Blind Resource Foundation Pakistan

Blind Resource Foundation Pakistan We Live By Faith, Not By Sight. The objectives and goals of our organization are to remove the present social barriers and create an inclusive society.

The Blind Resource Foundation Pakistan (BRFP) is a registered non-government organization (NGO), which was established on 7th of August, 2015 with a purpose to help the blind through providing them with sufficient resources, and proper guidance so that they can move forward in life, and become successful in whatever field or career they choose. We hope to create such a society where the negative m

etaphors and signifiers are eliminated that misrepresent a blind individual’s image in the society. We plan to do this through the promotion of assistive technology and other necessary resources that can diminish their disability, and help them live their life independently. We aim to establish a system where disabled individuals are encouraged, and rehabilitated, a system which is similar to the ones formed especially for such individuals in countries other than Pakistan. Our motive is to replace the word ‘Disable’ with ‘Capable’.

Blind Resource Foundation Pakistan — support beyond sight.
24/04/2026

Blind Resource Foundation Pakistan —
support beyond sight.

Inclusion is not charity.It’s responsibility.At Blind Resource Foundation Pakistan, we believe capability is never the l...
22/04/2026

Inclusion is not charity.
It’s responsibility.

At Blind Resource Foundation Pakistan, we believe capability is never the limitation — access is.

“Real empowerment begins where barriers end.”

Through education, skill development, and independence,
we are building a future where visually impaired individuals don’t just participate — they lead.

Because dignity comes from opportunity, not sympathy.

Are we, as a society, creating real access…
or just talking about inclusion?

At CM House Karachi, a significant step was taken toward empowering persons with disabilities.Syed Murad Ali Shah addres...
18/04/2026

At CM House Karachi, a significant step was taken toward empowering persons with disabilities.

Syed Murad Ali Shah addressed a ceremony organized by the Department of Empowerment of Persons with Disabilities (DEPD), where partner organizations and NGOs were supported through cheque distribution for assistive devices.

For many, these devices are not just tools.
They are independence, mobility, and dignity.

At Blind Resource Foundation Pakistan, we believe real change begins when support reaches the right hands and continues beyond the stage.

This is not just about distribution.
This is about access, inclusion, and long-term impact.



✨ Jumu’ah MubarakA reminder that guidance comes in many forms. What we cannot see, we can still feel, learn, and underst...
17/04/2026

✨ Jumu’ah Mubarak

A reminder that guidance comes in many forms. What we cannot see, we can still feel, learn, and understand. Today, let’s value every blessing and uplift those who experience the world differently.

Support inclusion. Share awareness. Be the difference.

نابینا افراد کے لیے ایک بہترین موقع!میزان بینک کا روزگار پروگرام (بیچ 04) خصوصی افراد کو تربیت اور عملی تجربہ فراہم کرنے...
16/04/2026

نابینا افراد کے لیے ایک بہترین موقع!

میزان بینک کا روزگار پروگرام (بیچ 04) خصوصی افراد کو تربیت اور عملی تجربہ فراہم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔

اگر آپ اس معیار پر پورا اترتے ہیں تو یہ آپ کے لیے ایک بہترین موقع ہے اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کا۔

آخری تاریخ: 20 اپریل 2026
ابھی اپلائی کریں

اپنے جاننے والے نابینا افراد کو بھی آخری تاریخ سے پہلے آگاہ کریں۔

معذور افراد کے حقوق کے لیے قوانین موجود ہیں لیکن ان پر حقیقی معنوں میں عملدرآمد نظر نہیں آ رہا۔اہم مسائل جو فوری توجہ ...
13/04/2026

معذور افراد کے حقوق کے لیے قوانین موجود ہیں لیکن ان پر حقیقی معنوں میں عملدرآمد نظر نہیں آ رہا۔
اہم مسائل جو فوری توجہ کے متقاضی ہیں:

1️⃣ روزگار کا مسئلہ
سرکاری اور پرائیویٹ اداروں میں معذور افراد کے لیے ملازمت کا کوٹہ مقرر ہونے کے باوجود اس پر مکمل عملدرآمد نہیں ہو رہا۔ بہت سے تعلیم یافتہ معذور افراد بے روزگار ہیں۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ اس کوٹہ پر سختی سے عمل کروایا جائے اور جو ادارے اس پر عمل نہ کریں ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔

2️⃣ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کا کردار
سوشل ویلفیئر اور بیت المال جیسے ادارے جو معذور افراد کی فلاح کے لیے بنائے گئے ہیں وہ فیلڈ میں زیادہ فعال نظر نہیں آتے۔ اگر یہ ادارے سنجیدگی سے دلچسپی لیں تو معذور افراد کے مسائل کافی حد تک کم ہو سکتے ہیں۔

3️⃣ ڈس ایبلٹی سرٹیفکیٹ کے حصول میں مشکلات
معذور افراد جب ڈس ایبلٹی سرٹیفکیٹ کے لیے اپلائی کرتے ہیں تو انہیں طویل اور پیچیدہ پراسس سے گزرنا پڑتا ہے جس میں مہینوں لگ جاتے ہیں۔ گزارش ہے کہ اس عمل کو آسان اور تیز کیا جائے تاکہ مستحق افراد کو بروقت سہولیات مل سکیں۔

4️⃣ علاج اور بحالی کی سہولیات
سرکاری ہسپتالوں میں معذور افراد کے علاج اور Rehabilitation کی مکمل سہولیات موجود نہیں جبکہ کئی اضلاع میں بحالی مراکز موجود ہی نہیں۔

5️⃣ ہمت کارڈ کی فراہمی
ہمت کارڈ کی سہولت ابھی تک شفاف انداز میں ہر مستحق فرد تک نہیں پہنچ رہی جسے مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔

اسلامی نقطہ نظر:
اسلام ہمیں کمزور اور ضرورت مند افراد کا سہارا بننے کی تعلیم دیتا ہے۔ ایک اسلامی فلاحی ریاست کی ذمہ داری ہے کہ معذور افراد کو سہارا دے اور انہیں باعزت زندگی کے مواقع فراہم کرے۔

قانونی نقطہ نظر:
پاکستان کے آئین اور معذور افراد کے حقوق کے قوانین کے مطابق انہیں تعلیم، صحت، روزگار اور مساوی مواقع فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

گزارشات:
✅ ملازمت کے کوٹہ پر عملدرآمد ہوجائے۔
✅ سوشل ویلفیئر اور بیت المال کو فعال بنایا جائے۔
✅ ڈس ایبلٹی سرٹیفکیٹ کے پراسس کو آسان اور تیز کیا جائے۔
✅ ہر ضلع میں Rehabilitation Centers قائم کیے جائیں۔
✅ ہمت کارڈ کی شفاف فراہمی
✅ ہسپتالوں میں خصوصی سہولیات

امید ہے کہ معذور افراد کو صرف ہمدردی نہیں بلکہ ان کے قانونی اور بنیادی حقوق دلوانے کے لیے عملی اقدامات کریں گی تاکہ وہ بھی معاشرے کے باعزت اور خودمختار شہری بن سکیں۔

Meet Saima Saleem.She lost her vision at 13 — but not her ambition. From fighting for accessible exams to securing top r...
11/04/2026

Meet Saima Saleem.

She lost her vision at 13 — but not her ambition. From fighting for accessible exams to securing top ranks in CSS, she proved that blindness is not a limitation, it’s a different way of navigating the world.

At BRF Pakistan, we believe every visually impaired individual has the potential to rise — if given the right support and opportunity.

👉 Your journey is not over. It’s just different.

بریل قرآن کلاسز مفت داخلے جاری ہیں۔(کراچی)نابینا افراد کو اللہ کے کلام سے جڑنے کا موقع دیں۔ اگر آپ کی نظر میں کوئی نابین...
09/04/2026

بریل قرآن کلاسز مفت داخلے جاری ہیں۔(کراچی)
نابینا افراد کو اللہ کے کلام سے جڑنے کا موقع دیں۔

اگر آپ کی نظر میں کوئی نابینا فرد ہے تو
براہِ کرم ہمیں ضرور آگاہ کریں۔

World Health DayHealth is not just physical.It’s about dignity, access, and inclusion for everyone.For visually impaired...
07/04/2026

World Health Day

Health is not just physical.
It’s about dignity, access, and inclusion for everyone.

For visually impaired individuals,
Healthcare begins with awareness, support, and equal opportunities.

Let’s work together to build a healthier, more inclusive world.

کراچی میں بصارت سے محروم بچوں کے لیے مفت بریل قرآن کلاسزتحریر: مولانا اجمل احمدکراچی کے شہریوں اور علمِ دین کے متلاشیوں ...
05/04/2026

کراچی میں بصارت سے محروم بچوں کے لیے مفت بریل قرآن کلاسز

تحریر: مولانا اجمل احمد

کراچی کے شہریوں اور علمِ دین کے متلاشیوں کے لیے ایک نہایت خوش آئند اور قابلِ تحسین خبر ہے کہ بلائنڈ ریسورس فاؤنڈیشن پاکستان (BRFP) کے زیرِ اہتمام بصارت سے محروم بچوں اور نوجوانوں کے لیے مفت بریل قرآن کلاسز کے داخلوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ قدم نہ صرف دینی تعلیم کے فروغ کا ایک عظیم ذریعہ ہے بلکہ ان خصوصی افراد کو باوقار اور خود مختار انداز میں قرآنِ مجید سیکھنے کا سنہری موقع بھی فراہم کرتا ہے۔

بصارت سے محروم بچوں اور نوجوانوں کے لیے تعلیم حاصل کرنا ایک بڑا چیلنج ہوتا ہے، مگر جب ایسے مواقع فراہم کیے جائیں تو یہ نہ صرف ان کی زندگی بدل دیتے ہیں بلکہ معاشرے میں شمولیتی تعلیم (Inclusive Education) کو بھی حقیقی معنوں میں فروغ دیتے ہیں۔ بریل کے ذریعے قرآنِ کریم سیکھنا ان کے لیے روشنی کی ایک نئی راہ ہے، جو انہیں اللہ کے کلام کے قریب لاتی ہے اور ان کے اندر بے پناہ خود اعتمادی پیدا کرتی ہے۔

یہ عظیم خدمت Blind Resource Foundation Pakistan کی جانب سے پیش کی جا رہی ہے، جو ایک عرصہ دراز سے بصارت سے محروم افراد کی فلاح و بہبود اور تعلیم و تربیت کے لیے کوشاں ہے۔ ادارہ اس نیک مقصد کے تحت کراچی کے درج ذیل اہم علاقوں میں یہ سہولت فراہم کر رہا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق افراد اس سے فائدہ اٹھا سکیں:

سرجانی ٹاؤن، بلدیہ ٹاؤن,اورنگی ٹاؤن,
ڈالمیاں ، لانڈھی ،لیاری اور پرانی سبزی منڈی۔۔
**کلاسز کی نمایاں خصوصیات:**
* یہ کلاسز مکمل طور پر **مفت** ہیں۔
* یہ خاص طور پر بصارت سے محروم بچوں اور نوجوانوں کے لیے ترتیب دی گئی ہیں۔
* ماہر اساتذہ کی زیرِ نگرانی انفرادی توجہ کے ساتھ تعلیم دی جاتی ہے۔

اب وقت ہے کہ ہم سب مل کر اس نیک مقصد کا حصہ بنیں اور اپنے اردگرد موجود ان افراد کی رہنمائی کریں جو بصارت سے محروم ہونے کے باوجود قرآنِ مجید کو اپنے سینوں میں بسانے کے خواہشمند ہیں۔ آپ کی ایک چھوٹی سی کوشش کسی کی زندگی میں علم کا نور بھر سکتی ہے۔

📖 **قرآن سیکھنے کے سفر کا آغاز عزت اور وقار کے ساتھ کریں**
📞 **داخلے کے لیے ابھی رابطہ کریں:** 8115883 331 92+
🌐 **مزید معلومات کے لیے:** brfpakistan.org

اللہ تعالیٰ اس مخلصانہ کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور اسے ہم سب کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین۔

Ajmal Ahmad

https://pin-up-casino-club.com/pin up indiamostbetмостбет кз1 win casinohttps://mostbets-casino.kz/aviatorlucky jet casino4a bet Slide 1 "> Help For Education Only From 100 PKRWe are Non-Government (NGO) and Non-Profit Organization (NPO)Donate NowSlide 3 "> Send Your Books And We Will Publi...

Admissions are now open for FREE Braille Quran Classes 📖Exclusively for visually impaired children and youth in Karachi....
04/04/2026

Admissions are now open for FREE Braille Quran Classes 📖

Exclusively for visually impaired children and youth in Karachi.
Begin the journey of learning Qur’an with dignity.

📞 Contact now to enroll
+92 331 8115883

Address

House No R-260 Ground Floor Sector 16-A-1 Malik Co-Operative Housing Society Sector 16 A-1 Gulzar E Hijri Karachi
Karachi
45700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Blind Resource Foundation Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Blind Resource Foundation Pakistan:

Share