Human Care Foundation

Human Care Foundation HCF is a registered welfare organization.
(1)

BANK ACCOUNT
A/C: 1219273791807
Title: Syed Muhammad Yahya Shah Kaka Khail
IBAN: PK98UNIL0109000273791807
Bank: UNITED BANK LIMITED (UBL)

حفظ و ناظرہ قرآن کریم پڑھنے والے بچوں کے لیے لکڑی کے مضبوط ڈیکس تیار کر کے گاڑی پر لوڈ کیے جارہے ہیں جس کی تفصیلات جلد آ...
20/08/2026

حفظ و ناظرہ قرآن کریم پڑھنے والے بچوں کے لیے لکڑی کے مضبوط ڈیکس تیار کر کے گاڑی پر لوڈ کیے جارہے ہیں
جس کی تفصیلات جلد آپ سے شیئر کرتے ہیں!

19/08/2026

بیوہ خواتین کی کفالت کا سلسلہ جاری ہے

18/08/2026

یـتیم بـچی کی شـادی میں 60,000 کا نقـد تـعاون

17/08/2026

واٹر ہینڈ پمپ نمبر 51 کی تنصیب مکمل
اندرونِ سندھ کے مختلف گاؤں دیہات میں واٹر ہینڈ پمپس کی تنصیب کا عمل جاری ہے

16/08/2026

بیوہ اماں جی کے علاج کے لیے 10,000 کا تعاون

15/08/2026

الحمدللہ! ہیومن کیئر فاؤنڈیشن کے زیر انتظام چلنے والے ووکیشنل ٹریننگ سینٹر میں بچیاں ہنر مند بن رہی ہیں اور باعزت طریقے سے اپنے گھرانے کی کفالت کے قابل ہو رہی ہیں

13/08/2026

سستی روٹی پراجیکٹ
ایک عزم ... ایک احساس

سستی روٹی پراجیکٹ صرف روٹی فراہم کرنے کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک عزم ہے کہ کسی غریب دیہاڑی دار مزدور کے بچے بھوکے نہ سوئیں!

یہ اُن بیوہ ماؤں کے بلکتے، معصوم یتیم بچوں کو پیٹ بھر کر سُلانے کی کوشش ہے، جن کے لیے اپنے بچوں کو دو وقت کی روٹی کھلانا بھی مشکل ہوچکا ہے!

ایک سستی روٹی کسی کے لیے معمولی چیز ہو سکتی ہے، مگر کسی مجبور کے لیے یہ ایک وقت کی بھوک، ایک ماں کی بے بسی اور ایک بچے کے آنسو کا جواب بن سکتی ہے۔

ہماری کوشش ہے کہ روٹی سستی ہو، عزت کے ساتھ ہو، اور کسی غریب کا بچہ بھوکا نہ سوئے!

سستی روٹی پراجیکٹ بھوک کے خلاف ایک چھوٹی سی کوشش، آئیے! اس سفر میں ہمارا ساتھ دیجیے!

12/08/2026

یــتیم بــچّیوں میں ماہانہ وظــائف کـی تــقسیم

ORPHAN SPONSORSHIP PROJECT

بـدســتِ اقــدس حـضرت مـولانا خـورشــید احـمد نـقشبندی صاحب دامت برکاتہم | چــیئرمـین ہـیومن کــیئر فـاؤنڈیــشن

صـرف دس مـنٹس نـکال کـر حـضرت کـی نـصیحت آمـوز گـفتگو ضـرور سـماعت کـیجیئے گا!

12/08/2026

شِـدّت کـی گـرمی مـیں ٹـھنڈا مـشروب
موبائل چـھننے کے بعد...
ہم نہ باز آئیں گے مُـحـبّت سـے....

Address

Rasheed Abad Baldia Town Karachi
Karachi
74600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Human Care Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Human Care Foundation:

Shortcuts

Share