16/08/2026
14-8-2026
🇵🇰 14 اگست - جشنِ آزادی مبارک
الحمدللہ! CPK ناظم آباد کی جانب سے 79ویں یومِ آزادی
کے موقع پر "شجرکاری مہم" کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر تمام CPK ممبران نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
اور "سرسبز پاکستان" کے عزم کا اظہار کیا۔
"ایک پودا لگائیں - ملک کو ہرا بھرا بنائیں"
"صاف ستھرا ناظم آباد - ہماری پہچان"
ہم سب مل کر پاکستان کو خوبصورت اور سرسبز بنائیں گے۔
"قوم، ملک، سلطنت - پائندہ باد"