Altruism Science

Altruism Science Help others without return, be alteristic, Empathy with selflessness

21/06/2024

میں نے ان خونی رشتوں کو بے نکاب ہوتے دیکھاہے!

بہن کو بہن پے وار کرتے دیکھا ہے!
ماں کو بے بس اور لاچار دیکھا ہے۔۔
اس کی قبر کا نشاں مٹتے دیکھا ہے ۔
مقتول کے خوں کو خونی کے خوں سے بغلگیر ہوتے دیکھا ہے

کیا کیا بتاؤں میں تم کو۔۔ کے میں نے ان نام نہاد خونی رشتوں کو۔۔۔

کس حد تک منافقت کی منزل پہ دیکھا ہے۔۔
Abroshah

19/06/2024

کیا آپ جانتے ہیں کے سکھ مذہب کا لفظ "سکھ" کے کیا معنی ہیں؟ جواب ضرور دیجئے گا ۔

19/06/2024

کسی کو مطلبی قرار دینے سے پہلے آیئنہ ضرور دیکھئے!!! کیا آپ طلبگار نہیں ؟ ہم سب ہی طلبگار ہیں اور ہم سب ہی مطلبی۔۔
Abroshah

19/06/2024

خونی رشتے تو ضروریات سے منسلک ہوتے ہیں، حقیقی رشتہِ احساس کا ہے، اسی لیے مولانا ایدھی رحمۃ نے جھولے لگائے تھے، ان پر لکھا ہوتا ہے " قتل نہ کیجئے ، اس میں ڈال دیجۓ۔
Abroshah

19/06/2024

کسی سے وفاداری کی توقعات نہیں رکھیں، انسان ایک کردار ہے، اس کو اداکاری کرنا معاشرہ سکھاتا ہے، ہم سب اداکار ہیں، دوسروں کی اداکاری کی جانکاری کے لیے اپنی اداکاری سے آگاہی ضروری ہے،

Because Expectations Always Hurts.

Remember these words
Act, Actor, Character.
Creator, Creature

The Creator Created A Creature, whose Act is to be an Actor, and finally we call it his Character....

19/06/2024

رشتوں کا تعلق صرف انسان کی حساسیت سے ہے، باقی سب گزشتہ ہے! بس سچ بولنا سیکھ جائیں، سارے راز ۔فاش ہو جائیں گے ۔۔

Abroshah

19/06/2024

کسی کو بھی سمجھانے یا سکھانے کی کوشش نہ کریں، یہ آپ کی زمیداری نہیں ، کیونکہ لوگ صرف اپنی ضرورت کے الفاظوں سے مطلب رکھتے ہیں، باقی آپ کے الفاظ- کسی بکواس سے ذیادہ اہمیت نہیں رکھتے

Abroshah

19/06/2024

رشتے دار یا مخلص دوست کی تلاش سے بہتر ہے کے آپ اپنی گلی کے کتے سے دوستی کر لیں۔

Abroshah

17/04/2023

اشھد و مشھود کی منزل کو پانے کے لیے تم کو شاھد بننا ہو گا، اور شاہد بننے کے لیے مشاہدہ کرنا ہو گا جو کے صرف تجربے سے حاصل ہو گا، اور اس تجربے کی کامیابی کے بعد ہی تم پر ابدی زندگی کا راز افشاں ہو گا اور وہ یہ کے تم ہی شھید ہو، وسلام ،❤️ Abroshah❤️

Address

Karachi

Opening Hours

09:00 - 14:00

Telephone

+923212002123

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Altruism Science posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Altruism Science:

Share