Pakistan Business Group

Pakistan Business Group Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Business Group, Nonprofit Organization, Karachi.

Empowering businesses, fostering innovation, and driving economic growth through global connections, support for startups, SMEs, women empowerment, and community development."

Article by Mr Faraz ur Rehman
07/06/2026

Article by Mr Faraz ur Rehman

05/06/2026

Mr S.M Tanveer address the business community.

05/06/2026
Labour is not just work it’s the backbone of progress.
30/04/2026

Labour is not just work it’s the backbone of progress.

S.M Tanveer warning ⚠️  Korangi Association of Trade And Industry Pakistan Business Group
29/04/2026

S.M Tanveer warning ⚠️

Korangi Association of Trade And Industry Pakistan Business Group

پاکستان کا ابھرتا ہوا عالمی کردار، سفارتی کامیابی کو معاشی طاقت میں بدلنے کا وقت آگیا ہے کراچی: پاکستان بزنس گروپ (پی بی...
09/04/2026

پاکستان کا ابھرتا ہوا عالمی کردار، سفارتی کامیابی کو معاشی طاقت میں بدلنے کا وقت آگیا ہے

کراچی: پاکستان بزنس گروپ (پی بی جی او ) کے چیف پیٹرن فرحان الرحمٰن اور چیئرمین فراز الرحمٰن نے حالیہ عالمی پیش رفت کے تناظر میں پاکستان کے کردار کو ایک نئی سفارتی سمت کا تعین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لمحہ صرف کشیدگی میں کمی نہیں بلکہ پاکستان کے عالمی اثر و رسوخ کے ابھار کا عکاس ہے۔

انہوں نے وزیرِاعظم ,شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے محض ردِعمل دینے کے بجائے ایک فعال اور مؤثر کردار ادا کیا، جس نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ پاکستان خطے میں توازن قائم رکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔

فرحان الرحمٰن اور فراز الرحمٰن نے کہا کہ اس پیش رفت کے بعد پاکستان کے لیے معاشی میدان میں بھی نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں، خصوصاً تجارت، سرمایہ کاری اور علاقائی روابط کے فروغ میں بہتری کی راہیں ہموار ہوں گی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ حکومت اور ریاستی اداروں کو اب اس مثبت سفارتی کامیابی کو معاشی استحکام میں تبدیل کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بزنس کمیونٹی اس وقت ملک کے ساتھ کھڑی ہے اور چاہتی ہے کہ اس موقع کو استعمال کرتے ہوئے صنعتی ترقی، برآمدات میں اضافہ اور عالمی سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بحال کیا جائے۔

آخر میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اب صرف ایک خطے کا حصہ نہیں بلکہ ایک مؤثر اور ذمہ دار عالمی کھلاڑی کے طور پر ابھر رہا ہے، اور یہ وقت ہے کہ ہم اس پوزیشن کو مضبوط معیشت میں تبدیل کریں۔

News Article by Mr Faraz ur Rehman   ur Rehman Faraz Ur Rehman
02/04/2026

News Article by Mr Faraz ur Rehman

ur Rehman Faraz Ur Rehman

Address

Karachi
75300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Business Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Business Group:

Share