براس ٹیکس غزوہء ہند

Directions Website

براس ٹیکس غزوہء ہند Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from براس ٹیکس غزوہء ہند, Nonprofit Organization, مدینہ ثانی پاکستان, Karachi.

Twitter: https://x.com/missiontakmeel
YT: https://www.youtube.com/
www.youtube.com/
ZaidHamid Website: zaidhamid.pk
BT Website: brasstacks.pk
Policy Papers: scribd.com/BTghazwa

09/08/2026
08/08/2026

They are preparing for a long war.....
2027.....

یہ اپنے لوگوں کا ذہن بنا رہے ہیں کہ اگلے سال کے اندر اندر پاکستان پر حملہ کر کے ازاد کشمیر پر قبضہ کرنا ہے۔۔
اندر بھارتی کمیٹی والے انہی کے لیے جگہ بنا رہے ہیں۔۔۔

~

08/08/2026

🇹🇷 Turkiye is trying to flip 🇸🇦 Saudi Arabia against us and establish a hostile 'Sunni Axis' with Nuclear 🇵🇰 Pakistan."

*-Ex 🇮🇱 Israeli PM Naftali Bennett.*

ان کی اصل دشمنی ہمیشہ سے سنی مسلمان ممالک کے ساتھ ہی تھی۔‌ گریٹر اسرائیل نے سنی مسلمان ممالک پر پھیلنا ہے شیعہ ایران پر نہیں ‌
مگر یہ مسلم دنیا میں شیعہ سنی کارڈ کھیلتے رہے۔۔ ایران کو اپنا دشمن بنا کر پیش کیا اور سنی مسلمان ممالک کو خوفزدہ کر کے اپنی جانب گھسیٹتے رہے تاکہ ان کو اسانی سے ہڑپ کر سکیں۔
اب پاکستان اور ترکی نے ان کا کھیل خراب کرنا شروع کیا ہے تو یہ سنیوں کو بھی گالی بک رہے ہیں۔ پہلے صرف یہ دکھاتے تھے کہ ان کے دشمن شیعہ ہیں۔ حالانکہ فلسطین کے مجاہدین بھی ان کے سب سے بڑے دشمن ہیں اور وہ سنی ہیں۔

اصل میں یہ اسلام کے دشمن ہیں شیعہ سنی کا تو صرف یہ کارڈ کھیلتے ہیں اور مسلمان ہمیشہ اس پھندے میں گرتے ہیں۔۔

~

07/08/2026

عطا مومن کو پھر درگاہ حق سے ہونے والا ہے
شکوہ ترکمانی ذہن ہندی نطق اعرابی۔۔۔

~ بابا اقبال رحمۃ اللہ علیہ

07/08/2026

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ میں دفاعی تاریخی معاہدہ۔۔ کسی ایک ملک پر ح م لہ تینوں ملکوں پر حملہ سمجھا جائے گا

"یہ اسی حسد میں مر جائیں گے۔ 🤭😁"~
07/08/2026

"یہ اسی حسد میں مر جائیں گے۔ 🤭😁"

~

Address

مدینہ ثانی پاکستان
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when براس ٹیکس غزوہء ہند posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share