Bolton Market Tajir Ittihad Association

Bolton Market Tajir Ittihad Association Allah bless you

Permanently closed.
جماعت اسلامی کی جانب سے مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں  میں ظالمانہ اضافے کے خلاف ادارہ نور حق میں  تاجر کنونشن کے موقع پر ا...
24/07/2024

جماعت اسلامی کی جانب سے مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کے خلاف ادارہ نور حق میں تاجر کنونشن کے موقع پر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن ، امیر جماعت اسلامی کراچی معنم ظفر خان اور معروف تاجر رہنما شریف میمن اور دیگر شخصیات کا ،جماعت اسلامی کے ساتھ اظہار یکجہتی اور مل کر حکومتی اقدامات اور پالیسیز کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا عزم

13/07/2024
10/07/2024
*بولٹن مارکیٹ تاجراتحاد ایسوسی ایشن کے چیئرمین شریف میمن کی قیادت میں وفد نے  کراچی میں تعینات چینی قونصل جنرل سے ملاقات...
10/07/2024

*بولٹن مارکیٹ تاجراتحاد ایسوسی ایشن کے چیئرمین شریف میمن کی قیادت میں وفد نے کراچی میں تعینات چینی قونصل جنرل سے ملاقات کی. اس موقع پر پاکستانی تاجروں کو چین سے امپورٹ ایکسپورٹ کے حوالے در پیش مسائل پر تبادلہ خیال ہو چینی قونصل جنرل "Mr Yang Yundong" نے شریف میمن کو ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی تاجروں کے وفد میں وائس چیئرمین بولٹن مارکیٹ تاجراتحاد ایسوسی ایشن وائس چیئرمین عامر گل، پریس سیکرٹری و چیئرمین Mashood Kalyanvi Welfare Trust شیخ مشہود الحق کلیانوی اور افتخار احمد شامل تھے۔*

01/07/2024
25/05/2024

*شریف میمن چئیرمین بولٹن مارکیٹ تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کی جانب سے شدید گرمی میں شہریوں کےلئےبولٹن مارکیٹ میں ایک ہیٹ اسٹروک کیمپ لگا یا. جس میں شہریوں کو ٹھنڈے لیمو پانی پلایا گیا. لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی اس موقع پرصدر آل کراچی تاجر الائنس آصف گلفام اور تاجر رہنماؤں نے کیمپ کا دورہ کیا اور چیئرمین بولٹن مارکیٹ تاجر اتحاد ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کی خدمت خلق کے جذبہ کو سراہا.*

*شریف میمن چئیرمین بولٹن مارکیٹ تاجر اتحاد ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کی قیادت میں تاجروں کا نمائندہ وفد  کسٹم اور ٹیکس کے مسائل...
13/05/2024

*شریف میمن چئیرمین بولٹن مارکیٹ تاجر اتحاد ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کی قیادت میں تاجروں کا نمائندہ وفد کسٹم اور ٹیکس کے مسائل پر بات چیت کے لئے ایف بی آر کے حکام سے ملاقات کی .ملاقات میں*
*چیف کمشنر آر ٹی او ون جناب سرمد قریشی. ایڈیشنل کمشنر آئی آر ہیڈ کوارٹر جناب زاہد حسین مورائی. ڈی سی ہیڈ کوارٹر زون. IV. آر ٹی او غلام فرید اور اسسنٹ کمشنر سلمان زبیر نے تاجروں سے مسائل پر تبادلہ کیا . اس موقع پر شریف میمن چئیرمین بولٹن مارکیٹ تاجر اتحاد ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کی قیادت میں وفد میں وائس چیئرمین عامرگل. سینئر تاجر رہنما فہیم انصاری ودیگر شامل تھے*

*FBR🤝BMTIA**شریف میمن چئیرمین بولٹن مارکیٹ تاجر اتحاد ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کی قیادت میں تاجروں کا نمائندہ وفد کسٹم اور ٹیک...
22/04/2024

*FBR🤝BMTIA*

*شریف میمن چئیرمین بولٹن مارکیٹ تاجر اتحاد ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کی قیادت میں تاجروں کا نمائندہ وفد کسٹم اور ٹیکس کے مسائل پر بات چیت کے لیے ایف بی آر کے حکام سے ملاقات کی اس موقع پر حیدر علی دھاریجو صاحب چیف کمشنر FBR ان لینڈ ریونیو RTO2، ظہور احمد پاور کمشنر زون 3، میڈم عظمٰی ثاقب کمشنر زون 4 نے تاجروں سے مسائل پر تبادلہ کیا۔ اِس موقع پر شریف میمن چئیرمین بولٹن مارکیٹ تاجر اتحاد ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کی قیادت میں وفد میں وائس چیئرمین بولٹن مارکیٹ عامرگل، پریس سیکرٹری بولٹن مارکیٹ و چئیرمین مشہود کلیانوی ویلفیئر ٹرسٹ مشہود الحق کلیانوی، سینئر تاجر رہنما فہیم انصاری، صدر کارپوریٹ مارکیٹ کے جنرل سیکرٹری اسلم خان، تاجر رہنما محمدزبیر موجود تھے.*

Address

BOULTAN MARKET
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bolton Market Tajir Ittihad Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share