09/06/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس اور دُکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
صراطِ مستقیم ویلفیئر ٹرسٹ کے نائب صدر سید مظہر امام صاحب کی پوتی انتقال کر گئی ہیں
چیئرمین حافظ مزمل ملک اور صراطِ مستقیم ویلفیئر ٹرسٹ کی پوری ٹیم مرحومہ کے انتقال پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کرتی ہے
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲