Helping Hands With Batool

Helping Hands With Batool Empowering to Survive

  اسلام و علیکمایک لڑکا عمر تقریبا 15 سال جو اس وقت گھر کا واحد کفیل ہے   ۔ اسے سلائی کا کام آتا ہے ۔۔والدین بیماری کی و...
21/09/2026


اسلام و علیکم
ایک لڑکا عمر تقریبا 15 سال جو اس وقت گھر کا واحد کفیل ہے ۔ اسے سلائی کا کام آتا ہے ۔۔والدین بیماری کی وجہ سے کوئی بھی کام کرنے سے قاصر ہیں ۔ اس کو پروفیشنل سلائی مشین درکار ہے جس سے وہ گھر کا نظام چلا سکے۔
رقم درکار 30،000


آئیں ہم مل کر کسی کی زندگی میں آسانی کی کوشش کریں.
18/09/2026

آئیں ہم مل کر کسی کی زندگی میں آسانی کی کوشش کریں.

الحمداللہ Follow up on medical caseجزاک اللہ خیرا
18/09/2026

الحمداللہ
Follow up on medical case
جزاک اللہ خیرا

Rashan on provided to the family. follow up rashanجزاک اللہ خیراDonors and team  🤝
03/09/2026

Rashan on provided to the family. follow up rashan

جزاک اللہ خیرا
Donors and team 🤝

  السلام علیکم ایک بھائی جو طویل عرصے سے ٹانگ کے مسئلے کئ وجہ سے چلنے پھرنے اور کام کرنے سے قاصر ہیں ان کے تین بچے اور ب...
01/09/2026


السلام علیکم
ایک بھائی جو طویل عرصے سے ٹانگ کے مسئلے کئ وجہ سے چلنے پھرنے اور کام کرنے سے قاصر ہیں ان کے تین بچے اور بیوی ہے
کل ان کی ٹانگ کا آپریشن ہے
آپریشن کے علاوہ ضروری ادویات و اخراجات اور گھر کے راشن کے لیے رقم درکار یے
صدقہ زکوٰۃ بھی دے سکتے ہیں
درکار رقم : 25000

06/07/2026
‎السلامُ علیکم‎‎ایک سفید پوش بھائی جن کی ایک آنکھ کی بینائی مکمل ختم ہو چکی ہے جبکہ دوسری آنکھ سے برائے نام نظر آتا ہے۔ب...
03/07/2026

‎السلامُ علیکم
‎
‎ایک سفید پوش بھائی جن کی ایک آنکھ کی بینائی مکمل ختم ہو چکی ہے جبکہ دوسری آنکھ سے برائے نام نظر آتا ہے۔بیوی بچے، بیوہ والدہ اور ایک بہن زیرِ کفالت ہیں۔ گھر میں کوئی اور کمانے والا نہیں ہے اور انتہائی تنگدستی کا شکار ہیں
‎بھیک مانگنے کے بجائے عزت سے روزگار کرنا چاہتے ہیں
‎جس کے لیے قریب پچاس ہزار روپے درکار ہیں۔
‎
‎صدقہ زکوٰۃ بھی دے سکتے ہیں
‎
‎درکار رقم : 50000
‎
‎

25/06/2026

الحَمْدُ ِلله♥️

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Helping Hands With Batool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share