Karachi Sindh Weather Update

Karachi Sindh Weather Update normally it is very hard to prediction weather but this page keeps you informed with different areas of Sindh.

01/08/2026

Moderate rain In different areas of Thatta district.
About your area?

01/08/2026

Right Now
ضلع ٹھٹہ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش۔
آپ کے علاقے کی کیا صورتحال ہے ۔

01/08/2026

اس وقت ملکانی ضلع بدین کی صورتحال ۔

موجودہ صورتحال اس وقت جنوبی علاقوں سمیت دیگر وسطی علاقوں میں شدید نقصاندے گرج چمک کا سلسلہ جاری ہے ۔آپ کے علاقے کی کیا ص...
01/08/2026

موجودہ صورتحال
اس وقت جنوبی علاقوں سمیت دیگر وسطی علاقوں میں شدید نقصاندے گرج چمک کا سلسلہ جاری ہے ۔
آپ کے علاقے کی کیا صورتحال ہے ۔

سندھ والوں، بارشوں کے لیے تیار ہو جائیے ۔ہوا کا کم دباؤ اس وقت سندھ کے علاقے ضلع تھر پارکر سے تقریباً 1200 کلومیٹر دور ا...
29/07/2026

سندھ والوں، بارشوں کے لیے تیار ہو جائیے ۔
ہوا کا کم دباؤ اس وقت سندھ کے علاقے ضلع تھر پارکر سے تقریباً 1200 کلومیٹر دور انڈیا کے علاقے( جگدل پور) Jagdalpur کی طرف موجود ہے، جو تیزی سے سندھ کی طرف بڑھ رہا ہے، 31 جولائی دوپہر یا شام کے دوران سسٹم کے اثرات سندھ میں داخل ہو جائیں گے، یعنی 31 جولائی سے 3 اگست کے دوران کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ زبردست بارشوں کا امکان موجود ہے ۔

موسم اپڈیٹ سندھ والوں، ماڈل کے مطابق،بنگال میں زبردست سسٹم تیار ہو چکا ہے، جس کا رخ انڈیا کی طرف ہے، جو انڈیا کے مختلف ع...
27/07/2026

موسم اپڈیٹ
سندھ والوں، ماڈل کے مطابق،بنگال میں زبردست سسٹم تیار ہو چکا ہے، جس کا رخ انڈیا کی طرف ہے، جو انڈیا کے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا 30 جولائی کے دوران یہ سسٹم گجرات پوچھے گا، 31 جولائی سے اس سسٹم کے اثرات سندھ میں داخل ہو جائیں گے، 31 جولائی سے 3 اگست کے دوران ضلع تھر پارکر حیدرآباد میرپور خاص ڈویژن نواب شاہ سکھر دادو جیکب آباد کشمور نوری آباد ٹھٹہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔
اس سسٹم میں آگے تبدیلی ممکن ہے ۔
باقی جو اللہ پاک کی مرضی ۔

سندھ والوں، موجودہ سسٹم کی شدت میں کمی آ چکی ہیں ۔کل شام یا رات تک سسٹم سندھ سے دور نکل جائے گا، اگست کے پہلے اور دوسرے ...
26/07/2026

سندھ والوں، موجودہ سسٹم کی شدت میں کمی آ چکی ہیں ۔
کل شام یا رات تک سسٹم سندھ سے دور نکل جائے گا، اگست کے پہلے اور دوسرے ہفتے کے درمیان سندھ کے مختلف علاقوں میں زبردست بارشوں کا امکان بننے نظر آ رہا ہے ۔
اللہ پاک کے حکم سے ۔

اس وقت گرج چمک کے بادل جنوبی اور وسطی علاقوں میں موجود ہے جس کی وجہ اگلے 2 سے 4 گھنٹوں کے دوران جنوبی اور وسطی  علاقوں م...
23/07/2026

اس وقت گرج چمک کے بادل جنوبی اور وسطی علاقوں میں موجود ہے جس کی وجہ اگلے 2 سے 4 گھنٹوں کے دوران
جنوبی اور وسطی علاقوں میں ہلکی سی درمیانی بارش کا امکان موجود ہے۔
کراچی کی بات کرے تو، 3 سے 5 بجے کے درمیان کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی پھلکی بارش کا امکان موجود ہے، کچھ دیر کے لیے تیز بارش ممکن ہے ۔

23/07/2026

Right Now
اس وقت ضلع تھر پارکر کے مختلف علاقوں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ۔

موجودہ صورتحال اس وقت گجرات سے گرج چمک کے بادل ضلع تھر پارکر کی طرف بڑھ رہے ہے، جبکہ اس وقت ضلع تھر پارکر کے مختلف علاقو...
23/07/2026

موجودہ صورتحال
اس وقت گجرات سے گرج چمک کے بادل ضلع تھر پارکر کی طرف بڑھ رہے ہے، جبکہ اس وقت ضلع تھر پارکر کے مختلف علاقوں میں ہلکی سی درمیانی بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Sindh Weather Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share