06/04/2026
'محفل نعت ' انجمن عندلیبان ریاض رسول صلی اللہ علیہ وسلم شاخ پی آ ئی بی کالونی کے زیر اہتمام انشاءلللہ07 اپریل بروز منگل بعد نمز عشاءجناب سید شاہد حسنی صاحب کے گھر منعقد ہوگی- بقام مکان نمبر 657 نزد حبیب بنک والی گلی پی آ ئی بی کالونی کراچی(تلاوت 09:15 سلام 10:45)