Rajput Welfare

Rajput Welfare Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rajput Welfare, Community Service, Clifton teen talwar Karachi, Karachi.

بیوی نے شوہر سے  کہا کیا میں واقعی موٹی ہوگئ ہوں۔ شوہر نے ہنسی پر بامشکل قابو پاتے ہوئے کہا نہیں جانوں! ایسی کوئی بات نہ...
10/09/2025

بیوی نے شوہر سے کہا کیا میں واقعی موٹی ہوگئ ہوں۔ شوہر نے ہنسی پر بامشکل قابو پاتے ہوئے کہا نہیں جانوں! ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ بیوی نے کہا پھر آپ مجھ سے پہلی سی محبت نہیں کرتے۔ شوہر نے حیرانگی سے پوچھا وہ کیسے؟ پہلے آپ بانہوں میں اٹھا کر فریج تک لے کر جاتے تھے اور آئس کریم کھلاتے تھے۔آج بھی ایسا کریں۔۔۔ شوہر نے گھبراہٹ پر قابو پا کر کہا۔۔ اس کی کیا ضرورت ہے ، میں فریج ہی اٹھا لاتا ہوں۔ 🤣😂

برائے مہربانی کینسر کے مریضوں اور دل کے امراض کو دل کی بیماریوں اور کینسر سے تحفظ کے لیے ڈینڈیلین پلانٹ نامی اس جڑی بوٹی...
08/09/2025

برائے مہربانی کینسر کے مریضوں اور دل کے امراض کو دل کی بیماریوں اور کینسر سے تحفظ کے لیے ڈینڈیلین پلانٹ نامی اس جڑی بوٹی سے آگاہ کریں:
ڈینڈیلینز میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس آزاد ریڈیکلز سے لڑتے ہیں جو جسم کے خلیوں کو نقصان پہنچاتے ہیں، اور وہ دل کی بیماری اور کینسر کو روکنے میں مدد کر سکتے ہیں۔ استعمال میں بہت آسان:

30 گرام ڈینڈیلین پودے کو آدھا لیٹر پانی میں ملا کر 30 منٹ کے لیے چھوڑ دیں، پھر چھان لیں، ایک چمچ شہد کے ساتھ میٹھا کر کے تین دن تک ہر شام پی لیں، آپ عمر بھر میرا شکریہ ادا کریں گے۔

کھانے میں بڑی الائچی کا استعمال ہر گھر میں ہوتا ہے مگر شاید آپ کو یہ نہیں معلوم کہ بڑی الائچی کے فوائد بھی بڑے ہیں۔ تو آ...
11/01/2025

کھانے میں بڑی الائچی کا استعمال ہر گھر میں ہوتا ہے
مگر شاید آپ کو یہ نہیں معلوم کہ بڑی الائچی کے فوائد بھی بڑے ہیں۔

تو آج جانیں بڑی الائچی کے زبردست فوائد اور استعمال کرنے کا آسان طریقہ۔

فائدہ کیوں؟

بڑی الائچی میں منرلز، کیلشئیم، کاپر، کاربن، فائبرز، پوٹاشئیم، مینگنیز، زنک، فاسفورس اور وٹامن سی پایا جاتا ہے جس کہ وجہ سے یہ ہمیں فائدہ پہنچاتی ہے۔

٭ بچوں کو بھوک نہ لگنا:

اگر بچوں کو بھوک نہیں لگتی تو ان بچوں کو بڑی الائچی سے بنے کھانے کھلائیں

اور سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ بچے جو بھی جوس پینا پسند کرتے ہیں اس میں بڑی الائچی کا پاؤڈر ڈال کر مکس کر لیں

اور آسانی سے بچوں کو پِلا دیں، لیجیئے بھوک بھی بحال ہو جائے گی۔

٭ منہ کے چھالے اور دانتوں کی تکلیف:

منہ میں چھالے اکثر لوگوں کو معدے کی گرمی کی وجہ سے ہوتے ہیں

اور دانتوں کی تکلیف تو کسی کو بھی ہو جاتی ہے، اس لئے اگر آپ ایسے مسائل سے بچنا چاہتے ہیں

تو بڑی الائچی کے چند دانے منہ میں رکھ کر چوسیں اس کا پانی پیئیں آپ کو بہت جلد فائدہ ہوگا۔

٭ قبض:

قبض کے مسئلے سے ہر دوسرا شخص پریشان ہے،

اس لئے اب ایک چمچ دہی میں ایک بڑی الائچی کے دانوں کو مکس کریں اور کھا لیں،

جب تک قبض کا مسئلہ حل نہیں ہوتا وقفے وقفے سے دن میں دو مرتبہ استعمال کریں، پیٹ کے تمام مسائل ختم ہو جائیں گے۔

٭ مدافعت:

بڑی الائچی قوتِ مدافعت کو بڑھانے کا کام کرتی ہے

کیونکہ یہ اینٹی آکسیڈنٹ اور اینٹی الرجی ہے اس کی وجہ سے یہ فائدہ دیتی ہے

مختلف وائرل بیماریوں سے بچنے میں بھی اور کینسر جیسے جان لیوہ مرض کو کنٹرول کرنے کے لئے بھی۔ تو اب سے ضرور استعمال کریں۔

٭ دل کے لئے:

دل کے مسائل اب 30 سال کی عمر سے بھی کم عمر کے لوگوں میں بہت زیادہ بڑھ رہے ہیں، اس لئے خود کو ان بیماریوں سے بچانے کے لئے بڑی الائچی کے دانوں کو چبا کر کھائیں

اور ایک گلاس نیم گرم پانی پی لیں۔ اس ٹپ سے دل کی صحت بھی اچھی ہو جائے گی

اور بلڈ پریشر کے مسائل بھی نہیں ہوں گے ساتھ ہی ہارٹ اٹیک کے مسائل سے بھی بچ جائیں گے۔

٭ بال:

ایسے مرد حضرات جن کو گنج پن کا مسئلہ ہے وہ بڑی الائچی کو کسی بھی طرح استعمال کرلیں آپ کو فائدہ دے گی،

اس کے علاوہ بڑی الائچی کے پاؤڈر کو املی کے پانی میں مکس کرکے بالوں میں ہفتے میں ایک مرتبہ ضرور لگائیں

اور کولنجی کے تیل سے مالش کریں۔ بڑی الائچی میں بالوں کی نشوونما کو بڑھانے کے لئے ایسے فولیکل انزائمز ہوتے ہیں

جو کہ بال اگانے اور ان کو مضبوط بنانے کا کام کرتے ہیں

26/05/2024

"Teacher nay student say kaha ap bary hokr kya banyngy student nay teacher say kaha bary honay ka to pata nhi abhi school myn roz morgha banta hon"!

26/05/2024
07/03/2024

بے اولاد خواتین و حضرات کے لئے خوشیوں بھرا پیغام ،اولاد سے محرومی قابل علاج
زنانہ مردانہ امراض بانجھ پن کے خصوصی ماہر حکیم خوشی محمد 03333781951 کورنگی ملیر کلفٹن کراچی
مردانہ کمزوری جراثیم کی کمی جراثیم کا نہ ہونا ایزوسپرمیا ڈکٹ بلاکیج ملاپ میں کمزوری خواتین میں ماہانہ نظام ہارمونز کی خرابی ٹیوب بلاکیج بیضہ کا نہ بننا اور حمل نہ ٹھرنے کی وجوہات کے علاج کے لئے رابطہ کریں علاج کی سھولت حکیم خوشی محمد راؤکے44 سالہ تجربات کا نچوڑ مزید رہنمائی کےلئے رابطہ کریں03333781951
https://www.facebook.com/khushiherbalproducts

Khushi Herbal Pharma Pvt Ltd.
44 years of Herbal Experience. Specialised in infertility, Obesity, Skin and Hair problems for both male and females.

27/11/2023

آپریشن سے پہلے ایک بار ضرور آزمائیں
نماز کی ادائیگی بغیر کرسی انشاءالله تعالیٰ
گھٹنے، گردن،کمر کے مہروں کا علاج بغیر آپریشن
عرق انساء،جوڑوں کا درد، آسٹیو آرتھرائٹس (Osteoarthritis)، روماٹوئڈ آرتھرائٹس (Rheumatoid Arthritis) اور دیگرامراض کا بغیرآپریشن کے علاج ممکن حکیم خوشی محمد راؤ کے 50 سالہ تجربات کا نچوڑ
مشورے اور علاج کے لیۓ رابطہ نمبر 03333781951 Mobile WhatsApp
1=Clifton Karachi Block 8
2=Malir Karachi
3=Korangi Karachi

Address

Clifton Teen Talwar Karachi
Karachi

Telephone

03009274831

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rajput Welfare posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share