10/05/2026
اس عید الاضحیٰ، آپ کی وقف قربانی کسی غریب اور ضرورت مند خاندان کے لیے خوشیوں کا پیغام بن سکتی ہے۔
بہت سے گھر ایسے ہیں جہاں عید کی خوشیاں صرف آپ جیسے مخیر حضرات کی وجہ سے پہنچتی ہیں۔
"دی ہیومن سوسائٹی" آپ کی قربانی کو امانت سمجھتے ہوئے مستحق افراد تک عزت، محبت اور شفاف انداز میں پہنچاتی ہے تاکہ کوئی بھی خاندان عید کی خوشیوں سے محروم نہ رہے۔
آئیے، اس عید کسی کے دل میں امید جگائیں اور اپنی قربانی کو انسانیت کی خدمت کا ذریعہ بنائیں۔
📞 +92 314 2287927
#قربانی #عیدالاضحیٰ2026