Hamara Lyari Hamara Azam

Our objective is to make Clean,Green and Colorful Lyari through doing plantation and painting in several schools , walls and footpaths.We also aware people about Cleaness and Care of plantation to achieve our goal of making Lyari more better.

25/08/2026

آمدِ مصطفیﷺ مرحبا مرحبا 💚

😇

بہترین ماحول کے لئے ایک بہترین اقدام، ❤️Colorful Street Present By Town Chairman   ❤️😇
16/08/2026

بہترین ماحول کے لئے ایک بہترین اقدام، ❤️

Colorful Street Present By Town Chairman ❤️😇

11/08/2026

**افسوس! لیاری ٹاؤن کی ’’مہنگی ترین کشتی‘‘ آخر کب تک؟ 🚨**

سال میں **تین بار فائل بنے، تین بار ٹینڈر کیے جائیں** اور پھر بھی لیاری کے عوام کو حساب نہ دیا جائے—آخر یہ کھیل کب ختم ہوگا؟

میرے قائد **چیئرمین بلاول بھٹو زرداری** کے نام پر غیر قانونی طور پر پارک کی تختی لگا کر عوام کو کیا پیغام دیا جا رہا ہے؟

**آخر اس کشتی پر کتنے کروڑ خرچ ہوئے؟
تین بار ٹینڈر کیوں کیے گئے؟
ذمہ دار کون ہے؟
اور لیاری کے عوام کو مکمل حساب کب دیا جائے گا؟**

نام قائد کا، مگر کاموں کا حساب بھی تو دینا ہوگا!

**لیاری سوال کر رہا ہے—حساب دو، ذمہ داروں کا تعین کرو!**



Honorable Bilawal Bhutto Zardari kindly takes an action 💔💔

لیاری کی کشتی میں، نوٹوں کی مستی میں،آئے ہیں ہم دور دور سے، لیاری کی بستی میں!        🥹
09/08/2026

لیاری کی کشتی میں، نوٹوں کی مستی میں،
آئے ہیں ہم دور دور سے، لیاری کی بستی میں!

🥹

لیاری لوڈ شیڈنگ اپڈیٹ 💔
05/08/2026

لیاری لوڈ شیڈنگ اپڈیٹ 💔

Once upon a time Lyari at least had roads...!
29/07/2026

Once upon a time Lyari at least had roads...!

21/07/2026

لیاری اب خاموش نہیں رہے گا۔ عوام جواب مانگتی ہیں، بہانے نہیں...!

یہ پوسٹ کرنے کا مقصد تنقید نہیں بلکے اصلاح ہے ، لیاری میں موجود غریب 300 خاندان پچھلے 05 ماہ سے کس حال میں لوگے کسی نے سوچا ؟ نہیں کیسے سوچے گا کوئی انکی مشکلات ، پوسٹ کرنے کا مقصد ان خاندان کے ساتھ ہمدردی ہے تاکہ انتظامیہ انکے مسائل کو جلد حل کریں جو ملازمین پریشان ہے ، لیاری ٹاون انتظامیہ اول تو اپنی ڈیوٹی سے غیر حاضر رہتے سوائے کے لہذا ڈیوٹی پر آکر ان خاندان کا مسلہ حل کریں 🥹💔🙏

20/07/2026
"لیاری اب خاموش نہیں رہے گا۔ عوام جواب مانگتے ہیں، بہانے نہیں" چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے لیاری کے عوام کے لیے...
20/07/2026

"لیاری اب خاموش نہیں رہے گا۔ عوام جواب مانگتے ہیں، بہانے نہیں"

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے لیاری کے عوام کے لیے مفت اسکریننگ کی سہولت ایک قابلِ تعریف اقدام ہے، جس سے لیاری کی عوام نے بہت سہراہا ♥️😇

مگر افسوس، لیاری ٹاون انتظامیہ کی جانب سے عوامی خدمت کے پلیٹ فارم کو نجی کمپنیوں کی تشہیر یا ذاتی مفادات کے لیے استعمال کیا گیا اور لاکھو روپے اپنی جیبوں میں بٹوریں گے 💔💔💔

لیاری کے عوام جواب چاہتے ہیں
کیا اس پروگرام کا مقصد عوام کی خدمت تھا یا کسی کی تشہیر کر کے اپنے گھر کا راشن نکلوانا ؟

اگر کسی قسم کی مالی بے ضابطگی یا مفاد حاصل کیا گیا ہے تو اس کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔



Chairman Bilawal Bhutto Zardari Kindly Take An action 💔💔

20/07/2026

لیاری والوں نے ہمشیہ کی طرح فٹبال کا میلہ لوٹ لیا، ہم چیرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کے تحہ دل سے شکرگزار ہے کے انہوں نے یہ میلہ نصب کیا جہاں لوڈشیڈنگ کے ستائے ہوئے لیاری کی غیوری عوام نے اپنے پسندیدہ کھیل سے لطف اندوز ہوئے۔۔!

سوال ہے لیاری والوں کا گروائنڈ میں موجود کی مارکیٹنگ کا پیسہ ٹاون بجٹ میں آیا لیاری کے باہر سے آئیں ہوئے تھکیداروں کی جیب میں گیا ؟

🥹😇

Address

Karachi

Telephone

+923320312366

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara Lyari Hamara Azam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hamara Lyari Hamara Azam:

Shortcuts

Share