Tehreek Bahali e Nazimabad

Tehreek Bahali e Nazimabad This is a social campaign page for mobilizing residents of Nazimabad

07/02/2025

Come celebrate local artist and crafts at Women Creative Hub

16/09/2024

ناظم آباد
4 ہزار خاندنوں تک پانی پہنچادیا
الحمدللہ اختیار سے بڑھ کر کام ✌️
جماعت اسلامی ✨❤️

14/09/2024

اہلِ جلال آباد کی شکایت پر چیرمین یوسی 4 عمیر اکرم صاحب نے فوری کارروائی کی اور ایکسین عابد قادری صاحب سے رابطہ کیا اور اورنگ آباد پمپنگ اسٹیشن کا دورہ کیا جو وال خراب ہوچکا ہے اُسے ہنگامی بنیادوں پر کھلوا کے مرمت کے لئے بھجوا دیا ہے جو کل تک ٹھیک ہو کے آجائیگا۔
وال بند ہونے سے اورنگ آباد پمپنگ اسٹیشن کا ٹینک اوورفلو ہو رہا ہے وہ کُچھ دیر میں پانی رُک جائیگا اہلِ علاقہ کو دیکھتے ہوۓ جلد اس مسئلے کو حل کردیا جائے گا ۔
کسی بھی ہنگامی صورتحال اور مسئلے کے لئے یوسی آفس میں رابطہ کریں۔

03/09/2024

اخیتار سے بڑھ کر کام

ناظم آباد عید گاہ گروانڈ کے ساتھ والی مین روڈ پر سیوریج کی بری لائن بیٹھ گی تھی
جس ناظم آباد 3 نمبر کا ایک بڑا حصہ ڈسٹرب ہو گیا تھا

یوسی چیرمین 2 کی بے حد کوششوں سے
ٹاؤن چیرمین ناظم آباد کی ہدایت پر لائن تبدیل کرنے کا کام شروع ہو چکا ہے

جب کہ یہ ساری زمدای قبضہ میئر کراچی کی تھی

نوٹ
اہل ناظم آباد سے درخواست ہے
کام ہونے کی وجہ عید گاہ کے پاس سے مین روڈ بند ہے
ٹریفک عید گاہ بیک سائیڈ حسینی اسکول کی طرف سے جاری رہے

بڑی تکلیف کو دور کرنے کے لیے
چھوٹی تکلیف پر معزرت خواہ ہیں

چیرمین یو 2 کاشف شمسی
ناظم آباد ٹاؤن
⚖️🌹⚖️🌹⚖️🌹⚖️🌹🌹🌹⚖️

22/08/2024

Elhamdulilah!

Thank you TMC Nazimabad

16/08/2024

The women in Nazimabad celebrated Independence Day of at I Own Nazimabad Park under the leadership of . Important message to the locality to plant trees and create a lush green Nazimabad for residents of Karachi to cherish

14/08/2024

Opening of the newly renovated I Own Karachi Park.

Come join us today for Women Talent Exhibition Vol. 3 from 2 p.m. till 9 p.m.

13/08/2024

Address

Nazimabad
Karachi
74600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek Bahali e Nazimabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tehreek Bahali e Nazimabad:

Share