09/10/2024
اپڈیٹ
ایم کیو ایم پاکستان
NA-235
آج بروز بدھ 9اکتوبر احسن آباد ٹاؤن سوسائٹیوں کی لوڈشیڈنگ ، اور بلنگ اور نیو لائن کے مطالبے کے حوالہ سے کے الیکٹرک کے آفس میں میٹنگ ہوئی۔
چند دن قبل کاٹن سوسائٹی کی شکایت پر ایم این اے اقبال خان محسود بھائی نے کاٹن سوسائٹی کی یونین اور سوسائٹی مکینوں سے میٹنگ کی تھی۔
اسی حوالے سے آج ایم این اے اقبال خان محسود بھائی ایم پی اے رانا شوکت علی بھائی کی ہدایت پر ایم این اے کے کو آدڈینیٹر پاندھی خان بگٹی اور کاٹن سوسائٹی ، ہادی آباد سوسائٹی ، خیابان شریف سوسائٹی ، مشرقی سوسائٹی ، پی ٹی وی سوسائٹی ، احسن ڈریم لینڈ سوسائٹی کے مکین اور یونین کمیٹیوں کی میٹنگ ہوئی تمام سوسائٹیوں میں لوڈ شیڈنگ ، اور بلنگ ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
اورکے الیکٹرک سے تمام سوسائٹیوں کو الگ نیو لائن دینے کا بھی مطالبہ کیا۔
کے الیکٹرک کی جانب سے جلد ہی اس مسلے کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی۔
ایم کیو ایم پاکستان 🇧🇬🇧🇬🇧🇬
سوشل میڈیا NA-235