Swati Foundation

Swati Foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swati Foundation, Community Organization, Karachi.

جمعہ مبارک 😇
15/03/2024

جمعہ مبارک 😇

  ماشاءاللہ میرے بھائی محمد سفیان خان نے اللہ پاک کے فضل وکرم سے  قرآن پاک حفظ کر لیا ہے دعاگو ہوں کہ اللّٰہ پاک تمام بچ...
26/02/2024



ماشاءاللہ میرے بھائی محمد سفیان خان نے اللہ پاک کے فضل وکرم سے قرآن پاک حفظ کر لیا ہے دعاگو ہوں کہ اللّٰہ پاک تمام بچوں کو دینی و دنیاوی تعلیم میں کامیابی
کامرانی عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲

چیئرمین سواتی فاؤنڈیشن کامران خان سواتی کی ناصرمحمود سے ملاقات  ایس ایچ او مدینہ کالونی  تعیناتی پر  مبارکباد پیش کی۔اور...
17/11/2023

چیئرمین سواتی فاؤنڈیشن
کامران خان سواتی کی ناصرمحمود سے ملاقات ایس ایچ او مدینہ کالونی تعیناتی پر مبارکباد پیش کی۔

اور نیک خواہشات کااظہار.

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنمحمّد خان کی بیٹی کا رضا الہی سے انتقال هو گیا ھے جس کی نماز جنازہ آج رات 11:30...
11/11/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
محمّد خان کی بیٹی کا رضا الہی سے انتقال هو گیا ھے جس کی نماز جنازہ آج رات 11:30 بجے اشفاقیہ مسجد مہاجر کیمپ 5 نمبر بلدیہ ٹاؤن میں ادا کی جاۓ گی.

23/09/2023

دنیا بھر میں رہنے والے تمام غیور بہادر اور غیرت مند پختون قوم کو کلچر ڈے بہت بہت مبارک ہو ۔

کتاب سادہ رہے گی کب تک؟؟کبھی تو آغاز باب ہو گا۔۔۔جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی،،کبھی تو انکا حساب ہوگا۔۔۔۔😢😢😢😢😢😢😢
20/09/2023

کتاب سادہ رہے گی کب تک؟؟
کبھی تو آغاز باب ہو گا۔۔۔
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی،،
کبھی تو انکا حساب ہوگا۔۔۔۔
😢😢😢😢😢😢😢

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😥انتہائی افسوس ناک خبر میرے استاد اقرا فریدیا کے بانی سابقہ ایم پی اے  حافظ مح...
09/09/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😥

انتہائی افسوس ناک خبر میرے استاد اقرا فریدیا کے بانی سابقہ ایم پی اے حافظ محد نعیم صاحب رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ‎ پاک انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اُن کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین🤲🤲

03/07/2023

کے الیکٹرک بے لگام گھوڑا ہے جسے لگام ڈالنے کے لیے یا تو اپ کو طاقتور ہونا پڑے گا یا پھر اپ کو اس کے خلاف خود اٹھ کر اقدامات کرنے ہوں گے.
منجانب کامران سواتی

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swati Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share