21/08/2026
𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟 𝗠𝗢𝗛𝗦𝗜𝗡-𝗘-𝗜𝗡𝗦𝗔𝗡𝗜𝗬𝗔𝗧 𝗤𝗨𝗜𝗭 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗘𝗧𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡
۲۰ ستمبر کو ہونے والے محسنِ انسانیت کوئز کے حوالے سے انچارج کالجز کمیٹی کورنگی “برادر علی ارتضیٰ”نے پرنسپل جامعہ ملیہ ڈگری”محترم حسن بلوچ صاحب” سے ملاقات کی اور دعوت نامہ پیش کیا
پرنسپل صاحب نے اس بات کا یقین دلایا کہ کالج کے طلبہ کی بڑی تعداد اس کمپیٹیشن میں حصہ لے گی۔
اسلامی جمیعت طلبہ گورنمنٹ جامعہ ملیہ ڈگری کالج