Shah Abdul Latif Bhitai

Shah Abdul Latif Bhitai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shah Abdul Latif Bhitai, Non-Governmental Organization (NGO), D-3 , 4th Floor , Amir Chamber Block/13A , Near Hassan Square University Road , Gulshan-e-Iqbal, Karachi.

Shah Abdul Latif Bhitai Welfare Society (SALBWS) a national, public interest, non-governmental which is a tax exempted organization works in the rural and urban areas of Pakistan since 1999

دانش چنہ پریزیڈنٹ شاہ عبد اللطیف بھٹائی ویلفیئر سوسائٹی کی آ ج کراچی کے  موو اینڈ پک ہوٹل میں ریکو ڈی آ ئی کیو مائننگ یو...
27/05/2025

دانش چنہ پریزیڈنٹ شاہ عبد اللطیف بھٹائی ویلفیئر سوسائٹی کی آ ج کراچی کے موو اینڈ پک ہوٹل میں ریکو ڈی آ ئی کیو مائننگ یو ایس اے کمپنی کے ڈائریکٹر سے ملاقات ہوئی

شاہ عبد اللطیف بھٹائی ویلفیئر سوسائٹی کے سربراہ جناب  دانش چنہ ہر سال کی طرح اس سا ل بھی عید کے دوسرے اور تیسرے دن اپنے ...
24/05/2025

شاہ عبد اللطیف بھٹائی ویلفیئر سوسائٹی کے سربراہ جناب دانش چنہ ہر سال کی طرح اس سا ل بھی عید کے دوسرے اور تیسرے دن اپنے گاؤں میں 14 معصومین اور 72 شہداء کربلا کے نام کی قربانی کریں گے جس میں مجلس عزا اور نظرونیازکا خاص انتظام کیا جاتا ہے
مجلس عزا کے لئے لاہور سے جناب علامہ سید حسین شاہ نقوی اور دیگر علمہ جناب علامہ حاکم علی چانڈیو ،جناب علامہ صدا حسین نجفی(خیر پور)،جناب علامہ غلام نبی نجفی، جناب علامہ سیدعشرت عباس نقوی ہوں گے ۔۔۔
آ پ تمام مومنین سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں ۔۔۔۔
آ پ سب کی دعا کا طلبگار
دانش چنہ
سربراہ شاہ عبد اللطیف بھٹائی ویلفیئر سوسائٹی

السلام علیکم 💕سبھی احباب کو رمضان المبارک کی   مبارک ہو 🌙✨سورہ الضحی میں اللہ پاک فرماتا ہے، "نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑ...
12/03/2025

السلام علیکم 💕
سبھی احباب کو رمضان المبارک کی مبارک ہو 🌙✨

سورہ الضحی میں اللہ پاک فرماتا ہے، "نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے نہ وہ بیزار ہو گیا ہے"
اللہ ہی تمہارا پہلا سہارا تھا اور اللہ ہی تمہارا آخری سہارا ہے۔تم کتنے ہی گناہگار کیوں نہ ہو، کتنے ہی نافرمان کیوں نہ ہو،جب بھی تم اسے پکارو گے وہ تمہیں جواب دے گا۔تم پلٹ آنے میں دیر کرتے ہو،مگر وہ دیر نہیں کرتا وہ بس تھام لیتا ہے اور رحم فرما دیتا ہے۔وہ وقت دور نہیں ہے جب تمہیں تمہارا رب اتنا دے گا کہ تم راضی ہو جاؤ گے

الحمدللہ 🥰   کی   مبارک ہو 💞  کی پہلی سحری مبارکالٌلہ پاک اس عشرے کے بھی سب کو  #روزے رکھنے کی توفیق دیںرمضان کریم کا پہ...
11/03/2025

الحمدللہ 🥰
کی مبارک ہو 💞
کی پہلی سحری مبارک

الٌلہ پاک اس عشرے کے بھی سب کو #روزے رکھنے کی توفیق دیں
رمضان کریم کا پہلا عشرہ مکمل ہو گیا اے رب کائنات اس عشرے کے تمام روزے اور کی جانے والی تمام عبادتیں قبول فرما ہمارے دل ان لوگوں کے لیے نرم کر دے جن کے دلوں میں ہمارے لیے عزت پیار اور احساس موجود ہے آمین 💯🤲🏻

السلام علیکم 🥀💕سبھی احباب کو رمضان المبارک کی   مبارک ہو ✨🌿 #البدیع کا مطلب ہوتا ہے ایسی چیز بنانے والا جو پہلے کبھی نہ ...
10/03/2025

السلام علیکم 🥀💕
سبھی احباب کو رمضان المبارک کی مبارک ہو ✨🌿

#البدیع کا مطلب ہوتا ہے ایسی چیز بنانے والا جو پہلے کبھی نہ بنی ہو۔۔سو جو تمہارے دل کی آج حالت ہے وہ کل نہیں تھی ۔۔۔اور جو میرے دل کی حالت کل ہو گی وہ آج نہیں ہے۔۔۔اس لئے زندگی جب سب کچھ لے رہی ہو تو چپ کے سے ہر خواہش ہر خسارا زندگی کی جھولی میں ڈال کر خود پرسکون ہو جائیں ۔۔۔کیونکہ اللہ جو ہے وہ بے حد برفیکٹ ہے۔۔۔اور اپنے بندوں کے لئے اس کے پلین اس سے بھی زیادہ پرفیکٹ۔۔۔آج کہانی بگڑی ہے ،حالات بگڑ ے ہیں کوئی اپنا ہاتھ چھڑا کہ چلا گیا تو کیا تمہیں لگتا ہے تمہاری کہانی ختم ہو گئی ۔۔۔نہ وہ تمہاری کہانی پھر سے بنائے۔۔۔پہلے سے زیادہ پیاری خوبصورت مکمل اور دل آویز۔۔۔تم نہیں جانتے اس نے تمہارے لئے کیا رکھا ہے۔۔۔مگر وہ جانتا ہے۔۔اس پہ یقین کر کے تو دیکھو۔۔۔محبت سے اس کی طرف تک کے تو دیکھو۔۔۔محبت کو ترستے لوگ جب رب سے رجوع کرتے ہیں تو اللہ ان کو بھی محبت بنا دیتا ہے۔۔۔وہ البدیع ہے ۔۔۔وہ سب کچھ بنا دینے والا جوپہلا نہ بنا ہو۔۔❤

شاہ عبدالطیف بہٹائی ویلفئیر سوسائٹیکُھل کر دعائیں مانگیں کہ دُعا مانگنے سے دل کو تسکین ملتی ہے۔ یاد رکھیں زندگی میں بہت ...
10/03/2025

شاہ عبدالطیف بہٹائی ویلفئیر سوسائٹی
کُھل کر دعائیں مانگیں کہ دُعا مانگنے سے دل کو تسکین ملتی ہے۔ یاد رکھیں زندگی میں بہت کچھ ایسا بھی ہوتا ہے جس پر ہمارا کوئی اختیار نہیں ہوتا لیکن جن حالات یا چیزوں کو تبدیل نہ کیا جا سکتا ہو انہیں ہماری دعاؤں کی فہرست میں سب سے اوپر ہونا چاہیے۔......!!!
کیونکہ اللہ کے لیۓ تو کچھ بھی ناممکن نہیں ہے نا

💕السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️ 💌💯💕  کی   مبارک ہو۔❤️🌷🌹دنیا میں سب سے زیادہ مطمئن وہ لوگ ہـــــوتے ہیں جو اپنا ہر کا...
09/03/2025

💕السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️
💌💯
💕 کی مبارک ہو۔❤️
🌷🌹دنیا میں سب سے زیادہ مطمئن وہ لوگ ہـــــوتے ہیں
جو اپنا ہر کام اللہ کے سپرد کـــرنـے کی عادت رکھتے ہیں ۔🌷🌹
🌹تو بـہ کی مہلت ملنا بھی🌹
🌹اللہ کا بہت بڑا احسان ہے۔🌹
🌹رب کائنات ہم سب کو توبہ کی توفیق عطا فرمائیں۔🌹
💕🤲🥀آمین یا رب العالمین🤲❤️🥀

شاہ عبدالطیف بہٹائی ویلفئیر سوسائٹی اعوذ باللہ من الشیطان الرجیمبسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيماَلحَمدُ لِلّ...
09/03/2025

شاہ عبدالطیف بہٹائی ویلفئیر سوسائٹی
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
اَلحَمدُ لِلّٰہِ رَبِّ العَالَمِین وَالصَّلَاةُ والسَّلَامُ عَلٰی اَشرفِ الاَنبِیَا ٕ و خاتم الانبیاء وَالمُرسَلِین نَبِیِّنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہِ اَجمَعِین
*درس قرآن*
سورت ملک آیت نمبر 16
ءَاَمِنْتُمْ مَّنْ فِي السَّمَآءِ اَنْ يَّخْسِفَ بِكُمُ الْاَرْضَ فَاِذَا هِيَ تَمُوْرُ
ترجمہ
کیا تم اس بات سے بے خوف ہوگئے ہو کہ آسمانوں واﻻ تمہیں زمین میں دھنسا دے اور اچانک زمین لرزنے لگے.
سورت ملک آیت نمبر 17
اَمْ اَمِنْتُمْ مَّنْ فِي السَّمَآءِ اَنْ يُّرْسِلَ عَلَيْكُمْ حَاصِبًا ؕ فَسَتَعْلَمُوْنَ كَيْفَ نَذِيْرِ
ترجمہ
یا کیا تم اس بات سے نڈر ہوگئے ہو کہ آسمانوں واﻻ تم پر پتھر برسادے؟ پھر تو تمہیں معلوم ہو ہی جائے گا کہ میرا ڈرانا کیسا تھا
سورت ملک آیت نمبر 18
العالمین*
وَلَقَدْ كَذَّبَ الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَكَيْفَ كَانَ نَكِيْرِ
ترجمہ
اوران سے پہلے لوگوں نے بھی جھٹلایا تھا تو دیکھو ان پر میرا عذاب کیسا کچھ ہوا؟
آج کی دعا
*‏اے پاک پروردگار ہم سب پر اپنا رحم وکرم فرما، ہمارے رزق میں وسعت اور ہماری تمام مشکلات کو آسانیوں میں تبدیل فرما دے، ہمیں ہمیشہ صبر شکر کرنے والا بنا دے..*
آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَالسَّلَامِ وَالتَّحِیَّۃِ وَالثَّنَاءِ وَالتَّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرا

شاہ عبدالطیف بہٹائی ویلفئیر سوسائٹیجب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہےتو آسمان کی طرف دیکھنا، وہاں وہ ہےجو ہمیشہ سے تمہا...
06/03/2025

شاہ عبدالطیف بہٹائی ویلفئیر سوسائٹی
جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے
تو آسمان کی طرف دیکھنا، وہاں وہ ہے
جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا۔

السلام علیکم ✨سبھی احباب کو رمضان المبارک کی   مبارک ہو 💕✨اللہ سے دعائیں مانگا کرو یہ دعائیں ہی ہوتی ہیں جو لاکھوں مصیبت...
05/03/2025

السلام علیکم ✨
سبھی احباب کو رمضان المبارک کی مبارک ہو 💕

✨اللہ سے دعائیں مانگا کرو
یہ دعائیں ہی ہوتی ہیں جو لاکھوں مصیبتوں کو آپ تک آنے سے روک دیا کرتیں ہیں
یا اللہ پاک ماہ رمضان میں ہم سب کی جائز دعاؤں کو قبول و منظور فرما اور ہم سب کی پریشانیوں کو دور فرما آمین ثم آمین 💯🥀

السلام علیکم 💞 سبھی احباب کو رمضان مبارک کی   مبارک ہو ✨🌿 ہدایت سُننے میں لفظ بہت چھوٹا ہے لیکن معنی بہت بڑی رکھتا ہے یہ...
04/03/2025

السلام علیکم 💞
سبھی احباب کو رمضان مبارک کی مبارک ہو ✨🌿

ہدایت سُننے میں لفظ بہت چھوٹا ہے لیکن معنی بہت بڑی رکھتا ہے یہ اُسی انسان کو ملتی ہے جو ڈھونڈتا ہے اور اسے پانے کی کوشش کرتا ہے جو پا لیتا ہے وہ غنی ہو جاتا ہے. اِس لیے کُچھ اور مانگیں یا نہ مانگیں ہدایت ضرور مانگا کریں یہ بھی صرف اُنہی کو حاصل ہوتی ہے جنہیں ربّ العالمین اپنا قرب دینا چاہتا ہے اللّٰہ ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل کرے. آمین🌸♥️

السلام علیکم آپ سبھی احباب کو رمضان المبارک کی   مبارک ہو ✨💞وہ جس کو چاہتا ہے اپنی طرف موڑ لیتا ہے چپ چاپ اور کسی کو خبر...
03/03/2025

السلام علیکم
آپ سبھی احباب کو رمضان المبارک کی مبارک ہو ✨💞

وہ جس کو چاہتا ہے اپنی طرف موڑ لیتا ہے چپ چاپ اور کسی کو خبر بھی نہیں ہوتی بس پھر وہ ایک حکم دیتا ہے اور کاٸنات کی ساری طاقتیں متحد ہوجاتی ہیں، کُن اس کے گرد طواف کرنے لگتا ہے اور ساری باتیں فیکون پہ ختم ہوجاتی ہیں۔

Address

D-3 , 4th Floor , Amir Chamber Block/13A , Near Hassan Square University Road , Gulshan-e-Iqbal
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah Abdul Latif Bhitai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shah Abdul Latif Bhitai:

Share