20/08/2026
سالانہ یومِ قاسمؑ
آئی ایس او جعفرطیار محب یونٹ کے زیرِ اہتمام سالانہ یومِ قاسمؑ منعقد کیا گیا، جس میں محبین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
محبین نے بھرپور عشق و محبت اور عقیدت کے ساتھ حضرت قاسمؑ اور حضرت امام حسین ٔ کی بارگاہ میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا۔
آئی ایس او جعفرطیار محب یونٹ