Ali Waris Welfare .N G O

Ali Waris Welfare .N G O Aliwariswelfaretrust is an aid development charity trust that supports under privileged individuals with free EFGH (Education Food &Good Health

26/05/2025
21/05/2025

Wedding case 100% verified
Case
Aik widow bhen ki beti ki Eid k baad shadi hai Jo kachi abadi abadi Mai rehti aik kamre k kiraye k makan Mai rehti hai jinki 4 betiya hai Hain silai Karke apna guzar basar Karti hai AP sub say request hai jis say Jo ho sakta hai lazmi support karen zakat eligible hain inho ne bus humse khane k Liye help mangi hai 40 say 50 afrad mai beti ko ruksat kr Rahi hain
JazzakAllah

Total amount need 40k

Alhummdullilah,  Solar Submersible Project for access to clean water has been donated to the village in rural Sind.May A...
21/05/2025

Alhummdullilah, Solar Submersible Project for access to clean water has been donated to the village in rural Sind.

May Allah bless us for our good deeds. Ameen

21/05/2025آپ اگر سکون چاہتے ہیں تو مکانوں پر نہیں انسانوں پر خرچ کریں،🙏Thanks dear donor ♥ Jazakallahآپ بھی اپنے پیاروں ...
21/05/2025

21/05/2025
آپ اگر سکون چاہتے ہیں تو مکانوں پر نہیں انسانوں پر خرچ کریں،🙏
Thanks dear donor ♥ Jazakallah

آپ بھی اپنے پیاروں کے نام صدقہ جاری ایصال ثواب ہینڈ پمپ ڈونیٹ کریں مستحق افراد میں صاف اور میٹھے پانی کی رسائی کیلئے ہمارے ساتھ تعاون کریں

اپنے پیاروں کے نام ہینڈ پمپ لگوائیں،
پیاسے کو پانی پلانا افضل عبادت ہے،
آپ بھی حصہ لیجیے

20/05/2025خدمت انسانیت ہمارا مشں دنیا بھی آخرت بھی ماشا الله ان غریب مستحق غریب فیملیز کو سولر پلیٹ پنکہا دی گئے ہیں،،،،...
21/05/2025

20/05/2025

خدمت انسانیت ہمارا مشں دنیا بھی آخرت بھی
ماشا الله ان غریب مستحق غریب فیملیز کو سولر پلیٹ پنکہا دی گئے ہیں،،،،،،،
اللہ پاک عتیق الرحمان صاحب کو سلامت رکھے جو ہر وقت غریب مستحق لوگوں کے مدد کے لیے آگے آگے ہیں،،،،،،،،،

21/05/2025

Please suggest a place where we can donate an electric water cooler — somewhere with a reliable water supply (preferably clean drinking water), a stable electricity connection, and proper maintenance. Ideally, it should be a hospital, school, madrassa, mosque, or any public place where the cooler will be well taken care of and benefit people regularly.

برائے مہربانی ہمیں ایسی جگہ تجویز کریں جہاں ہم ایک الیکٹرک واٹر کولر عطیہ کر سکیں — ایسی جگہ جہاں میٹھے پانی کی لائن موجود ہو، بجلی کا مناسب انتظام ہو، اور کولر کی دیکھ بھال بھی اچھی طرح کی جا سکے۔ یہ جگہ کسی اسپتال، اسکول، مدرسے، مسجد یا کوئی اور عوامی مقام ہو سکتی ہے جہاں اس کا فائدہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے۔

Kindly Inbox.

Alhamdulillah, with the cooperation of a good person, a pipe and a pipe work will be done in Qobu Saeed Khan village, Mu...
18/05/2025

Alhamdulillah, with the cooperation of a good person, a pipe and a pipe work will be done in Qobu Saeed Khan village, Muhammad Achar Khaskheli. I will be very happy when I serve the mothers. I will appeal to the poor. At this time, there is a severe shortage of water in the area. They will try to support us in serving the mothers. For sure, your trust will be spent on the poor, and I will provide you with proof of each item.

18/05/2025

Alhamdulillah, with the cooperation of a good person, a pipe and a pipe work will be done in Qobu Saeed Khan village, Muhammad Achar Khaskheli. I will be very happy when I serve the mothers. I will appeal to the poor. At this time, there is a severe shortage of water in the area. They will try to support us in serving the mothers. For sure, your trust will be spent on the poor, and I will provide you with proof of each item.

ماشاءاللہ سکھر مین درویش لڑکی پر تشدد ھونے کا انسانی حقوق کے رھنما چیئرمین اسحاق شیخ نے نوٹس لیا اور ایس ایس پی سکھر محت...
17/05/2025

ماشاءاللہ
سکھر مین درویش لڑکی پر تشدد ھونے کا انسانی حقوق کے رھنما چیئرمین اسحاق شیخ نے نوٹس لیا اور ایس ایس پی سکھر محترم اظھر خان سے ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا
جس پر فوری طور سکھر گلیمر سینٹر کے دوکاندار افضل شیخ کو گرفتار کرلیا
Well done SSP sukkur
Team human rights Pakistan
میڈیا کوآرڈینیٹر
علی غلام کوسو کراچی

16/05/2025

Mrs Misbah Case Provide Humaira Bashir i will disscation than i post This case

ہمارا فری لانسردوست Hassan Shafiq  اپنی زندگی کی سب سےبڑی جنگ لڑرہاہےخون کایہ کینسر جسکی ایک ٹائپ lymphoma ہوتی ہے، یہ ک...
15/05/2025

ہمارا فری لانسردوست Hassan Shafiq اپنی زندگی کی سب سےبڑی جنگ لڑرہاہے

خون کایہ کینسر جسکی ایک ٹائپ lymphoma ہوتی ہے، یہ کینسر صرف 10% لوگوں کوہوتاہے، اور قسمت کی ایسی ستم ظریفی کےحسن بھائی بھی اسکا شکاربن گئے

25 سال کایہ نوجوان اپنی زندگی کوآہستہ آہستہ ختم ہوتاہوادیکھ رہاہے، رات کو میں اور ولی دوبارہ گئے تھے حسن بھائی کی طرف۔۔۔ ڈاکٹرز نے جو اگلے معاملات بتائے اس حوالے سے کافی پریشان تھے حسن بھائی بھی اور ان کی فیملی بھی۔۔۔ہم حسن سے وعدہ کر کے آئے کہ انکی اس جنگ میں ہم جیت تک ساتھ رہیں گے۔۔۔

چونکہ خون سارےجسم میں گھومتاہےاور وہ خون جسم کےکسی حصےکو کسی بھی آرگن کو کسی بھی ٹائم افیکٹ کرسکتا ہے خدانخواستہ ۔۔۔

اگرآپ حسن کےلیےاور کچھ نہیں کرسکتےتواس پیغام کودوسروں تک لازمی پہنچاناہے، ایک انسانی جان کی قیمت ہرچیز سےبڑھ کر ہے

ابھی تازہ ترین حالات کےمطابق ہمیں ایک کروڑ 3 لاکھ روپےکے انجیکشن باہر سےامپورٹ کروانےہیں جوکہ شوکت خانم والےہی کروائیں گے

24 لاکھ روپے شوکت خانم والوں نے اپنے اخراجات کا تخمینہ دیا ہوا۔۔۔

اور جب کیموتھراپی ہوگی تو اس کی وجہ سےکوئی بھی ایمرجنسی کی صورت میں چارجز علیحدہ ہوں گے

Brentuximab 50mg والا ایک انجیکشن 572,000 روپےکاہے، مگر کینسر اس حد تک خطرناک ہےکہ ایک کیموکےساتھ اسکی 108 MG کی ڈوز لگےگی

اس کے لیے ہر سیشن میں تین انجیکشن منگوانے پڑیں گے اور ٹوٹل چھ سیشن ہوں گے اسںحساب سےہمیں یہ ٹوٹل 18 انجیکشن چاہیے

ٹوٹل کل ملا کر الموسٹ 1.5 کروڑ روپے چاہیے ہوگا، جن میں سے 53 لاکھ روپے پہلے ہی آپ احباب ڈونیٹ کر چکے ہیں۔۔۔

جسکی ساری ڈیٹیلز نیچےدیےگئےگروپ میں موجود ہے

Hassan Shafiq vs Cancer Updates

جتنےبھی مخیرحضرات ہیں وہ ہم سےشوکت خانم کا MR نمبر لیکر یاکسی بھی ٹائم شوکت خانم میں مریض کو وزٹ کرسکتےہیں۔۔۔ Abdul Haseeb بھائی کا نمبر بھی آپکو مل جائے گا جو بطور اٹینڈنٹ ساتھ ہوتے ہیں۔۔۔
جو احباب وزٹ کرنا چاہیں وہ بھی وزٹ کر لیں۔۔۔

رپورٹس اور فیملی کارابطہ نمبرمیں نیچےمینشن کررہاہوں۔۔۔

03004076213
Atif Hussain

*Allied Bank*
Account Title *MUHAMMAD YASIR*
Account Number *04710010032735540024*
IBAN *PK21ABPA0010032735540024*

Bank Account:
AREEBA WARIS
Meezan Bank
Account Number: 02780106939634
IBAN: PK56MEZN0002780106939634

ذہن میں رکھیے یہ کوئی ون ٹائم ڈونیشن کال نہیں ہے۔۔۔ یہ ایک کمپین اور مشن ہے۔۔ ایک انسانی جان کو بچانے کا۔۔مسلسل جدوجہد ہے، اس کا حصہ بننا ہمیں اور اس وقت تک کوشش کرتے رہنی جب تک حسن بھائی واپس زندگی کی طرف نہیں لوٹ آتے۔۔۔!! آپ یا تو ڈونیٹ کر کے اس کا حصہ بن جائیے، یا کوئی میڈیکل اسسٹنس پرووائیڈ کر کے۔۔ یا اس پوسٹ کو آگے شئیر کر کے اور ساتھ دعائیں تو چاہیئں ہی۔۔۔!!

ہمارا فری لانسردوست Hassan Shafiq اپنی زندگی کی سب سےبڑی جنگ لڑرہاہےخون کایہ کینسر جسکی ایک ٹائپ lymphoma ہوتی ہے، یہ کی...
15/05/2025

ہمارا فری لانسردوست Hassan Shafiq اپنی زندگی کی سب سےبڑی جنگ لڑرہاہے

خون کایہ کینسر جسکی ایک ٹائپ lymphoma ہوتی ہے، یہ کینسر صرف 10% لوگوں کوہوتاہے، اور قسمت کی ایسی ستم ظریفی کےحسن بھائی بھی اسکا شکاربن گئے

25 سال کایہ نوجوان اپنی زندگی کوآہستہ آہستہ ختم ہوتاہوادیکھ رہاہے، مگرمیں حسن سےوعدہ کرکےآیاہوں کہ انکواس مشکل ٹائم میں اکیلانہیں چھوڑوں گا، ہرحد تک انکوسپورٹ کروں گا

کیوں کہ خون سارےجسم میں گھومتاہےاور وہ خون جسم کےکسی حصےکوکسی بھی ٹائم افیکٹ کرسکتاہے

اگرآپ حسن کےلیےاور کچھ نہیں کرسکتےتواس پیغام کودوسروں تک لازمی پہنچاناہے، ایک انسانی جان کی قیمت ہرچیز سےبڑھ کرہے

ابھی تازہ ترین حالات کےمطابق ہمیں ایک کروڑ 3 لاکھ روپےکے انجیکشن باہر سےامپورٹ کروانےہیں جوکہ شوکت خانم والےہی کروائیں گے

24 لاکھ روپے شوکت خانم والوں کی فیس ہے

اور جب کیموتھراپی ہوگی تو اس کی وجہ سےکوئی بھی ایمرجنسی کی صورت میں چارجز علیحدہ ہوں گے

Brentuximab 50mg والا ایک انجیکشن 572,000 روپےکاہے، مگر کینسر اس حد تک خطرناک ہےکہ ایک کیموکےساتھ اسکی 108 MG کی ڈوز لگےگی

اور اس حساب سےہمیں یہ 18 انجیکشن چاہیے

ٹوٹل کل ملاکر ہمیں 1.5 کروڑ روپے چاہیے، جن میں سے 53 لاکھ روپےہم پہلےسےکولیکٹ کرچکےہیں

جسکی ساری ڈیٹیلز نیچےدیےگئےگروپ میں موجود ہے

Hassan Shafiq vs Cancer Updates

جتنےبھی مخیرحضرات ہیں وہ ہم سےشوکت خانم کا MR نمبر لیکر یاکسی بھی ٹائم شوکت خانم میں مریض کو وزٹ کرسکتےہیں

رپورٹس اور فیملی کارابطہ نمبرمیں نیچےمینشن کررہاہوں

03004076213
Atif Hussain

*Allied Bank*
Account Title *MUHAMMAD YASIR*
Account Number *04710010032735540024*
IBAN *PK21ABPA0010032735540024*

Bank Account:
AREEBA WARIS
Meezan Bank
Account Number: 02780106939634
IBAN: PK56MEZN0002780106939634

Address

Karachi
1234

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Waris Welfare .N G O posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ali Waris Welfare .N G O:

Share