Bhimpura Welfare Committee

Bhimpura Welfare Committee Bhimpura Welfare Committee

24/04/2026

بھیم پورہ ویلفیئر کمیٹی کا کے الیکٹرک کے خلاف مظاہرہ

اہل علاقہ بھیم پورہ کی عوام کل بروز پیر دن 3 بجے کے الیکٹرک کی جانب سے شیڈیول کے علاوہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر بھیم پور...
19/04/2026

اہل علاقہ بھیم پورہ کی عوام کل بروز پیر دن 3 بجے کے الیکٹرک کی جانب سے شیڈیول کے علاوہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر بھیم پورہ بمقام پکورہ چوک پر ایک پُرامن احتجاج رکھا گیا ہے جس کی قیادت بھیم پورہ ویلفیئر کمیٹی کی مرکزی قیادت کرے گی
جاری کردہ شعبہ براۓ نشر واشاعت بھیم پورہ ویلفیئر کمیٹی

11/04/2026

تاریخ 10 اپریل رات 9:30 سے رات 2:30 بجے تک بھیم پورہ پکورہ چوک پر پی ایم ٹی میں برا فالٹ ہوا تھا جس کے حل کے لیۓ بھیم پورہ ویلفیئر کمیٹی کے زمیداران مسلم لیگ ن کے سید مظہر شاہ شبیر قوال ۔ اور بھیم پورہ ویلفیئر کمیٹی کے جنرل سیکرٹری افتخار علی سومرو نے اپنی ٹیم اور علاقہ مکینوں کے ساتھ ذاتی دلچسپی لے کر کے الیکٹرک کی ٹیم کے ساتھ اس کو حل کیا
*جاری کردہ شعبہ براۓ نشر واشاعت بھیم پورہ ویلفیئر کمیٹی*

05/03/2026

بھیم پورہ ویلفیئر کمیٹی کے مرکزی وفد کی ایم پی اے سجاد علی سومرو صاحب سے انکے آفس لیاری میں ملاقات بھیم پورہ ویلفیئر کمیٹی کے وفد نے مسلسل 6 سالوں سے ہر ماہ سیام میں علاقائی عوام کے لیۓ راشن کی مد میں مدد کرنے پر انکا شکریہ ادا کیا
*جاری کردہ شعبہ براۓ نشر واشاعت بھیم پورہ ویلفیئر کمیٹی*

28/02/2026

Address

Bhimpura Street
Karachi
74400

Telephone

+923232364223

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhimpura Welfare Committee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share