Pur Umeed Foundation

Pur Umeed Foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pur Umeed Foundation, Karachi.

09/03/2025

صرف رمضان المبارک کے مہینے کے لئے۔

من و سلویٰ کی طرف سے مختلف ڈسٹرکٹ میں راشن و عید پیکج کی تقسیم کے لئے ورکرز اور والنٹیئرز کی درخواستیں مطلوب ہیں۔
سپر وائزر کو دن کے پانچ ہزار دیئے جائینگے۔
ورکر کو دن کے تین ہزار دیئے جائینگے۔
تعلیم کم سے کم انٹرمیڈیٹ سپر وائزر کے لئے۔
ورکر کی تعلیم کم سے کم مڈل تا میٹرک ہو۔
دیئے گئے واٹس ایپ نمبر پر صرف
نام
ڈسٹرکٹ
کس پوزیشن کے لئے اپلائی کر رہے ہیں۔
ٹائمنگ:
دن تین بجے تا رات دس بجے

ضروری بات۔
صرف میسج کریں کال کرنے والے کی درخواست پر غور نہیں کیا جائیگا۔
نوٹ: یہ پوسٹ 15 مارچ تک کے لئے ہے۔
مرد و خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔

رابطہ واٹس ایپ نمبر،

+923330135534

*🔄 براہ کرم اس پیغام کو آگے شیئر کریں تاکہ ضرورت مند تک پہنچ سکے۔ جزاکم اللہ خیراً!*

Address

Karachi
75210

Telephone

+923132738268

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pur Umeed Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pur Umeed Foundation:

Share