستا راشن کیمپ ہر سال لگایا جاتا ہے اور زکوٰۃ سے پاک اس کیمپ سے نا صرف جونا گڑھ برادی بلکہ بلا تفریق ہر طبقہ اور ہر برادی کے لوگ مستفید ہوتے ہیں جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کی ورکنگ کمیٹی کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری اور صدر جونا گڑھ جمیعت العرب عامر الامین عرب کے مطابق ہر سال کی طرح امسال بھی عوام کو ریلیف دینے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے ہز ہائی نیس نواب آف جونا گڑھ کی خصوصی ہدایت پر عوام کو ہر قسم کا ریلیف دینے کے لیے جونا گڑھ جمیعت العرب ہر اول دستے کا کردار ادا کرے گی ۔

16/02/2026

*بلا تفریق خدمت انسانیت کی ایک روشن مثال*

*جونا گڑھ جمیعت العرب کا سستا راشن کیمپ*

*مہنگائ سے ستائ ہوئی عوام کو رمضان المبارک کے موقع پر ریلیف دینے کا قابل تحسین اقدام*

*جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے صدر محترم جناب اقبال ساندکی آمد*

*سینکڑوں خاندانوں کو سستا راشن کیمپ سے ریلیف فراہم کیا گیا عامر الامین عرب*

کراچی رمضان المبارک کے پیش نظر مہنگائ سے ستائی ہوئی عوام کو ریلیف دینے کیلیے ہز ہائنیس نواب آف جونا گڑھ نواب علی مرتضیٰ خانجی کی خصوصی ہدایت پر فیصل بیکری روڈ نزد 24 مارکیٹ سعیدآباد بلدیہ ٹاؤن کے مقام پر سستا راشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہز ہائنیس نواب آف جونا گڑھ نواب علی مرتضیٰ خانجی نے کیمپ کا خصوصی دورہ کیا اس موقع پر ہر دلعزیز جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن اور پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر اقبال ساند نے کیمپ کا دورہ کرکے جونا گڑھ جمیعت العرب کی اس کاوش کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ۔ جونا گڑھ جمیعت العرب کا سستا راشن کیمپ ہر سال لگایا جاتا ہے اور زکوٰۃ سے پاک اس کیمپ سے نا صرف جونا گڑھ برادی بلکہ بلا تفریق ہر طبقہ اور ہر برادی کے لوگ مستفید ہوتے ہیں جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کی ورکنگ کمیٹی کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری اور صدر جونا گڑھ جمیعت العرب عامر الامین عرب کے مطابق ہر سال کی طرح امسال بھی عوام کو ریلیف دینے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے ہز ہائی نیس نواب آف جونا گڑھ کی خصوصی ہدایت پر عوام کو ہر قسم کا ریلیف دینے کے لیے جونا گڑھ جمیعت العرب ہر اول دستے کا کردار ادا کرے گی ۔

16/02/2026

*بلا تفریق خدمت انسانیت کی ایک روشن مثال*

*جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن
جونا گڑھ جمیعت العرب پاک سورٹھ کا سستا راشن کیمپ*

*مہنگائ سے ستائی ہوئی عوام کو رمضان المبارک کے موقع پر ریلیف دینے کا قابل تحسین اقدام*

* جونا گڑھ جمیعت العرب پاک سورٹھ کے سینئر نائب صدر محترم جناب عابد بلخیرکی آمد*

*سینکڑوں خاندانوں کو سستا راشن کیمپ سے ریلیف فراہم کیا گیا *

16/02/2026

جونا گڑھ جمیعت العرب پاک سورٹھ اور
جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کی جانب سے لگائے گئے سستا راشن کیمپ کے خصوصی دورے کے موقع پر ہز ہائنیس نواب آف جونا گڑھ نواب علی مرتضیٰ
Abid Bilkhair خانجی کی گفتگو

Address

A-6/20 A Area Liaqatabad
Karachi

Telephone

+923052191813

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junagadh Jamiat-ul-Arab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Junagadh Jamiat-ul-Arab:

Share