14/08/2026
🇵🇰 13 اگست — پرچم کشائی و کیک کٹنگ تقریب 🇵🇰
پاکستان مرکزی مسلم لیگ گلزارِ ہجری کی جانب سے یومِ آزادی کی مناسبت سے عوامی رابطہ آفس، ملک سوسائٹی روڈ پر پرچم کشائی اور کیک کٹنگ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں مرکزی مسلم لیگ کی مقامی قیادت، یوسی 2 کے چیئرمین اور مرکزی مسلم لیگ کے ضلعی عہدیداران نے شرکت کی۔
🇵🇰 14 اگست یومِ آزادی کا پیغام:
لا الٰہ الا اللہ کا نظام — پاکستان کی پہچان، ہماری منزل
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
#14اگست