26/04/2026
القادر ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے
ناشتہ، دوپہر کا کھانا، اور رات کا کھانا محنت کش، دیہاڑی دار، اور ضرورت مند افراد کے لیے صحت مند اور معیاری سہولت فراہم کی گئی ہے، جو شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں دستیاب ہے۔