voice of bint E Aman

voice of bint E Aman Quran only urdu translation

26/11/2023
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Nawaz Ali, Johor Ali
14/07/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Nawaz Ali, Johor Ali

https://youtu.be/87sblhnjggI
17/04/2023

https://youtu.be/87sblhnjggI

As salam alikum my islamic youtube familis!Surah Nisa urdu translation |Quran Surah Nisa Urdu Tarjuma | English Subtitle | Voice of bint E AmanQURAN URDU TAR...

https://youtu.be/26WnZ8XjyoE
03/04/2023

https://youtu.be/26WnZ8XjyoE

As salam alikum my islamic youtube familis!QURAN URDU TARJUMA WITH ENGLISH TRANSLATION....surah by surah for listning plz subscribe this channal for understa...

17/02/2023

As salam alikum my islamic youtube familis!QURAN URDU TARJUMA WITH ENGLISH TRANSLATION....surah by surah for listning plz subscribe this channal for understa...

14/02/2023

. اپنی زندگی عذاب مت بناؤ...

پردے والی لڑکیوں سے نکاح کرو، شرم و حیا والی لڑکیوں سے نکاح کرو غریب لڑکیوں سے نکاح کرو

یہ خواتین تمہاری گھر کو جنت بنا دیں گی، ایسی عورت ایک مرد کے لیے دنیا کا سب سے خوبصورت تحفہ ہے...

ایسی لڑکیوں کی نا خواہشات زیادہ ہوتی ہیں اور نا ہی یہ جاگتی آنکھوں سے خواب دیکھتی ہیں،

انکی مکمل زندگی انکے والدین سے شروع ہوتی یے اور مجازی خدا پر ختم ہوتی ہے...

کسی پینٹ شرٹ والی کی طرف نا چلے جانا کہ وہ بہت خوبصورت ہے، کسی بے پردہ عورت سے نکاح نا کرلینا کہ اسکی طرف دل کھنچا چلا جاتا یے،

کسی بدتمیز لڑکی کی طرف نا چلے جانا کہ زندگی خوبصورت گذرے گی، کسی بداخلاق لڑکی کی طرف مت چلے جانا کہ تم زندگی کو خوشگوار سمجھنے لگو،

ان لڑکیوں کے اندر خدا کا خوف نہیں ہوتا یہ تمہاری نافرمان قرار پائیں گی، یہ لڑکیاں اپنے والدین کی عزت نہیں کرتی تمہارے والدین اور تمہاری عزت کو پیروں میں رکھے گی،

انکے نزدیک حیا شرم صرف کتابی باتیں ہیں، انکے نزدیک ادب و اخلاق پرانی باتیں ہیں،

انکے نزدیک عورت کی آزادی سب سے زیادہ اہم ہے، یہ پردے کو جہالت سمجھتی ہیں، پردہ والی خواتین کو غریب اور حقارت بھری نظروں سے دیکھتی ہیں یہ اسلامی احکامات کا مذاق اڑاتی ہیں...

یہ بواۓ فرنڈ گرل فرنڈ کلچر کو درست مانتی ہیں، انکا کتابوں سے علمی گفتگو سے بزرگوں کی محفلوں سے دل گھبراتا ہے، کالج کینٹین، ریسٹورنٹ اور پارکس وغیرہ انکی پسندیدہ جگہیں ہیں،

ان سے نکاح کرکے زندگی خراب نا کرلینا، ازدواجی سکون برباد نا کرلینا،

غریب لڑکیوں کی طرف آؤ، ایمان والی لڑکیوں کی طرف آؤ، یہ شاید زیادہ جہیز نہیں لاسکتی، یہ شاید عمدہ فرنیچر نہیں لاسکتی، لیکن یہ حیا اور شرم لیکر آۓ گی،
یہ ادب و آداب لیکر آۓ گی، یہ خوب سیرت و اخلاق لیکر آۓ گی، یہ تمہیں گھر میں بادشاہ بنا کر رکھے گی، یہ تمہیں دل و جان سے مجازی خدا مانے گی...

تمہارے حقوق ادا کرے گی، یہ تمہاری ایک تکلیف پر آنسو بہا دے گی، تمہیں بے قرار دیکھ کر وہ بے قرار ہوجائے گی۔ یہ تمہارے تھوڑے دیۓ پر راضی ہوجاۓ گی، تمہاری لائی ہوئی چیزوں میں نقص نا نکالے گی،

تمہاری عزت کو اپنی عزت سمجھے گی، تمہارے والدین کو اپنے والدین سمجھے گی، تمہاری اولاد کی اعلی پرورش کرے گی انہیں حسن اخلاق سکھاۓ گی،

یہی عورتیں اللہ کی طرف سے نعمت ہیں مگر افسوس کہ ایسی لڑکیاں جہیز نا ہونے کی وجہ سے گھروں میں کنواری بیٹھی ہیں، یہ غریب مزدور کی بیٹیاں دنیا کی حوریں ہیں،

ان سے نکاح کرو گھر کو جنت بناؤ...!!!

*کاش کہ یہ بات تیرے دل میں اتر جائیں*_
_*خواہش صرف اتنی ہےکہ کچھ الفاظ لکھوں جس سے کوئی گمراہی کے راستے پر جاتے جاتے رک جائے نہ بھی رکے تو سوچ میں ضرور پڑ جائے*

*ایک لڑکے کی... تربیت ایک فرد... کی تربیت ہوتی ہے... اور ایک لڑکی کی تربیت... پورے خاندان کی... تربیت ہوتی ہے...*
♥️🖤♥️🖤♥️🖤♥️🖤♥️
_*ہمارا مقصد صرف اصلاح کرنا ہے پیاری بہنوں اور بیٹیوں کا بس*_
*اس ہمارے گروپ میں... تقریبا مستقبل کی مائیں ہیں... سب تو ہماری... کوشش ہوتی ہے ...کہ آپ کی تربیت اچھے... طریقے سے کی جائے ... اچھے انداز سے ۔۔۔آپکی اصلاح کی جاۓ۔۔تاکہ آپ اپنی زندگی گزاریں۔۔۔ اچھی ماں بن کے۔۔۔ہماری کوشش ہوتی ہے ...ہم آپ کو ہر موضوع... پر ویڈیو دکھائیں ...ہر طرح کی دینی... پوسٹ آپکو... دکھائیں تاکہ آپ... اپنا گھر اچھے... انداز میں اچھے طریقے... سے سنبھال سکیں*

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when voice of bint E Aman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to voice of bint E Aman:

Share