RIFoundation

RIFoundation Rahbar Islamic Foundation is a religious Non-Profit organization under which various Islamic schools,

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم فتنوں کے دور میں اپنی نئی نسل کے ایمانوں اور دینِ اسلام کی سرحدوں کی حفاظت کے لیے ایک چھوٹی سی...
14/08/2026

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
فتنوں کے دور میں اپنی نئی نسل کے ایمانوں اور دینِ اسلام کی سرحدوں کی حفاظت کے لیے ایک چھوٹی سی کاوش

لَیْسَ لِلْاِنْسَانِ اِلَّا مَا سَعٰى
انسان کیلئے وہی ہوگا جس کی اس نے کوشش کی

رہبر اسلامک فاونڈیشن کے شعبہ تحفیظ القرآن کے طلبہ کی تعلیم کے ساتھ ساتھ بہترین تربیت کے لیے دو روزہ منفرد
*تربیتی نشست*

جس میں جید علمائے کرام، اسکالرز اور مبلغین حضرات طلبہ کی ذہنی، علمی، فکری اور عملی تربیت فرمائیں گے

18 اور 19اگست
بروز منگل صبح 9 بجے تا بروز بدھ دوپہر 3 بجے
ان شاءاللّٰہ

بمقام: جامعہ رہبر، شاہ ولایت ہاؤسنگ سوسائٹی، نئی سبزی منڈی کے سامنے، ہائی وے

زیر سرپرستی: حضرت علامہ مولانا قبلہ عبد الجبار احمد نقشبندی صاحب زید مجدہ

مرکزی کمیٹی و تعلیمی تربیتی کمیٹی

زیر اھتمام: رہبر اسلامک فاؤنڈیشن

مشترکہ اجتماع  دونوں محافل ایک ساتھ*عنوان:*  محفلِ عشق و محبت و رشد و ہدایت  و  ماہانہ تربیتی اجتماع*بتاریخ:*  یکم اگست ...
02/08/2026

مشترکہ اجتماع
دونوں محافل ایک ساتھ

*عنوان:*
محفلِ عشق و محبت و رشد و ہدایت
و
ماہانہ تربیتی اجتماع

*بتاریخ:*
یکم اگست 2026 بروز ہفتہ بعد نمازِ عشاء

*بمقام:*
جامع مسجد فاران مارٹن روڈ پیر کالونی کراچی

02/07/2026
اسلامی مالیاتی کورس (ہفتہ واری) سیریز نمبر (1)"مالیاتی ادارے"👈🏻مالیات کیا ہے؟👈🏻اسلامی مالیات کیا ہے ؟👈🏻مالیات اور اسلامی...
23/06/2026

اسلامی مالیاتی کورس (ہفتہ واری)
سیریز نمبر (1)
"مالیاتی ادارے"
👈🏻مالیات کیا ہے؟
👈🏻اسلامی مالیات کیا ہے ؟
👈🏻مالیات اور اسلامی مالیات میں فرق ۔
👈🏻پاکستان اور دیگر ممالک میں پائے جانے والے اسلامی مالیاتی ادارے۔
👈🏻اسلامی مالیاتی اداروں کا تعارف.
👈🏻سودی مالیاتی ادارے اورج غیر سودی مالیاتی ادارے۔
👈🏻اسلامی مالیاتی اداروں کے کام کرنے کا طریقہ کار ۔
لیکچرار: ماہر اقتصادیات علامہ مفتی فرحان عریف صاحب
ممبر تعلیمی بورڈ جامعہ رہبر
زیر نگرانی: علامہ کاشف جاذبی صاحب( نگران شعبہ درس نظامی)
آغاز : 4 جولائی 2026
بوقت : صبح 09 تا 10
بمقام : جامعہ رہبر ایڈریس
زیرانتظام : رہبر اسلامک فاؤنڈیشن

سانحہ ارتحال ممبر تعلیمی تربیتی کمیٹی رہبر اسلامک فاؤنڈیشن مفتی آفتاب نوری صاحب کی والدہ مرحومہ کا انتقال ہوگیا ہے ۔رب ک...
16/06/2026

سانحہ ارتحال
ممبر تعلیمی تربیتی کمیٹی رہبر اسلامک فاؤنڈیشن مفتی آفتاب نوری صاحب کی والدہ مرحومہ کا انتقال ہوگیا ہے ۔
رب کریم ان کی بخشش و مغفرت فرمائے اور اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے ۔رب کریم تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے (آمین یارب)
نوٹ: نماز جنازہ ان کے آبائی گھر لیہ پنجاب میں ادا کی جائے گی ۔
مفتی صاحب کا نمبر : 2814263-0321
شریک غم: رہبر اسلامک فاؤنڈیشن و ادارہ الفیضان

Address

Nafeesabad Colony
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RIFoundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to RIFoundation:

Shortcuts

Share