Ancholi Alamdar Committee

Ancholi Alamdar Committee Join Ancholi Alamdar Committee — a dedicated Azadari team. Share this page and invite others to be part of “Labbaik Ya Hussain (A.S.)!”

مرحوم کا سوئم کل برز بدھ امام باگاہِ شہدائے کربلا میں ہوگا
06/01/2026

مرحوم کا سوئم کل برز بدھ
امام باگاہِ شہدائے کربلا میں ہوگا

05/01/2026

خبرِ غم اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون
انجمنِ رضائے حسینی کے سینئر رکن و سالارِدستہ
جناب وقار الطاف کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے۔ ہم، انجمن رضائے حسینی اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور ان کے دُکھ میں برابر کے شریک ہیں اور دُعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ بحقِ پنجتن پاک کے طفلِ مرحوم کو جنّت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
مرحوم کی نمازِ بعد نمازِ مغربین مسجد خیر العمل میں ادا کی جاے گی

03/01/2026
دعائے صحتہمارے ہر دل عزیز،انچولی علمدار کمیٹی کی  رکن کونین کے بہنوئیجناب علی حسین عابدی اس وقت علیل ہیں ہماری تمام مومن...
09/12/2025

دعائے صحت
ہمارے ہر دل عزیز،انچولی علمدار کمیٹی کی رکن کونین کے بہنوئی
جناب علی حسین عابدی اس وقت علیل ہیں ہماری تمام مومنین سے دعائے صحت کی درخواست ہے کے پروردیگاربیمارِ کربلا کے صدقے علی حسین بھائی کو صحتیاب کرئے آمین

08/12/2025
التماسِ دُعا
07/12/2025

التماسِ دُعا

التماسِ دُعا . . . . . 🤲🏻
02/12/2025

التماسِ دُعا . . . . . 🤲🏻

شہادتِ بی بی فاطمہ زہراؑبمناسبتِ شہادتِ سیدۂ کائنات حضرت فاطمہ زہراؑایک باوقار مجلسِ عزاء و ماتمداری کا انعقاد کیا جا ر...
20/11/2025

شہادتِ بی بی فاطمہ زہراؑ

بمناسبتِ شہادتِ سیدۂ کائنات حضرت فاطمہ زہراؑ
ایک باوقار مجلسِ عزاء و ماتمداری کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔



📅 تاریخ: ۱ جمادی الثانی
🕙 وقت: رات ۹ بجے

📖 آغاز: حدیثِ کساء – جاسر عباس

🕌 سلام:
• سید قونین رضا عظمی
• سید حسن زیدی

🎤 سوز خوانی: مرتضی برادران

📚 خطابت: مولانا سید یاور علی رضوی

🖤 ماتمداری:
• انجمن عزادارانِ درِ بتول، شاہ خراسان کراچی



📍 مقام:
R-165، بلاک 20، نزد یاسر ٹینٹ، ایف بی ایریا، انچولی، کراچی

خادمِ فرشِ عزاء:
انچولی اعلمدار کمیٹی بلاک ۲۰

— at Ancholi.

📢 اعلانِ مجلسِ عزاءبمناسبتِ شہادتِ بی بی فاطمہ زہراانچولی اعلمدار کمیٹی کی جانب سےایک بابرکت مجلسِ عزاءِ شہادت بی بی فاط...
19/11/2025

📢 اعلانِ مجلسِ عزاء

بمناسبتِ شہادتِ بی بی فاطمہ زہرا
انچولی اعلمدار کمیٹی کی جانب سے
ایک بابرکت مجلسِ عزاءِ شہادت بی بی فاطمہ زہرا کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

📅 تاریخ: ۱ جمادی الثانی
🕙 وقت: 11 بجے

🔸 پروگرام:
• ماتمداری: عزادارانِ دَرِ بتولؑ، شاہِ خراسانؑ کراچی

تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی درخواست ہے-

Address

Karachi
75000

Website

https://ancholialamdarcommittee.my.canva.site/copy-of-aac-websites

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ancholi Alamdar Committee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share