Workers Power Union

Workers Power Union Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Workers Power Union, Labor Union, Karachi.

انشاء اللہ
22/06/2026

انشاء اللہ

چیئرمین ورکرز پاور یونین جناب ملک ریاض اعوان صاحب، صدر جناب سلیم خالد صاحب، جنرل سیکریٹری جناب غلام قادر صاحب، سینئر رہن...
22/05/2026

چیئرمین ورکرز پاور یونین جناب ملک ریاض اعوان صاحب، صدر جناب سلیم خالد صاحب، جنرل سیکریٹری جناب غلام قادر صاحب، سینئر رہنما جناب فدا حسین ابڑو صاحب، میڈیا کوآرڈینیٹر وقار تنولی، عمران رشید گجر اور سید عبرت علی نے آئی بی سی گارڈن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مزدور ساتھیوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل، تجاویز اور خیالات تفصیل سے سنے۔ اس موقع پر انہوں نے ساتھیوں سے آنے والے ریفرنڈم، یونین کی کارکردگی اور مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے اہم گفتگو بھی کی۔
چیئرمین صاحب نے کہا کہ ورکرز پاور یونین ہمیشہ مزدور بھائیوں کی آواز بن کر ان کے حقوق کے لیے جدوجہد کرتی رہے گی۔ ملاقات کے دوران ساتھیوں نے اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اتحاد، یکجہتی اور آنے والے ریفرنڈم میں کامیابی کے عزم کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر ماحول پرجوش رہا اور ساتھیوں نے یونین قیادت کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔

چیئرمین ورکرز پاور یونین محترم جناب ملک ریاض اعوان صاحب، صدر جناب سلیم خالد صاحب، اسپورٹس سیکرٹری جناب عارف بلوچ صاحب، ا...
06/05/2026

چیئرمین ورکرز پاور یونین محترم جناب ملک ریاض اعوان صاحب، صدر جناب سلیم خالد صاحب، اسپورٹس سیکرٹری جناب عارف بلوچ صاحب، ایگزیکٹو باڈی ممبر جناب محمد جمال صاحب اور جناب عبید اللہ صاحب اور میڈیا کمیٹی کے جناب وقار تنولی صاحب نے آئی بی سی بلدیہ کا وزٹ کیا، جہاں انہوں نے مزدوروں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے اس موقع پر چیئرمین نے مزدوروں کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی اور انہیں آنے والے ریفرنڈم کے حوالے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے زور دیا کہ مزدوروں کا اتحاد اور شعور ہی ان کے حقوق کے تحفظ کی ضمانت ہے۔

28/04/2026

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Workers Power Union posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category