Help Your Nation

Help Your Nation Ready to distribute your zakaat and Sadaqaat amounts as per Islamic teachings and under the supervision of Islamic Scholar and their advices.

Alhumdolillah books purchased for two kids for a needy family.n4500 supported. We have many other requests from differen...
25/04/2026

Alhumdolillah books purchased for two kids for a needy family.n
4500 supported.
We have many other requests from different needy families.

23/04/2026

As summer 🌞 season is started we have several application for water hand pumps from different areas of Sindh.

17/04/2026
21/03/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔

میں اللّٰہ تعالیٰ کا شکر بجا لاتا ہوں کے اس پروردگار عالم کے فضل و کرم سے اللہ تعالیٰ نے اس مختصر سے نظم سے مخلوقِ خدا کی خدمات کا کام لیا ۔

الحمداللہ ملک کے مختلف مقامات پر افطار دسترخوان ، راشن کی تقسیم، فراہمی آب کے تقاضوں اور مال زکوٰۃ و فطرانہ کی تقسیم کا عمل پورے ماہ مبارک میں چلتا رہا۔
دعاگو ہوں کے اللّٰہ تعالیٰ آپ تمام معاونین کو اپنے شایان شان بڑھا چڑھا کر اجر عظیم عطا فرمائے۔
آپ سے درخواست ہے کے میرے اور تمام احباب کے لیے دعا فرمائیں کے کسی بھی قسم کے باے احتیاطی اور نقص پر اللہ تعالیٰ درگذر کا معاملہ فرمائے ۔

آپ سب کو بھرپور عید مبارک ۔
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال ۔
کل عام و انتم بخیر ۔
عاصم قریشی

09/03/2026

الحمدللہ ملک کے تین پسماندہ علاقوں میں معاونین کے تعاون سے افطار دسترخوان کا نظم چل رہا ہے ۔

الحمدللہ ان رقوم کے ساتھ 8000 کیش ملا تقریباً  کی رقم درج ذیل تقاضوں میں استعمال کی گئی وندر مدرسے افطار دسترخوان 18000د...
06/03/2026

الحمدللہ ان رقوم کے ساتھ 8000 کیش ملا تقریباً کی رقم درج ذیل تقاضوں میں استعمال کی گئی

وندر مدرسے افطار دسترخوان 18000
دادو افطار دسترخوان 7000
12000 افطار تعاون کراچی
20000 پنجاب تین خاندانوں کے ماہانہ ساتھ تعاون
35000 طبی مد میں تعاون
25000 نقد کراچی کے تین ساتھیوں میں منقسم

الحمدللہ مجموعی طور پر دو لاکھ بائیس ہزار کی رقم اس ہفتے استعمال کی گئی۔
اللّٰہ تعالیٰ معاونین کو بھرپور جزائے خیر عطا فرمائے۔

مزید اس طرح کے تقاضوں کو براہ راست پورا کرنے کے لیے آپ ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں ۔

05/03/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ اس وقت الحمدللہ سندھ کے دو اور بلوچستان کے ایک مدرسے میں افطار دسترخوان کا نظم چل رہا ہے۔ باقی مانندہ تقریباً چودہ روزے کا افطار دسترخوان تخمینہ ان تین مقامات پر اوسطاً ایک لاکھ روپے تک ہوگا۔ اور سحری کو ملا لیں تو اس کو دُگنا کر لیجیے ۔
تینوں مقامات پر اندازاً 75 افراد افطار کرتے ہیں ۔
حساب لگانے پر آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں کے یہ رقم ان تین افطار دسترخوان پر بہت ہی معمولی ہے۔
یہ تسلسل آخری روزے تک جاری رہے اس کے لیے آپ حضرات سے دعاؤں اور تعاون کی درخواست ہے ۔
کراچی شہر میں ہر رات مختلف مقامات پر لاکھوں اور کروڑوں کی افطار و سحر کا اہتمام ہوتا ہے لیکن ان پسماندہ علاقوں کے مدارسِ دینیہ ایک اچھی افطار و سحری سے محروم ہوتے ہیں ۔
ان مکاتیب قرآنیہ میں پڑھنے والے بچوں کی دلجوئی کے لیے آپ سب سے گذارش ہے کہ ایک ایک دن ان بچوں کے لیے بھی افطار دسترخوان کا اہتمام کیجیئے اگرچہ وہ آپ کے اپنے قریب یا علاقے کے ہی مدراس کیوں نا ہوں۔

22/02/2026

Alhumdolillah from the platform of Help Your Nation we are purchasing live

18/02/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔

الحمدللہ آپ احباب واقف ہیں کے اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور آپ حضرات کے تعاون اس مبارک پلیٹ فارم سے گذشتہ کئ سالوں سے سندھ اور بلوچستان کے مختلف مدارسِ دینیہ میں افطار اور سحری کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔

اس سال بھی ان شاءاللہ اسی ترتیب پر کام کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔

فی دسترخوان کم از کم 5000 سے دس ہزار کی رقم کا استعمال ایک وقت کے دسترخوان کے لیے ان شاءاللہ مناسب ہوگا۔

احباب دعاؤں میں بھی یاد رکھیں اور اس عمل کے جاری رکھنے میں تعاون کی ترتیب بھی بنائیں ۔

15/02/2026

@

Alhumdolillah grocery from 60000+ amount purchased to distribute among 6 needy families and 40k cash also has been distr...
15/02/2026

Alhumdolillah grocery from 60000+ amount purchased to distribute among 6 needy families and 40k cash also has been distributed.

We have many requests available from white color families you can get their data and help them directly by your own.

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 11:00 - 21:00
Tuesday 11:00 - 21:00
Wednesday 11:00 - 21:00
Thursday 11:00 - 21:00
Saturday 11:00 - 21:00

Telephone

+923333129554

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Help Your Nation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Help Your Nation:

Share