Muhiban E Insaniyat - محبان انسانیت

Muhiban E Insaniyat - محبان انسانیت ہمارا عزم انسانیت کی خدمت

تمام عالم اسلام کو جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ♥️
26/08/2026

تمام عالم اسلام کو جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ♥️

26/08/2026

تمام عالم اسلام کو جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک �

19/08/2026

روٹی 10 روپے سالن 50 روپے
سستی روٹی و سالن پروجیکٹ بلدیہ ٹاؤن گلشنِ غازی ۔

14/07/2026

چائے کے پیسوں میں کھانا !
اس مہنگائی کے دور میں سستے کھانے کی فراہمی روٹی 10 روپے سالن 50 روپے ۔

05/07/2026

پاکستان طبی کانفرنس(جنرل سکریٹری)
حکیم سید محاسن علی کا سستی روٹی و سالن پروجیکٹ کے حوالے سے ویڈیو پیغام ۔

04/07/2026

روٹی 10 روپے سالن 50 روپے میں ۔
اس مہنگائی کے دور میں سستے کھانے کی فراہمی بلدیہ ٹاؤن گلشنِ غازی نزد اللہ والی مسجد ۔

محبان انسانیت اور راشد آرٹس کی جانب سے اہلیان بلدیہ ٹاؤن گلشنِ غازی کے لیے ایک چھوٹی سی کوشش ۔۔..!(1500) والا ماہانہ کور...
10/05/2026

محبان انسانیت اور راشد آرٹس کی جانب سے اہلیان بلدیہ ٹاؤن گلشنِ غازی کے لیے ایک چھوٹی سی کوشش ۔۔..!
(1500) والا ماہانہ کورس صرف (500) روپے میں "
جلد کلاسز کا آغاز کر دیا جائے گا جو افراد خواہش مند ہیں وہ اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں بمقام سستی روٹی و سالن پروجیکٹ بلدیہ ٹاؤن گلشنِ غازی اللہ والی مسجد ۔
(کلاس ٹائمنگ 4 بجے سے شام 5 بجے تک)

محبانِ انسانیت کے اعزازی صدر Salman Ali نے Traffic Training Institute Saeedabad Karachi میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی، ...
08/05/2026

محبانِ انسانیت کے اعزازی صدر Salman Ali نے Traffic Training Institute Saeedabad Karachi میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی، جہاں انہوں نے “Police and Well Being Society” کے موضوع پر خصوصی لیکچر دیا۔
لیکچر میں پولیس کے نوجوان مرد و خواتین سپاہیوں سمیت افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر سلمان علی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس معاشرے میں امن و امان کے قیام میں اہم کردار ادا کرتی ہے، اور پولیس اہلکاروں کی فلاح و بہبود، ذہنی سکون اور عوام سے مثبت رویہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایک مضبوط اور باوقار پولیس فورس ہی معاشرے میں انصاف اور تحفظ کو یقینی بنا سکتی ہے۔ شرکاء نے لیکچر کو بے حد معلوماتی اور حوصلہ افزا قرار دیا۔
آخر میں افسران اور پولیس کے نوجوانوں نے سلمان علی کا شکریہ ادا کیا ۔۔۔

پانچ رمضان المبارک سید نجیب احمد گیلانی ( مرحوم) کے ایصال ثواب کے لیے کھجوریں تقسیم کی گئی آپ بھی اپنی جانب سے یا اپنے م...
24/02/2026

پانچ رمضان المبارک سید نجیب احمد گیلانی ( مرحوم) کے ایصال ثواب کے لیے کھجوریں تقسیم کی گئی آپ بھی اپنی جانب سے یا اپنے مرحومین کی جانب سے ہمیں اشیاء فراہم کر سکتے ہیں!!!!

12/02/2026

کراچی کے معروف بزنس مین و معروف شخصیات کا سستی روٹی و سالن پروجیکٹ کا دورہ!

Address

Karachi

Telephone

+923412581184

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhiban E Insaniyat - محبان انسانیت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share