Islam Nagar Mohallah Committee

Islam Nagar Mohallah Committee Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islam Nagar Mohallah Committee, Community Organization, Karachi.

20/09/2026

اسلامُ علیکم
مولانا شوکت علی روڈ حُسین چوک تا فٹبال چورنگی کی خراب اسٹریٹ لاںٔٹ کو اسلام نگر محلہ کمیٹی کی جانب سے ٹھیک کردیا گیا ہے،
شکریہ

19/09/2026

Syed Aminul Haque
MQM Pakistan District West MQM Pakistan MQM Connect Mazahir Amir

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہآج مورخہ 14 ستمبر کو کے ایم سی الیکٹریکل ڈیپارٹمنٹ کے انجینئر جناب عابد صاحب کی خصوصی ہدا...
14/09/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آج مورخہ 14 ستمبر کو کے ایم سی الیکٹریکل ڈیپارٹمنٹ کے انجینئر جناب عابد صاحب کی خصوصی ہدایت پر ان کی ٹیم نے مولانا شوکت علی روڈ پر اسٹریٹ لائٹس کا خراب آٹومیٹک سوئچ تبدیل کرکے نیا سوئچ نصب کر دیا۔

یہ کام جس تیز رفتاری، ذمہ داری اور فوری توجہ کے ساتھ کیا گیا، وہ واقعی قابلِ تحسین ہے۔
ایل بلاک کی تاریخ میں شاید پہلی بار کسی عوامی مسئلے پر اتنی تیز ترین اور فوری کارروائی دیکھنے کو ملی ہے۔

اسلام نگر محلہ کمیٹی کے لیے یہ بات انتہائی خوشی اور اطمینان کا باعث ہے کہ جب کسی مسئلے کی نشاندہی کی گئی تو کے ایم سی الیکٹریکل ڈیپارٹمنٹ نے اسے نظرانداز کرنے کے بجائے فوری طور پر عملی قدم اٹھایا۔

ہم دل کی گہرائیوں سے جناب عابد صاحب اور ان کی پوری ٹیم کے مشکور ہیں جنہوں نے عوامی مسئلے کو اپنا مسئلہ سمجھتے ہوئے بروقت کارروائی کی۔

ایسے افسران اور ٹیمیں عوام کے دلوں میں امید پیدا کرتی ہیں۔
کام اگر اسی جذبے، رفتار اور ذمہ داری سے ہو تو عوام کا اداروں پر اعتماد مزید مضبوط ہوتا ہے۔

🌹 اسلام نگر محلہ کمیٹی کی جانب سے جناب عابد صاحب اور ان کی پوری ٹیم کو خراجِ تحسین اور تہہ دل سے شکریہ۔ 🌹

شکریہ کے ایم سی — شکریہ الیکٹریکل ڈیپارٹمنٹ

14/09/2026

اسلام نگر میں متعدد مقامات پر راںٔیڈنگ مشین کی خدمات درکار تھی، جس کی درخواست آج صبح چیرمین یوسی ۱ فریدکالونی جناب مصطفی آفریدی سے کی گںٔی تھی،
دوپہر میں اسلام نگر میں ان ساری شکایات کو یوسی کے عملے نے اپنی نگرانی میں حل کروادیا،
شکریہ مصطفی آفریدی
Muhammad Saleem Umair Awan Muhammad Mustafa Afridi Uc 1 Team Mustafa Afridi Sindh Government Barrister Murtaza Wahab Karachi Metropolitan Corporation- بلدیہ عظمیٰ کراچی

10/09/2026

اسلامُ علیکم
چیرمین یوسی ۱ فرید کالونی جناب مصطفی آفریدی نے ہنگامی بنیادوں پر اسلام نگر میں روڈ برابر کروایا،
اس بروقت اقدام پر اسلام نگر محلہ کمیٹی چیرمین یوسی ۱ جناب مصطفی آفریدی اور انکی ٹیم کی مشکور ہے،
شکریہ Umair Awan Muhammad Mustafa Afridi Muhammad Saleem Uc 1 Team Mustafa Afridi

06/09/2026

شکریہ امین الحق بھاںٔی
شکریہ ایم کیو ایم پاکستان

Syed Aminul Haque MQM Pakistan MQM Pakistan District West Islam Nagar Mohallah Committee

05/09/2026

Syed Aminul Haque MQM Pakistan District West MQM Pakistan

﷽السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُمورخہ چار ستمبر کو اسلام نگر محلہ کمیٹی کی درخواست پر ’کے ایم سی ...
05/09/2026

﷽

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ
مورخہ چار ستمبر کو اسلام نگر محلہ کمیٹی کی درخواست پر ’کے ایم سی الیکٹرکل ڈیپارٹمنٹ‘ کے انجینیر جناب عابد صاحب کی ہدایت پر انکی ٹیم نے مولانا شوکت علی روڈ کی اسٹریٹ لاںٔٹ کو ہنگامی بنیاد پر ٹھیک کیا اور ساتھ ہی فٹبال چورنگی اور جنت البقی قبرستان کے پاس ہاںٔی ماسک لاںٔٹ کو بھی ٹھیک کیا،
اسلام نگر محلہ کمیٹی کے ایم سی اور خوصی طور پر جناب عابد صاحب اور انکی ٹیم کی مشکور ہے انہوں نے ہنگامی بنیاد پر ہمارے روڈ کی روشنیاں بحال کی،
شکریہ

04/09/2026

﷽

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ
آج مورخہ چار ستمبر ایم این اے ایم کیو ایم پاکستان جناب امین الحق بھاںٔی کی جانب اسلام نگر میں پانی کے لیے نںٔی لاںٔن ڈالنے کے لیے کھداںٔی کا کام شروع ہوگیا ہے،
MQM Pakistan District West Syed Aminul Haque MQM Pakistan Islam Nagar Mohallah Committee MQM Connect

اسلامُ علیکم آج مورخہ ۲۵ فروری اسلام نگر محلہ کمیٹی آفس میں ٹی بی کے امراض کے لیے ایک کمیپ لگایا جارہا ہے ٹاںٔمنگ صبح ۹ ...
25/02/2026

اسلامُ علیکم
آج مورخہ ۲۵ فروری اسلام نگر محلہ کمیٹی آفس میں ٹی بی کے امراض کے لیے ایک کمیپ لگایا جارہا ہے
ٹاںٔمنگ صبح ۹ بجے سے ۱ بجے تک ہے
شکریہ

Address

Karachi
75800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam Nagar Mohallah Committee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share