Danishgah-e-Mustafa Paharganj

Danishgah-e-Mustafa Paharganj Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Danishgah-e-Mustafa Paharganj, Karachi.

الحمدللہ مدرسہ دانشگاہ مصطفی میں ہر جمعہ کو طلبہ اور طالبات کو باجماعت نماز سکھائی جاتی ہے۔جمعہ کا دن مدرسے کی رونق اور ...
25/07/2025

الحمدللہ مدرسہ دانشگاہ مصطفی میں ہر جمعہ کو طلبہ اور طالبات کو باجماعت نماز سکھائی جاتی ہے۔
جمعہ کا دن مدرسے کی رونق اور باجماعت نماز کا روح پرور منظر ❤️

22/05/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mohsin Ali, Jawahir Hassan, Muhammad Raza, نثار حسین نادم...
22/05/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Mohsin Ali, Jawahir Hassan, Muhammad Raza, نثار حسین نادم, Mohammad Bashir, Hussain Azzad, Muhammad Hadi, Qasim Ali, Ahmed Hussain, Muhammad Ashfaq, امجد علی اسدی

مدرسہ دانشگاہ مصطفی میں آیت اللہ ابراہیم رئیسی و رفقاء اور میر واعظ ہرغوسیل آخوند جعفر علی ابن غلام کیلئے قرآن خوانی ومج...
19/05/2025

مدرسہ دانشگاہ مصطفی میں آیت اللہ ابراہیم رئیسی و رفقاء اور میر واعظ ہرغوسیل آخوند جعفر علی ابن غلام کیلئے قرآن خوانی ومجلس عزا منعقد کیا گیا ۔
مجلس سے خطاب قبلہ محترم مولانا فضل عباس شیرازی صاحب نے فرمایا ۔

17/05/2025

مدرسہ دانشگاہ مصطفی میں جشن امام زمانہ علیہ السلام کی مناسبت سے ایک جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مدرسے کے طلاب نے غیبت ک...
22/02/2025

مدرسہ دانشگاہ مصطفی میں جشن امام زمانہ علیہ السلام کی مناسبت سے ایک جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مدرسے کے طلاب نے غیبت کبریٰ میں ہماری زمہ داری کے موضوع پر بہترین تقاریر اور منقبت پیش کیے گئے اور پوزیشن حاصل کرنے والے طلاب کو انعامات سے نوازا گیا اور آخر میں کمپیوٹر سینٹر کے طالبات میں اسناد تقسیم کیے گئے

Computer classes for boys held in Al Mustafa coaching center
30/04/2024

Computer classes for boys held in Al Mustafa coaching center

17/11/2022

Naat e Rasool

15/11/2022

Tou A Katib e Taqdeer Meea Safina Likh Day

14/11/2022

Address

Karachi

Telephone

+923452245922

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danishgah-e-Mustafa Paharganj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share