FDW Welfare

FDW Welfare This is Official page FWD Welfare | Faiz Data Ganj Baksh Welfare

Faiz Data Ganj Baksh Welfare, This is Official page FWD Welfare
Gulshan e Jamal Main Rashid Minhas Road Near Millennium Mall Office No A11 Block E

FDW Welfare Platforms

page
https://www.facebook.com/fdwwelfare/

Twitter
https://twitter.com/FdwWelfare

Instagram
https://www.instagram.com/fdwwelfare/

Webiste
https://fdwwelfare.blogspot

Youtube
https://www.youtube.com/channel/UCfVP2dAM0Yqg2oGKtGKoZNw/featured

قربانی بھی، خدمت بھی✨ 🌙فیض داتا گنج بخش ویلفیئر (FDW) گزشتہ کئی سالوں سے کراچی بھر میں سادات کرام، غریب، مسکین اور مستحق...
04/05/2026

قربانی بھی، خدمت بھی✨ 🌙
فیض داتا گنج بخش ویلفیئر (FDW) گزشتہ کئی سالوں سے کراچی بھر میں سادات کرام، غریب، مسکین اور مستحق افراد تک قربانی کا گوشت پہنچانے کی سعادت حاصل کر رہا ہے۔ اس سال بھی ہم آپ کی قربانی کو حق داروں تک پہنچانے کے لیے تیار ہیں۔

فی حصہ گائے: 26,000 روپے
فی بکرا: 35,000 روپے

آئیے، اس عید پر دوسروں کی خوشیوں کا سبب بنیں۔
📞 رابطہ کریں
03139252663

Jumma Mubarak☎ +92 311 1254254Gulshan e Jamal Main Rashid Minhas Road Near Millennium Mall Office No A11 Block E, Karach...
01/05/2026

Jumma Mubarak
☎ +92 311 1254254
Gulshan e Jamal Main Rashid Minhas Road Near Millennium Mall Office No A11 Block E, Karachi, Pakistan

Eid ul Fitr Mubarak! May Allah accept our fasts and bless us all 🤍
20/03/2026

Eid ul Fitr Mubarak! May Allah accept our fasts and bless us all 🤍



24/02/2026

الحمدللہ رب العالمین شاہ فیصل کالونی میں جامع مسجد فیضان علی کی توسیع کی جا رہی ہے
اس مسجد میں روزانہ پانچوں نمازیں باجماعت ادا کی جاتی ہیں اور رمضان المبارک میں روزانہ تراویح پڑھائی جا رہی ہے
اور مسجد کے بالکل باہر مسافروں کے لیے افطار کا انتظام کیا جا رہا ہے تمام عاشقان رسول سے عرض ہے کہ فیضان علی میں ا کر تراویح اور دیگر نماز ادا فرمائے اور مسجد کو اباد کریں
مفتی عبد الرحمن المدنی
سید شاہد عطاری
محمد زبیر عطاری
فیض داتا گنج بخش ویلفیئر ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک میں راشن عیدی اور کپڑے تقسیم کرنے کا سلسلہ کر رہی ہے
اپ تمام مخیر حضرات سے بڑھ چڑھ کر فیض داتا گنج بخش ویلفیئر کو تعاون کرنے کی اپیل کی جا رہی ہے
اللہ کے فضل و کرم سے اس سال بھی فیض داتا گنج بخش ویلفیئر اپنے ماضی کے روایت کو برقرار رکھتے ہوئے رمضان المبارک شروع ہونے سے پہلے ہی راشن وغیرہ تقسیم کرنے کا سلسلہ کر چکی ہے
(نوت) فیض داتا گنج بخش ویلفیئر نے اج تک پرنٹ میڈیا الیکٹرانک میڈیا یا سوشل میڈیا کی کوریج کے لیے جو بھی تصویریں بنائی ہیں اس میں فیض داتا گنج بخش ویلفیئر کے اپنے رضاکار ہوتے ہیں ہم نے کبھی بھی کسی بھی غریب و نادار لوگوں کی تصویر نہیں بنائی نہ ہی ان کو لائن میں لگا کر ان کی عزت خراب کی بلکہ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہمارے رضاکار گھر گھر جا کر راشن عیدی اور کپڑا پہنچائیں
بانی وہ چیئرمین فیض داتا گنج بخش ویلفیئر
محمد زبیر عالم عطاری صدیقی
امیر حمزہ رضا عطاری صدیقی

Address

Office No LG-81, Near COD Main Rashid Minhas Road
Karachi
75260

Telephone

+923111254254

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FDW Welfare posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to FDW Welfare:

Share